تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُصّے میں بُرائی بَھلائی نَہِیں سُوجھتی" کے متعقلہ نتائج

نَفاذ

کسی فرمان یا حکم نامے یا قانون کا عائد یا نافذ ہونا، لاگو ہونا، اجرا، صدور، رواج

نَفاذ ہونا

عمل درآمد ہونا ۔

نَفاذ پانا

رائج ہونا ، پُراثر ہونا ، اطلاق ہونا ۔

نَفاذِ عَمَل

عمل درآمد ۔

نَفاذِ مُچَلکَہ

(قانون) مچلکے کا مؤثرہونا، مچلکے پر عمل درآمد ہونا

نَفاذِ شَریعَت

شریعت کا نفاذ، قوانین شریعت پر عمل درآمد ، اسلامی قوانین کا سرکاری طور پر لاگو ہونا ۔

نَفاذِ وَصِیَّت

(قانون) وصیت کا اطلاق یا عمل درآمد

نَفاذ پَذِیر ہونا

کسی دستور ، حکم یا قانون کا جاری ہونا ، رائج ہونا ، نافذ ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں غُصّے میں بُرائی بَھلائی نَہِیں سُوجھتی کے معانیدیکھیے

غُصّے میں بُرائی بَھلائی نَہِیں سُوجھتی

Gusse me.n buraa.ii bhalaa.ii nahii.n suujhtiiग़ुस्से में बुराई भलाई नहीं सूझती

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

غُصّے میں بُرائی بَھلائی نَہِیں سُوجھتی کے اردو معانی

  • غصّے میں عقل جاتی رہتی ہے
  • غصّے کی وجہ سے نیک اور بد خیال کا نہیں رہتا ہے
  • غصے میں برا بھلا نہیں دکھائی دیتا

Urdu meaning of Gusse me.n buraa.ii bhalaa.ii nahii.n suujhtii

  • Roman
  • Urdu

  • gusse me.n aqal jaatii rahtii hai
  • gusse kii vajah se nek aur bad Khyaal ka nahii.n rahtaa hai
  • Gusse me.n buraa bhala nahii.n dikhaa.ii detaa

ग़ुस्से में बुराई भलाई नहीं सूझती के हिंदी अर्थ

  • क्रोध में बुद्धि जाती रहती है
  • क्रोध के कारण नेक और बद का ख़याल नहीं रहता है
  • क्रोध में बुरा-भला नहीं दिखाई देता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَفاذ

کسی فرمان یا حکم نامے یا قانون کا عائد یا نافذ ہونا، لاگو ہونا، اجرا، صدور، رواج

نَفاذ ہونا

عمل درآمد ہونا ۔

نَفاذ پانا

رائج ہونا ، پُراثر ہونا ، اطلاق ہونا ۔

نَفاذِ عَمَل

عمل درآمد ۔

نَفاذِ مُچَلکَہ

(قانون) مچلکے کا مؤثرہونا، مچلکے پر عمل درآمد ہونا

نَفاذِ شَریعَت

شریعت کا نفاذ، قوانین شریعت پر عمل درآمد ، اسلامی قوانین کا سرکاری طور پر لاگو ہونا ۔

نَفاذِ وَصِیَّت

(قانون) وصیت کا اطلاق یا عمل درآمد

نَفاذ پَذِیر ہونا

کسی دستور ، حکم یا قانون کا جاری ہونا ، رائج ہونا ، نافذ ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُصّے میں بُرائی بَھلائی نَہِیں سُوجھتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُصّے میں بُرائی بَھلائی نَہِیں سُوجھتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone