تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گل ہزارا" کے متعقلہ نتائج

ہَزارا

۱۔ رک : ہزارہ ؛ ایک بڑے قسم کے لالے یا گیندے کا پھول جس میں بہت سی چھوٹی چھوٹی پتیاں ہوتی ہیں ، گل صد برگ ۔

ہَزاراں

ہزار کی جمع، ہزاروں (بالعموم کثرت کے لیے مستعمل)، (خلاف قیاس)

ہَزارَہ جات

رک : ہزارستان ۔

ہَزارَہ غُسل

فوارہ دار غسل خانہ نیز فوارے کا غسل

ہَزارَہ روزَہ

رک : ہزاری روزہ ۔

ہَزارَہ پھیرنا

تسبیح پھیرنا ، تسبیح کے دانے گننا ۔

ہَزارَہ گیندا

رک : ہزارا معنی ۱ ؛ گل صد برگ ۔

ہَزارَہ چُھوٹْنا

(آتش بازی) ہزارہ (رک) کا جلنا یا چلنا ۔

ہَزاراں میں

رک : ہزاروں میں ۔

ہَزاراں ہَزار

ہزاروں کثرت ظاہر کرنے کے لئے، ہزارہا

گل ہزارا

گیندا، دوہرا گل لالہ

مِیر ہَزارَہ

وہ شخص جس کے تحت ایک ہزار سپاہی ہوں ، ایک ہزار سپاہیوں کا سردار ۔

ہَژْدَہ ہَزارا

رک : ہژدہ ہزار ۔

گُلِ ہَزارَہ

گیندے کے پھول کی ایک قسم کا نام، ہزارہ، گل صد برگ

اردو، انگلش اور ہندی میں گل ہزارا کے معانیدیکھیے

گل ہزارا

gul hazaaraaगुल हज़ारा

  • Roman
  • Urdu

گل ہزارا کے اردو معانی

مذکر

  • گیندا، دوہرا گل لالہ

Urdu meaning of gul hazaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • gendaa, dohraa gul laalaa

गुल हज़ारा के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • गेंदा, दोरंगा फूल जो अंदर लाल और बाहर पीला होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَزارا

۱۔ رک : ہزارہ ؛ ایک بڑے قسم کے لالے یا گیندے کا پھول جس میں بہت سی چھوٹی چھوٹی پتیاں ہوتی ہیں ، گل صد برگ ۔

ہَزاراں

ہزار کی جمع، ہزاروں (بالعموم کثرت کے لیے مستعمل)، (خلاف قیاس)

ہَزارَہ جات

رک : ہزارستان ۔

ہَزارَہ غُسل

فوارہ دار غسل خانہ نیز فوارے کا غسل

ہَزارَہ روزَہ

رک : ہزاری روزہ ۔

ہَزارَہ پھیرنا

تسبیح پھیرنا ، تسبیح کے دانے گننا ۔

ہَزارَہ گیندا

رک : ہزارا معنی ۱ ؛ گل صد برگ ۔

ہَزارَہ چُھوٹْنا

(آتش بازی) ہزارہ (رک) کا جلنا یا چلنا ۔

ہَزاراں میں

رک : ہزاروں میں ۔

ہَزاراں ہَزار

ہزاروں کثرت ظاہر کرنے کے لئے، ہزارہا

گل ہزارا

گیندا، دوہرا گل لالہ

مِیر ہَزارَہ

وہ شخص جس کے تحت ایک ہزار سپاہی ہوں ، ایک ہزار سپاہیوں کا سردار ۔

ہَژْدَہ ہَزارا

رک : ہژدہ ہزار ۔

گُلِ ہَزارَہ

گیندے کے پھول کی ایک قسم کا نام، ہزارہ، گل صد برگ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گل ہزارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گل ہزارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone