تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُلِ چَشْم" کے متعقلہ نتائج

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں گُلِ چَشْم کے معانیدیکھیے

گُلِ چَشْم

gul-e-chashmगुल-ए-चश्म

اصل: فارسی

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

گُلِ چَشْم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص جس کی آنکھ میں پھلی ہو، وہ داغ جو آنکھ کی پتلی میں ہو، وہ جس کی آنکھ میں سفیدی، پھولا یا پُھلّی ہو، پُھلّی والا، آن٘کھ میں پیدا ہو جانے والی ایک بیماری، آنکھ کی پھلی

Urdu meaning of gul-e-chashm

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jis kii aa.nkh me.n phalii ho, vo daaG jo aa.nkh kii putlii me.n ho, vo jis kii aa.nkh me.n saphedii, phuulaa ya phullii ho, phullii vaala, aankh me.n paida ho jaane vaalii ek biimaarii, kii phalii

English meaning of gul-e-chashm

Noun, Masculine

  • troubled with albugo

गुल-ए-चश्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आँख की फुल्ली, टेंट, आँख में पैदा हो जाने वाली एक बीमारी, वो जिस की आँख में सफेदी, फूला या फुल्ली हो, फुल्ली वाला, वो दाग़ जो आँख की पुतली में हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُلِ چَشْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُلِ چَشْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone