تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُلِ عَجائِب" کے متعقلہ نتائج

جُرْعَہ

مائع (پانی وغیرہ) کی وہ مقدار جو پینے کے لئے منہ میں لی جائے، ایک دفعہ کا پینا، گھونٹ

جُرْعَۂ مَے

شراب کا گھونٹ

جُرْعَہ جُرْعَہ

جرعہ کی تکرار، گھون٘ٹ گھون٘ٹ

جُرْعَہ کَش

گھونٹ گھونٹ کر کے پینے والا، شراب نوشی کرنے والا، جرعہ کھینچنے والا، گھونٹ پینے والا، شرابی

جُرْعَۂ سَمْ

زہر کا گھونٹ

جُرْعَہ نوش

گھون٘ٹ پینے والا، شراب پینے والا، گھونٹ گھونٹ پینے والا

جُرْعَۂ آب

پانی کا گھونٹ، گھونٹ

جُرْعَہ بہ جُرْعَہ

گھونٹ در گھونٹ

جُرْعَہ ریزی

(لفظاً) گھون٘ٹ کا عمل

جُرْعَہ کَشی

جرعہ کش کا اسم کیفیت، پینا، شراب نوشی

جُرْعَہ خوار

رک : جرعہ نوش۔

جُرْعَہ نوشی

جرعہ نوش کا اسم کیفیت، گھون٘ٹ پینا

جُرْعَۂ عَرْفَاں

(تصوف)

جُرْعَہ جُرْعَہ پینا

رک رک کر پینا، وقفہ لے کر پینا، کبھ

جُرْعَۂ شَرَاب

شراب کا گھونٹ

تَہ جُرْعَہ

تھوڑی سی شراب جو پیالے وغیرہ کی تہ میں رہ جائے، پانی یا کسی اور رقیق شے کے نیچے بیٹھا ہوا میل، تلچھٹ

لا جُرْعَہ

ایک گھونٹ میں پانی پی جانا جو پیالہ میں ہو یعنی دم نہ لینا پھرسب ایک بارگی پی جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُلِ عَجائِب کے معانیدیکھیے

گُلِ عَجائِب

gul-e-'ajaa.ibगुल-ए-'अजाइब

وزن : 12122

  • Roman
  • Urdu

گُلِ عَجائِب کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر، واحد

  • بادامی رنگ کا ایک خوشنما پھول جو کِھلتے وقت سفید رنگ کا ہوتا ہے، پھر بالائی کے رنگ کا بعد میں گُلابی ہو جاتا ہے، اس کا پودا آٹھ فٹ تک بلند ہوتا ہے، پتّے بڑے اور دل کی شکل کے ہوتے ہیں، ماہ اکتوبر اور ماہِ نومبر میں اس پر پھول آتے ہیں .

Urdu meaning of gul-e-'ajaa.ib

  • Roman
  • Urdu

  • baadaamii rang ka ek Khushanumaa phuul jo khulte vaqt safaid rang ka hotaa hai, phir baalaa.ii ke rang ka baad me.n gulaabii ho jaataa hai, is ka paudaa aaTh fuT tak buland hotaa hai, pate ba.De aur dil kii shakl ke hote hain, maah-e-aktuubar aur maah-e-navambar me.n is par phuul aate hai.n

English meaning of gul-e-'ajaa.ib

Persian, Arabic - Noun, Masculine, Singular

  • a flower which changes colours from white to pink

गुल-ए-'अजाइब के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • एक प्रकार का फूलदार पौधा जिसके फूल का रंग सफ़ेद से गुलाबी हो जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُرْعَہ

مائع (پانی وغیرہ) کی وہ مقدار جو پینے کے لئے منہ میں لی جائے، ایک دفعہ کا پینا، گھونٹ

جُرْعَۂ مَے

شراب کا گھونٹ

جُرْعَہ جُرْعَہ

جرعہ کی تکرار، گھون٘ٹ گھون٘ٹ

جُرْعَہ کَش

گھونٹ گھونٹ کر کے پینے والا، شراب نوشی کرنے والا، جرعہ کھینچنے والا، گھونٹ پینے والا، شرابی

جُرْعَۂ سَمْ

زہر کا گھونٹ

جُرْعَہ نوش

گھون٘ٹ پینے والا، شراب پینے والا، گھونٹ گھونٹ پینے والا

جُرْعَۂ آب

پانی کا گھونٹ، گھونٹ

جُرْعَہ بہ جُرْعَہ

گھونٹ در گھونٹ

جُرْعَہ ریزی

(لفظاً) گھون٘ٹ کا عمل

جُرْعَہ کَشی

جرعہ کش کا اسم کیفیت، پینا، شراب نوشی

جُرْعَہ خوار

رک : جرعہ نوش۔

جُرْعَہ نوشی

جرعہ نوش کا اسم کیفیت، گھون٘ٹ پینا

جُرْعَۂ عَرْفَاں

(تصوف)

جُرْعَہ جُرْعَہ پینا

رک رک کر پینا، وقفہ لے کر پینا، کبھ

جُرْعَۂ شَرَاب

شراب کا گھونٹ

تَہ جُرْعَہ

تھوڑی سی شراب جو پیالے وغیرہ کی تہ میں رہ جائے، پانی یا کسی اور رقیق شے کے نیچے بیٹھا ہوا میل، تلچھٹ

لا جُرْعَہ

ایک گھونٹ میں پانی پی جانا جو پیالہ میں ہو یعنی دم نہ لینا پھرسب ایک بارگی پی جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُلِ عَجائِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُلِ عَجائِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone