تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غوطَہ کھانا" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

اردو، انگلش اور ہندی میں غوطَہ کھانا کے معانیدیکھیے

غوطَہ کھانا

Gota khaanaaग़ोता खाना

محاورہ

مادہ: غوطَہ

  • Roman
  • Urdu

غوطَہ کھانا کے اردو معانی

  • ڈبکی لگانا، تہ آب جا کر اوپر نکل آنا
  • ڈوبنا، غرق ہونا
  • استغراق و محویت کی حالت میں ہونا
  • بھولنا، بھٹکنا
  • بیچ میں سے چھوڑ جانا
  • دھوکے میں مبتلا ہونا، جُل میں آجانا

Urdu meaning of Gota khaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Dubkii lagaanaa, taa aab ja kar u.upar nikal aanaa
  • Duubnaa, Garq honaa
  • istiGraaq-o-mahviyat kii haalat me.n honaa
  • bhuulnaa, bhaTaknaa
  • biich me.n se chho.D jaana
  • dhoke me.n mubatlaa honaa, jul me.n aajaanaa

English meaning of Gota khaanaa

  • dive
  • miss
  • be cheated

ग़ोता खाना के हिंदी अर्थ

  • डुबकी लगाना, पानी के नीचे जाकर ऊपर निकल आना
  • डूबना, धँसना, अंदर उतर जाना
  • लीन होना, ध्यानमग्न अवस्था में होना
  • भूलना, भटकना
  • बीच में से छोड़ जाना
  • धोखे में पड़े होना, धोखे में आ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غوطَہ کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غوطَہ کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone