تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوشت ناخونوں سے کہیں جدا ہوتا ہے" کے متعقلہ نتائج

ناخُونوں

ناخن کی جمع نیز مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، اصل املا 'ناخنوں' ہے، انگلیوں کے سروں کی ہڈی

ناخُونوں میں ہونا

رک : ناخنوں میں ہونا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

ناخُونوں پَر لِکھا ہونا

از بر ہونا ، خوب یاد ہونا ، ناخنوں میں ہونا ۔

ناخُونوں میں پَڑا ہونا

اَز بر ہونا ، خوب یاد ہونا ؛ اچھی طرح دیکھا بھالا ہونا ۔

ناخُونوں میں پَڑے ہَیں

رک : ناخنوں میں پڑے ہیں ، کچھ حقیقت نہیں رکھتے

ناخُونوں میں رَکھ چھوڑے ہَیں

ٍ(رک : ناخنوں میں پڑے ہیں) جیب میں پڑے ہیں ۔

ناخُونوں سے گوشْت جُدا نَہِیں ہوتا

رک : ناخنوں سے گوشت جدا نہیں ہوتا ، اپنے نہیں چُھوٹا کرتے ، اپنے کسی حال میں غیر نہیں ہو سکتے

ناخُونوں میں لِکھ رَکھنا

یاد داشت میں ٹانک لینا، دھیان میں رکھنا، نظر میں رکھنا، پہچان رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گوشت ناخونوں سے کہیں جدا ہوتا ہے کے معانیدیکھیے

گوشت ناخونوں سے کہیں جدا ہوتا ہے

gosht naaKHuuno.n se kahii.n judaa hotaa haiगोश्त नाख़ूनों से कहीं जुदा होता

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گوشت ناخونوں سے کہیں جدا ہوتا ہے کے اردو معانی

  • عیاشوں کا مقولہ ہے، گوشت کھانا چاہئے، جماع کرنا چاہئے اور عورت کو ساتھ لے کر سونا چاہئے

Urdu meaning of gosht naaKHuuno.n se kahii.n judaa hotaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • ayyaasho.n ka maquula hai, gosht khaanaa chaahii.e, jamaa karnaa chaahii.e aur aurat ko saath lekar sonaa chaahii.e

गोश्त नाख़ूनों से कहीं जुदा होता के हिंदी अर्थ

  • व्यभिचारियों का कहना है, गोश्त खाना चाहिए, संभोग करना चाहिए और औरत को साथ लेकर सोना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناخُونوں

ناخن کی جمع نیز مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، اصل املا 'ناخنوں' ہے، انگلیوں کے سروں کی ہڈی

ناخُونوں میں ہونا

رک : ناخنوں میں ہونا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

ناخُونوں پَر لِکھا ہونا

از بر ہونا ، خوب یاد ہونا ، ناخنوں میں ہونا ۔

ناخُونوں میں پَڑا ہونا

اَز بر ہونا ، خوب یاد ہونا ؛ اچھی طرح دیکھا بھالا ہونا ۔

ناخُونوں میں پَڑے ہَیں

رک : ناخنوں میں پڑے ہیں ، کچھ حقیقت نہیں رکھتے

ناخُونوں میں رَکھ چھوڑے ہَیں

ٍ(رک : ناخنوں میں پڑے ہیں) جیب میں پڑے ہیں ۔

ناخُونوں سے گوشْت جُدا نَہِیں ہوتا

رک : ناخنوں سے گوشت جدا نہیں ہوتا ، اپنے نہیں چُھوٹا کرتے ، اپنے کسی حال میں غیر نہیں ہو سکتے

ناخُونوں میں لِکھ رَکھنا

یاد داشت میں ٹانک لینا، دھیان میں رکھنا، نظر میں رکھنا، پہچان رکھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوشت ناخونوں سے کہیں جدا ہوتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوشت ناخونوں سے کہیں جدا ہوتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone