تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوری کا جُوبَن چُٹْکِیوں میں جانا" کے متعقلہ نتائج

جوبَن کا

پر لطف، بہار کا، عمدہ، مزے دار، خوش ذائقہ

جوبَن کا ماتی

جوانی میں مست ، جوانی کے نشے میں مخمور ، جوانی کی مستی میں بھرا یا بھری ہوئی

جوبَن کا مانا

جوانی میں مست ، جوانی کے نشے میں مخمور ، جوانی کی مستی میں بھرا یا بھری ہوئی

جوبَن کا ماتا

۔صفت۔ مذکر۔ جوانی میں مست۔

گوری کا جُوبَن چُٹْکِیوں میں

کسی کے حسن کی بے قدری ہونا، کسی چیز کا مفت اور عبث رائیگاں ہونا، کسی چیز کی خوبی کا ضائع ہونا، جلد اور تیزی سے مٹ جانا، مال برباد ہو جانا

رَنْڈی کا جوبَن رَکابی میں

جو خرچ کرے وہ لُطف اُٹھائے، بکاؤ مال ہر شخص خرید سکتا ہے

گوری کا جُوبَن چُٹْکِیوں میں جانا

۔ کسی کے حسن کی مقدری ہونا۔ کسی چیز کی خوبی کا بے فائدہ ضائع ہونا۔ اُس محل پر بولتے ہیںجب کسی کا حسن یا کسی چیز کی خوبی مفت اورعبث رائگاں ہو۔ ؎

گوری کا جوبَن چُٹکِیوں میں جائے

کسی کے حسن کی بے قدری ہونا، کسی چیز کا مفت اور عبث رائیگاں ہونا، کسی چیز کی خوبی کا ضائع ہونا، جلد اور تیزی سے مٹ جانا، مال برباد ہو جانا

کھانڈ اَور رانڈ کا جوبَن رات کو

میٹھی چیز کا لطف رات کے کھانے کے بعد ہوتا ہے اور رانڈ اگر بدچلن ہو تو رات کو بناؤ سنگار کرتی ہے

ران٘ڈ اور کھانڈ کا جوبَن رات کو

میٹھی چیز کا لطف رات کے کھانے کے بعد ہوتا ہے اور رانڈ اگر بدچلن ہو تو رات کو بناؤ سنگار کرتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گوری کا جُوبَن چُٹْکِیوں میں جانا کے معانیدیکھیے

گوری کا جُوبَن چُٹْکِیوں میں جانا

gorii kaa joban chuTkiyo.n me.n jaanaaगोरी का जोबन चुटकियों में जाना

نیز : گوری کا جُوبَن چُٹْکِیوں میں

  • Roman
  • Urdu

گوری کا جُوبَن چُٹْکِیوں میں جانا کے اردو معانی

  • ۔ کسی کے حسن کی مقدری ہونا۔ کسی چیز کی خوبی کا بے فائدہ ضائع ہونا۔ اُس محل پر بولتے ہیںجب کسی کا حسن یا کسی چیز کی خوبی مفت اورعبث رائگاں ہو۔ ؎

Urdu meaning of gorii kaa joban chuTkiyo.n me.n jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ kisii ke husn kii muqaddarii honaa। kisii chiiz kii Khuubii ka befaa.idaa zaa.e honaa। is mahl par bolte hiinjab kisii ka husn ya kisii chiiz kii Khuubii muft oraabas raa.igaa.n ho।

गोरी का जोबन चुटकियों में जाना के हिंदी अर्थ

  • ۔ किसी के हुस्न की मुक़द्दरी होना। किसी चीज़ की ख़ूबी का बेफ़ाइदा ज़ाए होना। इस महल पर बोलते हींजब किसी का हुस्न या किसी चीज़ की ख़ूबी मुफ़्त ओराबस राइगां हो।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جوبَن کا

پر لطف، بہار کا، عمدہ، مزے دار، خوش ذائقہ

جوبَن کا ماتی

جوانی میں مست ، جوانی کے نشے میں مخمور ، جوانی کی مستی میں بھرا یا بھری ہوئی

جوبَن کا مانا

جوانی میں مست ، جوانی کے نشے میں مخمور ، جوانی کی مستی میں بھرا یا بھری ہوئی

جوبَن کا ماتا

۔صفت۔ مذکر۔ جوانی میں مست۔

گوری کا جُوبَن چُٹْکِیوں میں

کسی کے حسن کی بے قدری ہونا، کسی چیز کا مفت اور عبث رائیگاں ہونا، کسی چیز کی خوبی کا ضائع ہونا، جلد اور تیزی سے مٹ جانا، مال برباد ہو جانا

رَنْڈی کا جوبَن رَکابی میں

جو خرچ کرے وہ لُطف اُٹھائے، بکاؤ مال ہر شخص خرید سکتا ہے

گوری کا جُوبَن چُٹْکِیوں میں جانا

۔ کسی کے حسن کی مقدری ہونا۔ کسی چیز کی خوبی کا بے فائدہ ضائع ہونا۔ اُس محل پر بولتے ہیںجب کسی کا حسن یا کسی چیز کی خوبی مفت اورعبث رائگاں ہو۔ ؎

گوری کا جوبَن چُٹکِیوں میں جائے

کسی کے حسن کی بے قدری ہونا، کسی چیز کا مفت اور عبث رائیگاں ہونا، کسی چیز کی خوبی کا ضائع ہونا، جلد اور تیزی سے مٹ جانا، مال برباد ہو جانا

کھانڈ اَور رانڈ کا جوبَن رات کو

میٹھی چیز کا لطف رات کے کھانے کے بعد ہوتا ہے اور رانڈ اگر بدچلن ہو تو رات کو بناؤ سنگار کرتی ہے

ران٘ڈ اور کھانڈ کا جوبَن رات کو

میٹھی چیز کا لطف رات کے کھانے کے بعد ہوتا ہے اور رانڈ اگر بدچلن ہو تو رات کو بناؤ سنگار کرتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوری کا جُوبَن چُٹْکِیوں میں جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوری کا جُوبَن چُٹْکِیوں میں جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone