تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گورے چَمڑے پَہ نَہ جا یہ چَھچُھوندَر سے بَدتَر ہے" کے متعقلہ نتائج

چَھچُھونْدَر

ایک وضع کا چوہا جس کا من٘ھ اور بدن عام چوہے سے پتلا اور لمبا ہوتا ہے یہ چوہا عموماً رات کو نکلتا ہے کہتے ہیں کہ اسے رات میں نظر نہیں آتا اس کے جسم سے گھناوئی بو آتی ہے، موش کور

پاؤں کی چَھچُھونْدَر

۔ (عو) ماری ماری پھرنے والی عورت کو تحقیر سے کہتی ہیں۔ (فقرہ) اری پاؤں کی چھچھوندر بے قرار، بے آرام تجھے کسی کے پاس آنے جانے سے کیا کام۔

سانْپ کے مُنْہ میں چَھچُھونْدَر، نِگلے تو اَندھا اُگلے تو کوڑھی

ایسا کام کرے جسے نہ کرسکے اور نہ چھوڑ سکے

اردو، انگلش اور ہندی میں گورے چَمڑے پَہ نَہ جا یہ چَھچُھوندَر سے بَدتَر ہے کے معانیدیکھیے

گورے چَمڑے پَہ نَہ جا یہ چَھچُھوندَر سے بَدتَر ہے

gore cham.De pe na jaa ye chhachhuu.ndar se badtar haiगोरे चमड़े पे न जा ये छछूँदर से बदतर है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گورے چَمڑے پَہ نَہ جا یہ چَھچُھوندَر سے بَدتَر ہے کے اردو معانی

  • گورے رنگ پر ریجھنا نہیں چاہیے کیونکہ اس کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی ہے نوجوان آدمی جو رنڈی پر عاشق ہو جائے اسے بطور نصیحت کہتے یہں

Urdu meaning of gore cham.De pe na jaa ye chhachhuu.ndar se badtar hai

  • Roman
  • Urdu

  • gore rang par riijhnaa nahii.n chaahi.e kyonki us kii ko.ii haisiyat nahii.n hotii hai naujavaan aadamii jo ranDii par aashiq ho jaaye use bataur nasiihat kahte yaha.n

गोरे चमड़े पे न जा ये छछूँदर से बदतर है के हिंदी अर्थ

  • गोरे रंग पर रीझना नहीं चाहिए क्योंकि उस की कोई हैसियत नहीं होती है नौजवान आदमी जो रंडी पर आशिक़ हो जाये उसे बतौर नसीहत कहते यहं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَھچُھونْدَر

ایک وضع کا چوہا جس کا من٘ھ اور بدن عام چوہے سے پتلا اور لمبا ہوتا ہے یہ چوہا عموماً رات کو نکلتا ہے کہتے ہیں کہ اسے رات میں نظر نہیں آتا اس کے جسم سے گھناوئی بو آتی ہے، موش کور

پاؤں کی چَھچُھونْدَر

۔ (عو) ماری ماری پھرنے والی عورت کو تحقیر سے کہتی ہیں۔ (فقرہ) اری پاؤں کی چھچھوندر بے قرار، بے آرام تجھے کسی کے پاس آنے جانے سے کیا کام۔

سانْپ کے مُنْہ میں چَھچُھونْدَر، نِگلے تو اَندھا اُگلے تو کوڑھی

ایسا کام کرے جسے نہ کرسکے اور نہ چھوڑ سکے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گورے چَمڑے پَہ نَہ جا یہ چَھچُھوندَر سے بَدتَر ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گورے چَمڑے پَہ نَہ جا یہ چَھچُھوندَر سے بَدتَر ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone