تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِیدَڑکے کَہْنے سے بیر نَہِیں پَکْتے" کے متعقلہ نتائج

گِیدَڑ

کُتّے س مشابہ اور قدرے چھوٹا ایک درندہ جو خصوصاً جاڑے میں رات کے وقت تنہا یا گروہ کے ساتھ بولتا ہے، شغال، سیار

گِیدْڑی

گیڈر کی مادہ

گِیدَڑ بولنا

بدشگونی ہونا، نیز ویران ہونا، تباہ و برباد ہونا، الّو بولنا

گِیْدَڑ بَھبْھکی

کسی کو ڈرانے کے لئے جھوٹی دھمکی دینا، بناوٹی غصّہ

گِیدَڑکی مُہْمانی

عبث، بے فائدہ

گِیدَڑ کو ہَکاس لَگْنا

گیڈر کو بھونکنے کا شوق چرانا ، گیڈر کا اپنی بولی بولنا ، دوست کے ساتھ دغا کرنا.

گِیدَڑ بَھبْکی میں آنا

دھمکی یا ڈرانے میں آنا، کسی بات سے خوف زدہ ہونا، گھبراہٹ یا تذبذب کا شکار ہونا

گیدڑی دوڑ گئی

خوف پیدا ہوگیا

گِیدَڑ کی جَمَع دارِی اَٹْْکی ہوئی ہے

زبردستی کی حکومت ہے

گِیدَڑکے کَہْنے سے بیر نَہِیں پَکْتے

اُمیدیں حسبِ خواہش پوری نہیں ہوا کرتیں

گِیدْڑی دَوڑنا

خوف پیدا ہونا نیز پوشیدہ بات کا پھیل جانا.

گِیدَڑ کی کَمبَختی آتی ہے تو شہر کی طَرف بھاگْتا ہے

جب بُرے دن آتے ہیں تو اُلٹی ہی تدبیر سوجھتی ہے.

گِیدَڑ جَب جھیرے میں گِرا تو کہا آج یہیں مقام ہے

مجبوراً بھی شیخی سے باز نہ آیا، شرمندہ ہوئے مگر بات وہی رکھی، مجبوری میں بھی شیخی نہ گئی

گِیدَڑ اَوروں کو شُگون بَتائے آپ اَپْنی گَرْدَن کُتّوں سے تُڑوائے

اپنی مصیبت کی فکر نہیں اوروں کو تدبیر بتاتے پھرتے ہیں ، اوروں کو نصیحت اپنے فضیحت.

گِیدَڑ اَوروں کو شُگُون بَتائیں آپ اَپْنی گَرْدَن کُتّوں سے کَٹوائیں

گِیدَڑکی سَو سالہ زندگی سے شیر کی ایک دن کی زندگی بہتر ہے

کوئی بڑا کارنامہ آدمی کو ہمیشہ زندہ رکھتا ہے خواہ اس کی طبعی عمر کم ہی کیوں نہ ہو

گِیدَڑ اُچْھلا اُچْھلا جَب اَنْگُور کے خوشے تَک نَہ پَہُنْچا تو کَہا اَخ تُھو

بہتیری تدبیر کی جب ایک نہ چلی تو دوسروں ہی کا قصور بتایا جب کوئی تدبیر بن نہیں پڑتی تو اپنی شرمندگی مٹانے کو دوسروں کا قصور بتاتے ہیں .

گِیدَڑ اُچْھلا اُچْھلا جَب اَنْگُور کے خوشے تَک نَہ پَہُنْچا تو کَہا اَنْگُور کَھٹّے ہوتے ہیں

شیر کا جُھوٹا گِیدَڑ کھائے

شیر شکار کرتا ہے تو گیڈر اور دوسرے جانوروں کا بھی پیٹ بھرتا ہے

شیر مارْتا ہے تو سَو گِیدَڑ کھاتے ہیں

بلند ہمت اور عالی ظرف لوگ اپنی کمائی کا بیشتر حصہ ضرورتمندوں پر صرف کردیتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں گِیدَڑکے کَہْنے سے بیر نَہِیں پَکْتے کے معانیدیکھیے

گِیدَڑکے کَہْنے سے بیر نَہِیں پَکْتے

giida.D ke kahne se ber nahii.n pakteगीदड़ के कहने से बेर नहीं पकते

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گِیدَڑکے کَہْنے سے بیر نَہِیں پَکْتے کے اردو معانی

  • اُمیدیں حسبِ خواہش پوری نہیں ہوا کرتیں

Urdu meaning of giida.D ke kahne se ber nahii.n pakte

  • Roman
  • Urdu

  • ummiide.n hasab-e-Khaahish puurii nahii.n hu.a kartii.n

English meaning of giida.D ke kahne se ber nahii.n pakte

  • nothing works out in a way one's wishes it to work out

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِیدَڑ

کُتّے س مشابہ اور قدرے چھوٹا ایک درندہ جو خصوصاً جاڑے میں رات کے وقت تنہا یا گروہ کے ساتھ بولتا ہے، شغال، سیار

گِیدْڑی

گیڈر کی مادہ

گِیدَڑ بولنا

بدشگونی ہونا، نیز ویران ہونا، تباہ و برباد ہونا، الّو بولنا

گِیْدَڑ بَھبْھکی

کسی کو ڈرانے کے لئے جھوٹی دھمکی دینا، بناوٹی غصّہ

گِیدَڑکی مُہْمانی

عبث، بے فائدہ

گِیدَڑ کو ہَکاس لَگْنا

گیڈر کو بھونکنے کا شوق چرانا ، گیڈر کا اپنی بولی بولنا ، دوست کے ساتھ دغا کرنا.

گِیدَڑ بَھبْکی میں آنا

دھمکی یا ڈرانے میں آنا، کسی بات سے خوف زدہ ہونا، گھبراہٹ یا تذبذب کا شکار ہونا

گیدڑی دوڑ گئی

خوف پیدا ہوگیا

گِیدَڑ کی جَمَع دارِی اَٹْْکی ہوئی ہے

زبردستی کی حکومت ہے

گِیدَڑکے کَہْنے سے بیر نَہِیں پَکْتے

اُمیدیں حسبِ خواہش پوری نہیں ہوا کرتیں

گِیدْڑی دَوڑنا

خوف پیدا ہونا نیز پوشیدہ بات کا پھیل جانا.

گِیدَڑ کی کَمبَختی آتی ہے تو شہر کی طَرف بھاگْتا ہے

جب بُرے دن آتے ہیں تو اُلٹی ہی تدبیر سوجھتی ہے.

گِیدَڑ جَب جھیرے میں گِرا تو کہا آج یہیں مقام ہے

مجبوراً بھی شیخی سے باز نہ آیا، شرمندہ ہوئے مگر بات وہی رکھی، مجبوری میں بھی شیخی نہ گئی

گِیدَڑ اَوروں کو شُگون بَتائے آپ اَپْنی گَرْدَن کُتّوں سے تُڑوائے

اپنی مصیبت کی فکر نہیں اوروں کو تدبیر بتاتے پھرتے ہیں ، اوروں کو نصیحت اپنے فضیحت.

گِیدَڑ اَوروں کو شُگُون بَتائیں آپ اَپْنی گَرْدَن کُتّوں سے کَٹوائیں

اپنی مصیبت کی فکر نہیں اوروں کو تدبیر بتاتے پھرتے ہیں ، اوروں کو نصیحت اپنے فضیحت.

گِیدَڑکی سَو سالہ زندگی سے شیر کی ایک دن کی زندگی بہتر ہے

کوئی بڑا کارنامہ آدمی کو ہمیشہ زندہ رکھتا ہے خواہ اس کی طبعی عمر کم ہی کیوں نہ ہو

گِیدَڑ اُچْھلا اُچْھلا جَب اَنْگُور کے خوشے تَک نَہ پَہُنْچا تو کَہا اَخ تُھو

بہتیری تدبیر کی جب ایک نہ چلی تو دوسروں ہی کا قصور بتایا جب کوئی تدبیر بن نہیں پڑتی تو اپنی شرمندگی مٹانے کو دوسروں کا قصور بتاتے ہیں .

گِیدَڑ اُچْھلا اُچْھلا جَب اَنْگُور کے خوشے تَک نَہ پَہُنْچا تو کَہا اَنْگُور کَھٹّے ہوتے ہیں

بہتیری تدبیر کی جب ایک نہ چلی تو دوسروں ہی کا قصور بتایا جب کوئی تدبیر بن نہیں پڑتی تو اپنی شرمندگی مٹانے کو دوسروں کا قصور بتاتے ہیں .

شیر کا جُھوٹا گِیدَڑ کھائے

شیر شکار کرتا ہے تو گیڈر اور دوسرے جانوروں کا بھی پیٹ بھرتا ہے

شیر مارْتا ہے تو سَو گِیدَڑ کھاتے ہیں

بلند ہمت اور عالی ظرف لوگ اپنی کمائی کا بیشتر حصہ ضرورتمندوں پر صرف کردیتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِیدَڑکے کَہْنے سے بیر نَہِیں پَکْتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِیدَڑکے کَہْنے سے بیر نَہِیں پَکْتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone