تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھونگَٹ کاڑْھنا" کے متعقلہ نتائج

گُھونگَٹ

پردہ، حجاب، روک

گُھونگَٹ کَرْنا

پردہ کرنا، گھونگٹ نکال لینا، دوپٹے سے منھ چھپانا، لحاظ کرنا، شرم کرنا

گُھونگَٹ والی

عورت نُما مرد کے لیے خطاب .

گُھونگٹ کھانا

فوج کا میدان جنگ سے بھاگنے کے ارادے سے منھ پھیرنا، ادھراُدھر چُھپتے پھرنا

گُھونگَٹ اُٹْھنا

گھونگٹ اُٹھانا ، (رک) کا لازم .

گُھونگَٹ مارْنا

رک : گھونگٹ کاڑھنا .

گُھونگَٹ اُٹھانا

منھ کے آگے دوپٹے یا چادر وغیرہ کے پڑے ہوئے کنارے کو اُٹھا کر چھرہ دیکھنا ، حجاب اُٹھانا .

گُھونگَٹ کھولْنا

چہرے سے پردے کا ہٹانا ، بے پردہ کرنا .

گُھونْگَٹ اُلَٹنا

۔ دولھن کا بے حجاب ہونا۔ ۲۔گھونگھٹ ہٹا دینا۔ ؎

گُھونگَٹ کاڑْھنا

دوپٹّے یا چادر کا کنارہ اتنا کھینچنا کہ چہرہ پلّو کی آڑ میں رہے، گھونگٹ نکالنا، پردہ کرنا

گُھونگَٹ کی چوٹ

(فنِ کُشتی) چُھپی ہوئی چوٹ ، پردے کی چوٹ .

گُھونگَٹ نِکالْنا

دوپٹے کے کنارے کو کھینچ کر مُنھ پر لانا ، (رک) گھونگٹ کاڑھنا .

گُھونْگٹ کی دِیوار

۔مونث۔ وہ دیوار جو باغ یا مکان کے آمد ورفت کے دروازے کے مقابل کھینچ دیتے ہیں۔

گُھونگَٹ کی ضَرْب

رک : گھونگٹ کی چوٹ .

گُھونگَٹ کا چَراغ دان

وہ شمع دان جس میں شمع کی لو کو ہوا سے بچانے کے لیے آڑ بند ہوتی ہے ، ایک قسم کا چراغ دان جس میں روشنی ایک طرف کو پڑتی ہے .

گُھونگَٹ کی آڑْ میں شِکار کھیلْنا

(عورت کے لیے مستعمل) بظاہر نیک و باعصمت بن کر بدکاری کرنا .

گَہْرا گُھونگَٹ

لمبا گھونگٹ ، بڑا گھونگھٹ.

نکلی تو گھونگٹ کیا

جب پردے سے باہر ہوئی تو پھر گھونگٹ کا کیا نکالنا، بے شرم کے متعلق کہتے ہیں

فَوج کا گُھونگَٹ کھانا

لشکر کا شکست کھا جانا .

ناچْنے نِکلی تو گُھونگَٹ کَیسا

جب منظر عام پر کیے جانے والا کام اختیار کیا تو پھر شرم کیسی ؛ ارادہ ہی کر لیا تو پھر اس میں شرمانا عبث ہے ۔

ناچْنے نِکلی تو گُھونگَٹ کیا

جب منظر عام پر کیے جانے والا کام اختیار کیا تو پھر شرم کیسی ؛ ارادہ ہی کر لیا تو پھر اس میں شرمانا عبث ہے ۔

ناچنے نِکلے تو گُھونگَٹ کیا

جب منظرعام پر کیے جانے والا کام اختیار کیا تو پھر شرم کیسی، ارادہ ہی کر لیا تو پھر اس میں شرمانا عبث ہے

ناچْنے لَگی تو گُھونْگَٹ کَیسا

رک : ناچنے نکلے تو گھونگٹ کیسا ۔

کِھیر پَکْوا کَر گُھونگَٹ بَڑھانا

دلہن کا سسرال میں پہلی بار کھیر بنانے کی رسم، اس رسم کے بعد دلہن گھر کے کام میں مصروف ہوجاتی ہے

بانس چَڑھی تو اَب گُھونگَٹ کَیسا

اپنی بے پردگی پر گھونگھٹ یا عزت کو کہاں تک سنبھالے گا ، بے پردہ ہونے پر گھونگٹ اور عزت قائم نہیں رہ سکتی

نَٹنی بانْس چَڑھی تو اب گُھونْگَٹ کَیسا

اپنی بے پردگی پر گھونگھٹ یا عزت کو کہاں تک سنبھالے گا ، بے پردہ ہونے پر گھونگٹ اور عزت قائم نہیں رہ سکتی

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھونگَٹ کاڑْھنا کے معانیدیکھیے

گُھونگَٹ کاڑْھنا

ghuu.ngaT kaa.Dhnaaघूँगट काढ़ना

محاورہ

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

گُھونگَٹ کاڑْھنا کے اردو معانی

  • دوپٹّے یا چادر کا کنارہ اتنا کھینچنا کہ چہرہ پلّو کی آڑ میں رہے، گھونگٹ نکالنا، پردہ کرنا

Urdu meaning of ghuu.ngaT kaa.Dhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dopaTTe ya chaadar ka kinaaraa itnaa khiinchnaa ki chehra palluu kii aa.D me.n rahe, ghuungaT nikaalnaa, parda karnaa

English meaning of ghuu.ngaT kaa.Dhnaa

  • to veil one's face

घूँगट काढ़ना के हिंदी अर्थ

  • दुपट्टे या चादर का किनारा इतना खींचना कि चेहरा पल्लू की आड़ में रहे, घूँघट निकालना, पर्दा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُھونگَٹ

پردہ، حجاب، روک

گُھونگَٹ کَرْنا

پردہ کرنا، گھونگٹ نکال لینا، دوپٹے سے منھ چھپانا، لحاظ کرنا، شرم کرنا

گُھونگَٹ والی

عورت نُما مرد کے لیے خطاب .

گُھونگٹ کھانا

فوج کا میدان جنگ سے بھاگنے کے ارادے سے منھ پھیرنا، ادھراُدھر چُھپتے پھرنا

گُھونگَٹ اُٹْھنا

گھونگٹ اُٹھانا ، (رک) کا لازم .

گُھونگَٹ مارْنا

رک : گھونگٹ کاڑھنا .

گُھونگَٹ اُٹھانا

منھ کے آگے دوپٹے یا چادر وغیرہ کے پڑے ہوئے کنارے کو اُٹھا کر چھرہ دیکھنا ، حجاب اُٹھانا .

گُھونگَٹ کھولْنا

چہرے سے پردے کا ہٹانا ، بے پردہ کرنا .

گُھونْگَٹ اُلَٹنا

۔ دولھن کا بے حجاب ہونا۔ ۲۔گھونگھٹ ہٹا دینا۔ ؎

گُھونگَٹ کاڑْھنا

دوپٹّے یا چادر کا کنارہ اتنا کھینچنا کہ چہرہ پلّو کی آڑ میں رہے، گھونگٹ نکالنا، پردہ کرنا

گُھونگَٹ کی چوٹ

(فنِ کُشتی) چُھپی ہوئی چوٹ ، پردے کی چوٹ .

گُھونگَٹ نِکالْنا

دوپٹے کے کنارے کو کھینچ کر مُنھ پر لانا ، (رک) گھونگٹ کاڑھنا .

گُھونْگٹ کی دِیوار

۔مونث۔ وہ دیوار جو باغ یا مکان کے آمد ورفت کے دروازے کے مقابل کھینچ دیتے ہیں۔

گُھونگَٹ کی ضَرْب

رک : گھونگٹ کی چوٹ .

گُھونگَٹ کا چَراغ دان

وہ شمع دان جس میں شمع کی لو کو ہوا سے بچانے کے لیے آڑ بند ہوتی ہے ، ایک قسم کا چراغ دان جس میں روشنی ایک طرف کو پڑتی ہے .

گُھونگَٹ کی آڑْ میں شِکار کھیلْنا

(عورت کے لیے مستعمل) بظاہر نیک و باعصمت بن کر بدکاری کرنا .

گَہْرا گُھونگَٹ

لمبا گھونگٹ ، بڑا گھونگھٹ.

نکلی تو گھونگٹ کیا

جب پردے سے باہر ہوئی تو پھر گھونگٹ کا کیا نکالنا، بے شرم کے متعلق کہتے ہیں

فَوج کا گُھونگَٹ کھانا

لشکر کا شکست کھا جانا .

ناچْنے نِکلی تو گُھونگَٹ کَیسا

جب منظر عام پر کیے جانے والا کام اختیار کیا تو پھر شرم کیسی ؛ ارادہ ہی کر لیا تو پھر اس میں شرمانا عبث ہے ۔

ناچْنے نِکلی تو گُھونگَٹ کیا

جب منظر عام پر کیے جانے والا کام اختیار کیا تو پھر شرم کیسی ؛ ارادہ ہی کر لیا تو پھر اس میں شرمانا عبث ہے ۔

ناچنے نِکلے تو گُھونگَٹ کیا

جب منظرعام پر کیے جانے والا کام اختیار کیا تو پھر شرم کیسی، ارادہ ہی کر لیا تو پھر اس میں شرمانا عبث ہے

ناچْنے لَگی تو گُھونْگَٹ کَیسا

رک : ناچنے نکلے تو گھونگٹ کیسا ۔

کِھیر پَکْوا کَر گُھونگَٹ بَڑھانا

دلہن کا سسرال میں پہلی بار کھیر بنانے کی رسم، اس رسم کے بعد دلہن گھر کے کام میں مصروف ہوجاتی ہے

بانس چَڑھی تو اَب گُھونگَٹ کَیسا

اپنی بے پردگی پر گھونگھٹ یا عزت کو کہاں تک سنبھالے گا ، بے پردہ ہونے پر گھونگٹ اور عزت قائم نہیں رہ سکتی

نَٹنی بانْس چَڑھی تو اب گُھونْگَٹ کَیسا

اپنی بے پردگی پر گھونگھٹ یا عزت کو کہاں تک سنبھالے گا ، بے پردہ ہونے پر گھونگٹ اور عزت قائم نہیں رہ سکتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھونگَٹ کاڑْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھونگَٹ کاڑْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone