تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھڑ دَوڑ کا گھوڑا" کے متعقلہ نتائج

دائِک کا

فائدے کا ، فائدہ مند ، فائدہ دینے والا.

ڈاک کا گھوڑا

وہ تیز رفتار خصوصی گھوڑا جو ڈاک بھیجنے کے لیے مخصوص کیا جائے

ڈاک کے پَہاڑ

بہت زیادہ خطوط، خطوط کا انْبار

ڈاک کا رَوَنّا

ڈاکیہ، ڈاک کا ہرکارہ، ڈاک پہنْچانے والا

ڈاک کا داروغا ہونا

ڈاک خانے کے افسر کی طرح ہونا

ڈاک کا صندوق

وہ بکس جس میں خط ڈالتے ہیں ، لیٹر بکس

ڈاک کا ٹَھپَّہ

ڈاک خانے کی وہ مہُر جو ڈاک کے ذریعے ہر بھیجی جانے والْی چیز پر لگائی جاتی ہے

ڈاک کے ٹِکَٹ جَمَع کَرنا

Philately, collecting of postage stamps (as a hobby).

ڈاک کے ٹِکَٹ فَراہَمی

ڈاک کا تَھیلا

کاغذ ، چمڑے یا کینوس کی وہ جھولی جس میں ڈاکیہ خطوط تقسیم کرتا ؛ (مجازا) بوجھ ، بھار.

ڈاک کا تَھیلی

ڈاک کا خَرْچ

وہ خرچ جو ڈاک میں خط یا کوئی چیز بھیجنے کے لیے ڈاک خانے کو ادا کرنا پڑتا ہے

ڈاک کا ہَرْکارَہ

وہ شخص جس کا کام پیہم خبر لانا اور خبر پہنْچانا ہو ، چٹھی رساں : ڈاکیہ.

داڑ کا نِوالَہ

چھوٹا لُقمہ یا نِوالہ ، مُنھ کا معمولی نوالہ ، لُقمۂ تر .

دَوڑ کے چَلْنا

تیز رفتاری سے چلنا؛ اعتدال سے گزرنا.

دَوڑ دَوڑ کے

بار بار جاکر، دلچسپی دِکھا کر، جلدی جلدی، پُھرتی کے ساتھ.

پَہاڑ کی ڈانک

پہاڑوں کی لمبی قطار ، سلسلۂ کوہ .

نَیا مُلّا مَسْجِد کو دَوڑ دَوڑ جائے

۔مثل۔ کوئی نئی بات سیکھتا ہے تو ہر وقت اُسی کو کہتا اور جتاتا پھرتا ہے۔

نَیا مُلّا مَسِیت کو دَوڑ دَوڑ جائے

نئی بات کا بہت شوق ہوتا ہے ، جب کوئی نئی بات سیکھتا ہے تو ہر وقت اسی کو کرتا ہے اور جتاتا رہتا ہے تو کہتے ہیں

گُھڑ دَوڑ کا مَیدان

وہ میدان جو گھڑ دوڑ کے لیےمخصوص ہو

پھاند دَوڑ کی

(تیراکی) دور سے دوڑتے ہوئے آکر بلندی سے پانی میں چھلان٘گ مار کر ڈبکی لینا

بَدْری کی ڈاک

پارسل پوسٹ

بھائِیوں کے ڈَنڑ مَلو

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص شیخی مارے اور کام نہ کر سکے

مُسابَقَت کی دَوڑ تیز ہونا

سبقت حاصل کرنے کی تگ و دو تیز ہو جانا یا مقابلہ بڑھ جانا ۔

پَٹیل کی دَوڑ چھانپے تَلَک

معمولی آدمی کی رسائی دور تک نہیں ہوتی.

گُھڑ دَوڑ کا گھوڑا

وہ گھوڑا جو اسپ بازی کے واسطے سدھایا ہوا ہو.

نَہ دَوڑ کے چَلے، نَہ گِر پَڑے

رک : نہ دوڑ چلو نہ گر پڑو

بَنیْے کا قَرْض گھوڑے کی دَوڑ بَرابَر ہے

جیسے گھوڑا دوڑتا ہے اسی رفتار سے بنیے کا سود چڑھتا ہے

دَوڑ دَوڑ کے جانا

اشتیاق کے ساتھ بار بار جانا، گھڑی گھڑی جانا، بے قرار ہو کر بیتابی دِکھانا

پَکھال کا لادنا ڈاک چلانا ایک سا

بہشتی کا اور ڈاک لے جانے کا کام دونوں جلدی ہونے چاہئیں

پیٹ میں چُوہوں کی گُھوڑ دَوڑ ہونا

رک : پیٹ میں چوہے دوڑنا.

مُلّا کی دَوڑ مَسْجِد

ہر شخص کی کوشش اسی حد تک ہوتی ہے کہ جہاں تک اس کی رسائی ہو ، اپنے حوصلے اور مقدور کے مطابق کام کیا جاتا ہے ۔

مِیاں آوے دَوڑ کے ، دُشمَن کی چھاتی توڑ کے

رک : میاں آوے دوروں سے الخ ۔

ہَتِھیاروں کی دَوڑ

خطرناک اور مہلک جنگی سازوسامان کے حصول کی دوڑ دھوپ (انگ : Arms' Race) ۔

مُقابلے کی دَوڑ لَگانا

مسابقت کے لیے دوڑنا ، کسی دوسرے سے آگے جانے کے لیے سخت کوشش کرنا ۔

آنتوں کی دِق

ایک قسم کی دق جس میں پرانی پیچش کے ساتھ آن٘توں میں زخم پڑ جاتے ہیں .

ہِچکِیوں کی ڈاک ہونا

متواتر ہچکیاں آنا ۔

ہِچکِیوں کی ڈاک بَیٹھنا

مسلسل ہچکیاں آنا ۔

ہِچکِیوں کی ڈاک لَگنا

متواتر ہچکیاں آنا ۔

مُلّا کی دوڑ مَسِیت

نالی کے ڈَنْڑ

وہ ڈنڑ جو نالی (ڈنڑ پیلنے کا گڑھا) میں پیلے جائیں

نالی کے ڈَنْڑ پیلْنا

نالی پر ڈنڑوں کی کسرت کرنا ؛ بازاری عورت سے مجامعت کرنا ، رنڈی بازی کرنا

ٹَھیرٹَھیر کے چَلْیے جَب ہو دُور پڑاؤ، ڈُوب جات اَدِھیاؤ میں دوڑ چَلَتی ناؤ

جلدی کا کام اچھا نہیں ہوتا، آندْھی میں تیز چلتی ہوئی ناؤ ڈوب جاتی ہے

گِرگَِٹ کی دَوڑ بَٹورے تَک

جس کی جہاں تک پہنچ ہوتی ہے وہ وہیں تک جا سکتا ہے، ہرایک کی کوشش اپنی حد تک ہوتی ہے، ہرایک اپنے ٹھکانے پر جاتا ہے

ٹَھیرٹَھیر کے چَلْیے جَب ہو دُور پڑاؤ، ڈُوب جات اَندْھیاؤ میں دوڑ چَلَنْتی ناؤ

گِرگَِٹ کی دَوڑ بِٹَورے تَک

نَہ دَوڑ کے چَلے، نَہ گِرے

رک : نہ دوڑ چلو نہ گر پڑو

نَہ دَوڑ کے چَلو، نَہ پِھسَل کے گِرو

رک : نہ دوڑ چلو نہ گرپڑو

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھڑ دَوڑ کا گھوڑا کے معانیدیکھیے

گُھڑ دَوڑ کا گھوڑا

ghu.D-dau.D kaa gho.Daaघुड़-दौड़ का घोड़ा

  • Roman
  • Urdu

گُھڑ دَوڑ کا گھوڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ گھوڑا جو اسپ بازی کے واسطے سدھایا ہوا ہو.

Urdu meaning of ghu.D-dau.D kaa gho.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • vo gho.Daa jo asp baazii ke vaaste sadhaayaa hu.a ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھڑ دَوڑ کا گھوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھڑ دَوڑ کا گھوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone