تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھوڑی کے لَگے تھے نَعْل مینْڈْکی بولی میرے بھی جَڑ دو" کے متعقلہ نتائج

مینڈکی

ایک قسم کا چھوٹا مینڈک، مینڈک کی مادہ، غوکچہ، مادہ مینڈک

مینڈکی کو زُکام ہوا

اپنی حد سے بڑھ کر شیخی مارنے والے کی نسبت بولتے ہیں ۔

مینڈکی چَلی مَداروں کو

۔ مثل کمینے یا نکمے آدمی نے بھی بڑا حوصلہ کیا۔ ؎

مینڈکی بھی چَلی مَدار کو

نکمے آدمی نے بڑا حوصلہ کیا ، نا اہل نے بڑے منصوبے بنائے ۔

مینڈکی بھی چَلی مَداروں کو

نکمے آدمی نے بڑا حوصلہ کیا ، نا اہل نے بڑے منصوبے بنائے ۔

مینڈْکی کو زُکام ہونا

put on airs

مِینڈکی کو بھی زُکام ہُوا

۔اپنی حد سے بڑھ کر شیخی مارنے والے سفلہ کی نسبت بولتے ہیں کہ وہ شیخی سے ایسے کام کرنے کا ارادہ کرتا ہے جس کی اس میں طاقت نہیں۔ حیثیت سے بڑھ کر کام کرنا کی جگہ۔ ؎

مینڈکِیاں پُھلانا

(کسرت) عضلات کو اُبھارنا ، بازوؤں کے اُبھرے ہوئے گوشت یا عضلات کو پُھلانا ، کسرت یا ورزش کے باعث بازوؤں میں بن جانے والے عضلات کو پُھلانا ۔

مینڈکِیاں

مینڈکی (رک) کی جمع یا مغیرّہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

گھوڑی کے لَگے تھے نَعْل مینْڈْکی بولی میرے بھی جَڑ دو

بڑے آدمی کی ریس میں چھوٹے یا ادنیٰ لوگ بھی ویسی ہی آرزو کرنے لگتے ہیں .

گھوڑی کو نَعْل ٹُھکواتے دیکھ کَر بی مینڈْکی بھی نَعْل لَگوانا چاہیں

رک : گھوڑے کےلگے تھے نعل مینڈکی بولی میرے بھی جَڑ دو .

اردو، انگلش اور ہندی میں گھوڑی کے لَگے تھے نَعْل مینْڈْکی بولی میرے بھی جَڑ دو کے معانیدیکھیے

گھوڑی کے لَگے تھے نَعْل مینْڈْکی بولی میرے بھی جَڑ دو

gho.Dii ke lage the naa'l me.nDkii bolii mere bhii ja.D doघोड़ी के लगे थे ना'ल मेंडकी बोली मेरे भी जड़ दो

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گھوڑی کے لَگے تھے نَعْل مینْڈْکی بولی میرے بھی جَڑ دو کے اردو معانی

  • بڑے آدمی کی ریس میں چھوٹے یا ادنیٰ لوگ بھی ویسی ہی آرزو کرنے لگتے ہیں .

Urdu meaning of gho.Dii ke lage the naa'l me.nDkii bolii mere bhii ja.D do

  • Roman
  • Urdu

  • ba.De aadamii kii res me.n chhoTe ya adnaa log bhii vaisii hii aarzuu karne lagte hai.n

घोड़ी के लगे थे ना'ल मेंडकी बोली मेरे भी जड़ दो के हिंदी अर्थ

  • बड़े आदमी की रेस में छोटे या अदना लोग भी वैसी ही आरज़ू करने लगते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مینڈکی

ایک قسم کا چھوٹا مینڈک، مینڈک کی مادہ، غوکچہ، مادہ مینڈک

مینڈکی کو زُکام ہوا

اپنی حد سے بڑھ کر شیخی مارنے والے کی نسبت بولتے ہیں ۔

مینڈکی چَلی مَداروں کو

۔ مثل کمینے یا نکمے آدمی نے بھی بڑا حوصلہ کیا۔ ؎

مینڈکی بھی چَلی مَدار کو

نکمے آدمی نے بڑا حوصلہ کیا ، نا اہل نے بڑے منصوبے بنائے ۔

مینڈکی بھی چَلی مَداروں کو

نکمے آدمی نے بڑا حوصلہ کیا ، نا اہل نے بڑے منصوبے بنائے ۔

مینڈْکی کو زُکام ہونا

put on airs

مِینڈکی کو بھی زُکام ہُوا

۔اپنی حد سے بڑھ کر شیخی مارنے والے سفلہ کی نسبت بولتے ہیں کہ وہ شیخی سے ایسے کام کرنے کا ارادہ کرتا ہے جس کی اس میں طاقت نہیں۔ حیثیت سے بڑھ کر کام کرنا کی جگہ۔ ؎

مینڈکِیاں پُھلانا

(کسرت) عضلات کو اُبھارنا ، بازوؤں کے اُبھرے ہوئے گوشت یا عضلات کو پُھلانا ، کسرت یا ورزش کے باعث بازوؤں میں بن جانے والے عضلات کو پُھلانا ۔

مینڈکِیاں

مینڈکی (رک) کی جمع یا مغیرّہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

گھوڑی کے لَگے تھے نَعْل مینْڈْکی بولی میرے بھی جَڑ دو

بڑے آدمی کی ریس میں چھوٹے یا ادنیٰ لوگ بھی ویسی ہی آرزو کرنے لگتے ہیں .

گھوڑی کو نَعْل ٹُھکواتے دیکھ کَر بی مینڈْکی بھی نَعْل لَگوانا چاہیں

رک : گھوڑے کےلگے تھے نعل مینڈکی بولی میرے بھی جَڑ دو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھوڑی کے لَگے تھے نَعْل مینْڈْکی بولی میرے بھی جَڑ دو)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھوڑی کے لَگے تھے نَعْل مینْڈْکی بولی میرے بھی جَڑ دو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone