تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گردوں کی تسبیح بلی حج کو چلی" کے متعقلہ نتائج

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شَخْصانا

کسی شے یا جانور کو آدمی فرض کرلینا.

بات کے شاخْسانے

کسی بات سے نکلی ہوئی شاخیں، کسی معاملے کے مختلف پہلو یا رخ

اردو، انگلش اور ہندی میں گردوں کی تسبیح بلی حج کو چلی کے معانیدیکھیے

گردوں کی تسبیح بلی حج کو چلی

garduu.n kii tasbiih billii haaj ko chaliiगर्दूं की तस्बीह बिल्ली हज को चली

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گردوں کی تسبیح بلی حج کو چلی کے اردو معانی

  • ظالم کی پارسائی سے بھی ظلم ظاہر ہوتا ہے

Urdu meaning of garduu.n kii tasbiih billii haaj ko chalii

  • Roman
  • Urdu

  • zaalim kii paarsaa.ii se bhii zulam zaahir hotaa hai

गर्दूं की तस्बीह बिल्ली हज को चली के हिंदी अर्थ

  • अत्याचारी की धर्मपरायणता से भी क्रूरता का पता चलता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شَخْصانا

کسی شے یا جانور کو آدمی فرض کرلینا.

بات کے شاخْسانے

کسی بات سے نکلی ہوئی شاخیں، کسی معاملے کے مختلف پہلو یا رخ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گردوں کی تسبیح بلی حج کو چلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گردوں کی تسبیح بلی حج کو چلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone