Search results
Saved words
Showing results for "ganoid"
Urdu words for ganoid
ganoid के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- चमकीला
- चिकना
- चमकदार
- साफ़
- मछली के फ़लस का, जिस की सतह हमवार, चमकदार और चिकनी हो
- मछलीयों के एक गिरोह गीनाईडी से मुताल्लिक़ जिन के ऐसे फ़लस होते हैं
- जिन्स सग माही से मुताल्लिक़
संज्ञा
- गेना ऐड मछली
- सग माही
ganoid کے اردو معانی
اسم، صفت
- چمکیلا
- چکنا
- چمکدار
- صاف
- مچھلی کے فلس کا، جس کی سطح ہموار، چمکدار اور چکنی ہو
- مچھلیوں کے ایک گروہ گینائیڈی سے متعلق جن کے ایسے فلس ہوتے ہیں
- جنس سگ ماہی سے متعلق
اسم
- گینا ئیڈ مچھلی
- سگ ماہی
Related searched words
gunDe-daar-aavaaz
(موسیقی) وہ آواز جو تان لگاتے وقت کسی جگہ سے ٹوٹ جائے اور گویَا چالاکی اور خوبصورتی سے اس جگہ کوئی دوسرا پہلو پیدا کر کے اس کو آخر تک پہونچائے .
ge.nd-gho.Daa
ایک کھیل جس میں دو لڑکے دو گیندیں زمین پر پھینک دیتے ہیں پھر ایک لڑکا دوسرے لڑکے کی گیند کو نشانہ لگاتا ہے ، اگر نشانہ لگ کر گیند دور چلی جائے تو جس کی گیند کو نشانہ لگا ہو وہ پہلے لڑکے کو اپنی پیٹھ پر بٹھا کر گیند کے فاصلے تک لے کر جاتا ہے ، اسی طرح باری باری دونوں ایک دوسرے کو نشانہ لگا کر چڈی دیتے ہیں.
gaa.n.D tave par raga.Dnaa
(فحش ؛ بازاری) حد درجہ کوشش کرنا ، بے حد تن دہی سے کام لینا ، دقیقہ اُٹھا نہ رکھنا.
ganda-fiiroza
ganda-biroza, Olibanum, male frankincense, the resin of the Boswellia thurifera, the crude turpentine
ge.nd-qal'a
ایک کھیل جس میں کم سے کم چار لڑکے دن میں کسی دیوار کے نیچے یا چبوترے کے سہارے کھیلتے ہیں ، کھیل کے سامان میں ایک گیند اور چھ ٹھیکرے ہوتے ہیں ، ٹھیکرے تلے اوپر گڈی بنا کر رکھے جاتے ہیں پھر اس کو گیند کے نشانے سے گرایا جاتا ہے ، ایک لڑکا گڈی کو سنبھالتا ہے اور دوسرا گیند پکڑ کر مارنے کی کوشش کرتا ہے اگر سنبھالنے والے کو گیند لگ گئی تو وہ چور بنتا ہے.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (ganoid)
ganoid
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone