تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنیش چَوْتھ" کے متعقلہ نتائج

گَنیش

(پران) ایک مشہور ہندو دیوتا، شیوجی اور پاربتی کے بیٹے کا نام جو دانائی کا دیوتا اور مشکل کُشا مانا جاتا ہے، اس کا سر ہاتھی کی شکل کا ہوتا ہے

گَنیش چَوْتھ

ہندوؤں کا ایک تہوار، جو گنیش جی کے نام سے چوتھی اگہن (آٹھواں مہینہ) کو منایا جاتا ہے، اس روز برت رکھنا بڑا پُن (ثواب) سمجھا جاتا ہے

گوبَر گَنیش

گوبر کا بنا ہوا گنیش، ہندو جب کوئی کام شروع کرتے ہیں گنیش کی صورت گوبر سے بناتے ہیں،

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنیش چَوْتھ کے معانیدیکھیے

گَنیش چَوْتھ

ganesh-chauthगणेश-चौथ

اصل: سنسکرت

وزن : 12121

مادہ: گَنیش

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

گَنیش چَوْتھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہندوؤں کا ایک تہوار، جو گنیش جی کے نام سے چوتھی اگہن (آٹھواں مہینہ) کو منایا جاتا ہے، اس روز برت رکھنا بڑا پُن (ثواب) سمجھا جاتا ہے

Urdu meaning of ganesh-chauth

  • Roman
  • Urdu

  • hinduu.o.n ka ek tahvaar, jo gaNesh jii ke naam se chauthii aghan (aaThvaa.n mahiina) ko manaayaa jaataa hai, is roz barat rakhnaa ba.Daa pun (savaab) samjhaa jaataa hai

English meaning of ganesh-chauth

Noun, Feminine

  • a festival observed on the fourth of any of several months, in honour of lord Ganes

गणेश-चौथ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हिंदूओं का एक तहवार जो गणेश जी के नाम से चौथी अगहन (आठवाँ महीना) को मनाया जाता है, इस रोज़ बरत रखना बड़ा पुण समझा जाता है, गणेश चतुर्थी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَنیش

(پران) ایک مشہور ہندو دیوتا، شیوجی اور پاربتی کے بیٹے کا نام جو دانائی کا دیوتا اور مشکل کُشا مانا جاتا ہے، اس کا سر ہاتھی کی شکل کا ہوتا ہے

گَنیش چَوْتھ

ہندوؤں کا ایک تہوار، جو گنیش جی کے نام سے چوتھی اگہن (آٹھواں مہینہ) کو منایا جاتا ہے، اس روز برت رکھنا بڑا پُن (ثواب) سمجھا جاتا ہے

گوبَر گَنیش

گوبر کا بنا ہوا گنیش، ہندو جب کوئی کام شروع کرتے ہیں گنیش کی صورت گوبر سے بناتے ہیں،

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنیش چَوْتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنیش چَوْتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone