تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غم پشم، جھانٹ شادی، یا ہادی ! یا ہادی !" کے متعقلہ نتائج

حَرارا

(طبیعیات) حرارت کی اکائی، حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام پانیہ کو ایک درجہ سینٹی گریڈ تک (یا یہ الفاظ دیگر ۵ء۱۴ سے ۵ء۱۵ سینٹی گریڈ تک) گرم کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے انگ : Calorie

حَرارَہ

وہ گرمی جو غلبۂ شوق یا غضب میں پیدا ہوتی ہے، تیزی، جوش غضب، غصّہ

حَرارَہ پَیما

حرارہ ناپنے کا آلہ، وہ آلہ، جس سے حرارتِ مخصوصہ معلوم کی جاتی ہے، انگ : Calorimeter

حَرارَہ دینا

چال چلنا، جُل دینا

حَرارَہ لینا

تیزی دکھانا، جوش میں آنا یا جوش دکھانا، جذبہ دکھانا

حَرارَہ لانا

۔برافروختہ ہونا۔ گرم ہونا۔ تیز ہونا۔ بدی سے پیش آنا۔ ؎

حَرارَہ آجانا

غصہ آجانا

خُناقی حَرارَہ پَیما

(میکانیات) وہ آلہ جس کے ذریعہ بھاپ کی خشکی صحیح اور آسان طور پر عملاً معلوم کی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں غم پشم، جھانٹ شادی، یا ہادی ! یا ہادی ! کے معانیدیکھیے

غم پشم، جھانٹ شادی، یا ہادی ! یا ہادی !

Gam pashm jhaa.nT shaadii, yaa haadii ! yaa haadii !ग़म पश्म, झाँट शादी, या हादी! या हादी!

نیز : غم پشم، جھانٹ پش شادی، یا ہادی ! یا ہادی !

ضرب المثل, ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

غم پشم، جھانٹ شادی، یا ہادی ! یا ہادی ! کے اردو معانی

  • مجھے غم یا خوشی کی پروا نہیں ہے
  • آباد یا رند نام کے فقیروں کی آواز

Urdu meaning of Gam pashm jhaa.nT shaadii, yaa haadii ! yaa haadii !

  • Roman
  • Urdu

  • mujhe gam ya Khushii kii parva nahii.n hai
  • aabaad ya rind naam ke faqiiro.n kii aavaaz

ग़म पश्म, झाँट शादी, या हादी! या हादी! के हिंदी अर्थ

  • मुझे ग़म या ख़ुशी की चिंता नहीं है
  • आबाद या रिन्द नाम के फ़क़ीरों की आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرارا

(طبیعیات) حرارت کی اکائی، حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام پانیہ کو ایک درجہ سینٹی گریڈ تک (یا یہ الفاظ دیگر ۵ء۱۴ سے ۵ء۱۵ سینٹی گریڈ تک) گرم کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے انگ : Calorie

حَرارَہ

وہ گرمی جو غلبۂ شوق یا غضب میں پیدا ہوتی ہے، تیزی، جوش غضب، غصّہ

حَرارَہ پَیما

حرارہ ناپنے کا آلہ، وہ آلہ، جس سے حرارتِ مخصوصہ معلوم کی جاتی ہے، انگ : Calorimeter

حَرارَہ دینا

چال چلنا، جُل دینا

حَرارَہ لینا

تیزی دکھانا، جوش میں آنا یا جوش دکھانا، جذبہ دکھانا

حَرارَہ لانا

۔برافروختہ ہونا۔ گرم ہونا۔ تیز ہونا۔ بدی سے پیش آنا۔ ؎

حَرارَہ آجانا

غصہ آجانا

خُناقی حَرارَہ پَیما

(میکانیات) وہ آلہ جس کے ذریعہ بھاپ کی خشکی صحیح اور آسان طور پر عملاً معلوم کی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غم پشم، جھانٹ شادی، یا ہادی ! یا ہادی !)

نام

ای-میل

تبصرہ

غم پشم، جھانٹ شادی، یا ہادی ! یا ہادی !

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone