تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَلْطاں پیچاں" کے متعقلہ نتائج

غَلْطاں پیچاں

گردان ، ایک دوسرے میں الجھی ہوئی ، گڈمڈ.

اردو، انگلش اور ہندی میں غَلْطاں پیچاں کے معانیدیکھیے

غَلْطاں پیچاں

Galtaa.n-pechaa.nग़लताँ-पेचाँ

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

غَلْطاں پیچاں کے اردو معانی

صفت

  • گردان ، ایک دوسرے میں الجھی ہوئی ، گڈمڈ.
  • لڑھکتا ہوا ، چکر کھا ا ہوا ، لوٹتا ہوا .
  • مبتلا ہوا ، پھن٘سا ہوا، گرفتار .
  • متفکر ، پریشان ، سر گرداں.
  • ڈوبا ہوا ، کھویا ہوا ، مستغرق ، اُلجھا ہوا ، گُم سُم .

Urdu meaning of Galtaa.n-pechaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • gardaan, ek duusre me.n uljhii hu.ii, gaDDmaDD
  • lu.Dhaktaa hu.a, chakkar kha e hu.a, lauTtaa hu.a
  • mubatlaa hu.a, phansaa hu.a, giraftaar
  • mutafakkir, pareshaan, saragardaa.n
  • Duubaa hu.a, khoyaa hu.a, musatGarqi, uljhaa hu.a, gumsum

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غَلْطاں پیچاں

گردان ، ایک دوسرے میں الجھی ہوئی ، گڈمڈ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَلْطاں پیچاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَلْطاں پیچاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone