تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَلے سے اترنا" کے متعقلہ نتائج

گُلے

شمالی ہندوستان کا ایک درخت

ہَر گُلے را رَنگ و بُوئے دِیگَر اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر پھول کا رنگ اور خوش بو جدا ہے ؛ ہر شخص میں کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو دوسروں میں نہیں ہوتیں ، ہر ایک کا انداز جداگانہ ہے ۔ (جب کہیں ایسی خبریں دیکھتے ہیں جو ایک دوسرے سے نہیں ملتیں تو اس موقعے پر بھی یہ کہاوت استعمال کرتے ہیں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گَلے سے اترنا کے معانیدیکھیے

گَلے سے اترنا

gale se utarnaaगले से उतरना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

گَلے سے اترنا کے اردو معانی

  • حلق سے پیٹ میں جانا، نگلا جانا
  • دماغ میں بیٹھنا، سمجھ میں آنا
  • حلق سے اترنا

Urdu meaning of gale se utarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • halaq se peT me.n jaana, niglaa jaana
  • dimaaG me.n baiThnaa, samajh me.n aanaa
  • halaq se utarnaa

English meaning of gale se utarnaa

  • be swallowed

गले से उतरना के हिंदी अर्थ

  • ۱. हलक़ से पेट में जाना, निगला जाना
  • ۲. दिमाग़ में बैठना, समझ में आना
  • ۔हलक़ से उतरना। निगलना जाना २।(कनाएन) समझ में आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُلے

شمالی ہندوستان کا ایک درخت

ہَر گُلے را رَنگ و بُوئے دِیگَر اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر پھول کا رنگ اور خوش بو جدا ہے ؛ ہر شخص میں کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو دوسروں میں نہیں ہوتیں ، ہر ایک کا انداز جداگانہ ہے ۔ (جب کہیں ایسی خبریں دیکھتے ہیں جو ایک دوسرے سے نہیں ملتیں تو اس موقعے پر بھی یہ کہاوت استعمال کرتے ہیں) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَلے سے اترنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَلے سے اترنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone