تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَلے مِلْنا" کے متعقلہ نتائج

گُلے

شمالی ہندوستان کا ایک درخت

ہَر گُلے را رَنگ و بُوئے دِیگَر اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر پھول کا رنگ اور خوش بو جدا ہے ؛ ہر شخص میں کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو دوسروں میں نہیں ہوتیں ، ہر ایک کا انداز جداگانہ ہے ۔ (جب کہیں ایسی خبریں دیکھتے ہیں جو ایک دوسرے سے نہیں ملتیں تو اس موقعے پر بھی یہ کہاوت استعمال کرتے ہیں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گَلے مِلْنا کے معانیدیکھیے

گَلے مِلْنا

gale milnaaगले मिलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گَلے مِلْنا کے اردو معانی

  • گلے ملانا کا لازم
  • بغل گیر ہونا، ہم آغوش ہونا، چھاتی سے لگنا، لپٹنا
  • ملاپ کرنا، سلوک کرنا، صفائی کرنا
  • باہم متصل ہونا، قریب آنا

Urdu meaning of gale milnaa

  • Roman
  • Urdu

  • gale milaana ka laazim
  • baGalgiir honaa, ham aaGosh honaa, chhaatii se lagnaa, lipaTnaa
  • milaap karnaa, suluuk karnaa, safaa.ii karnaa
  • baaham muttasil honaa, qariib aanaa

English meaning of gale milnaa

  • meet each other, to hug, to come close, to reconcile, hold (someone) closely in one's arms, especially as a sign of affection and love

गले मिलना के हिंदी अर्थ

  • गले मिलाना का अकर्मक
  • आलिंगन करना, हम आग़ोश होना, गले से लगाना, छाती ले लगना, लिपटना
  • मिलाप करना, सलूक करना, सफ़ाई करना
  • एक दूसरे से मिलना, निकट आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُلے

شمالی ہندوستان کا ایک درخت

ہَر گُلے را رَنگ و بُوئے دِیگَر اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر پھول کا رنگ اور خوش بو جدا ہے ؛ ہر شخص میں کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو دوسروں میں نہیں ہوتیں ، ہر ایک کا انداز جداگانہ ہے ۔ (جب کہیں ایسی خبریں دیکھتے ہیں جو ایک دوسرے سے نہیں ملتیں تو اس موقعے پر بھی یہ کہاوت استعمال کرتے ہیں) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَلے مِلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَلے مِلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone