تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گلے میں زنجیر پڑنا" کے متعقلہ نتائج

گُلے

شمالی ہندوستان کا ایک درخت

ہَر گُلے را رَنگ و بُوئے دِیگَر اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر پھول کا رنگ اور خوش بو جدا ہے ؛ ہر شخص میں کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو دوسروں میں نہیں ہوتیں ، ہر ایک کا انداز جداگانہ ہے ۔ (جب کہیں ایسی خبریں دیکھتے ہیں جو ایک دوسرے سے نہیں ملتیں تو اس موقعے پر بھی یہ کہاوت استعمال کرتے ہیں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گلے میں زنجیر پڑنا کے معانیدیکھیے

گلے میں زنجیر پڑنا

gale me.n zanjiir pa.Dnaaगले में ज़ंजीर पड़ना

محاورہ

مادہ: گُلے

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

گلے میں زنجیر پڑنا کے اردو معانی

  • پاؤں میں بیڑی پڑنا، مقید ہونا، جورو پلّے بندھنا، بیاہ ہونا
  • (کنایۃً) پابند ہونا

Urdu meaning of gale me.n zanjiir pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • paanv me.n bii.Dii pa.Dnaa, muqayyad honaa, joruu ple bandhnaa, byaah honaa
  • (kanaa.en) paaband honaa

गले में ज़ंजीर पड़ना के हिंदी अर्थ

  • पांव में बेड़ी पड़ना, मुक़य्यद होना, जोरू प्ले बँधना, ब्याह होना
  • ۔(कनाएन) १। ब्याह होना २।मुक़य्यद होना। पाबंद होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُلے

شمالی ہندوستان کا ایک درخت

ہَر گُلے را رَنگ و بُوئے دِیگَر اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر پھول کا رنگ اور خوش بو جدا ہے ؛ ہر شخص میں کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو دوسروں میں نہیں ہوتیں ، ہر ایک کا انداز جداگانہ ہے ۔ (جب کہیں ایسی خبریں دیکھتے ہیں جو ایک دوسرے سے نہیں ملتیں تو اس موقعے پر بھی یہ کہاوت استعمال کرتے ہیں) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گلے میں زنجیر پڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گلے میں زنجیر پڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone