تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَلے میں گُھنگْرُو بولْنا" کے متعقلہ نتائج

گُلے

شمالی ہندوستان کا ایک درخت

ہَر گُلے را رَنگ و بُوئے دِیگَر اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر پھول کا رنگ اور خوش بو جدا ہے ؛ ہر شخص میں کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو دوسروں میں نہیں ہوتیں ، ہر ایک کا انداز جداگانہ ہے ۔ (جب کہیں ایسی خبریں دیکھتے ہیں جو ایک دوسرے سے نہیں ملتیں تو اس موقعے پر بھی یہ کہاوت استعمال کرتے ہیں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گَلے میں گُھنگْرُو بولْنا کے معانیدیکھیے

گَلے میں گُھنگْرُو بولْنا

gale me.n ghu.ngruu bolnaaगले में घुँगरू बोलना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گَلے میں گُھنگْرُو بولْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • نزع کے وقت گلے سے خرخراہٹ کی آواز نکلنا، نزع کا وقت ہونا

Urdu meaning of gale me.n ghu.ngruu bolnaa

  • Roman
  • Urdu

  • nazaa ke vaqt gale se KharaKhraahaT kii aavaaz nikalnaa, nazaa ka vaqt honaa

English meaning of gale me.n ghu.ngruu bolnaa

Compound Verb

  • the sound of a rattle at the time of death

गले में घुँगरू बोलना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • मृत्यु के समय एक खरखराहट की आवाज़, मृत्यु का समय होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُلے

شمالی ہندوستان کا ایک درخت

ہَر گُلے را رَنگ و بُوئے دِیگَر اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر پھول کا رنگ اور خوش بو جدا ہے ؛ ہر شخص میں کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو دوسروں میں نہیں ہوتیں ، ہر ایک کا انداز جداگانہ ہے ۔ (جب کہیں ایسی خبریں دیکھتے ہیں جو ایک دوسرے سے نہیں ملتیں تو اس موقعے پر بھی یہ کہاوت استعمال کرتے ہیں) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَلے میں گُھنگْرُو بولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَلے میں گُھنگْرُو بولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone