تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گلے کی رگیں پُھلانا" کے متعقلہ نتائج

گُلے

شمالی ہندوستان کا ایک درخت

ہَر گُلے را رَنگ و بُوئے دِیگَر اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر پھول کا رنگ اور خوش بو جدا ہے ؛ ہر شخص میں کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو دوسروں میں نہیں ہوتیں ، ہر ایک کا انداز جداگانہ ہے ۔ (جب کہیں ایسی خبریں دیکھتے ہیں جو ایک دوسرے سے نہیں ملتیں تو اس موقعے پر بھی یہ کہاوت استعمال کرتے ہیں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گلے کی رگیں پُھلانا کے معانیدیکھیے

گلے کی رگیں پُھلانا

gale kii rage.n phulaanaaगले की रगें फुलाना

محاورہ

مادہ: گُلے

  • Roman
  • Urdu

گلے کی رگیں پُھلانا کے اردو معانی

  • بہت زور کی آواز میں اور غصے سے بولنا، غصے کا اظہار کرنا ناراضگی ظاہر کرنا

Urdu meaning of gale kii rage.n phulaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahut zor kii aavaaz me.n aur Gusse se bolnaa, Gusse ka izhaar karnaa naaraazgii zaahir karnaa

गले की रगें फुलाना के हिंदी अर्थ

  • बहुत ज़ोर की आवाज़ में और ग़ुस्से से बोलना, क्रोध व्यक्त करना, ग़ुस्से का इज़हार करना नाराज़गी ज़ाहिर करना, अक्रोश दिखाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُلے

شمالی ہندوستان کا ایک درخت

ہَر گُلے را رَنگ و بُوئے دِیگَر اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر پھول کا رنگ اور خوش بو جدا ہے ؛ ہر شخص میں کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو دوسروں میں نہیں ہوتیں ، ہر ایک کا انداز جداگانہ ہے ۔ (جب کہیں ایسی خبریں دیکھتے ہیں جو ایک دوسرے سے نہیں ملتیں تو اس موقعے پر بھی یہ کہاوت استعمال کرتے ہیں) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گلے کی رگیں پُھلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گلے کی رگیں پُھلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone