تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غیر معتبر" کے متعقلہ نتائج

مُتَحَقِّق

ٹھیک اور درست کرنے والا، محقِّق

مُتَحَقِّق کَرنا

prove, verify

مُتَحَقِّق بِالحَق

(تصوف) وہ شخص جو مشاہدہ کرتا ہے حق تعالیٰ کو ہر متعین میں بلا تقید کے اسی متعین کے ساتھ ، کیونکہ حق تعالیٰ اگرچہ مشہود ہے مقید اورمتعین میں ساتھ کسی اسم یا کسی صفت یا کسی اعتبار یا کسی تعین یا کسی حیثیت کے لیکن وہ اوس میں مقید اورمنحصر نہیں ہے پس حق تعالیٰ مطلق مقید اور مقید مطلق ہے کہ منزہ ہے تقید اورلا تقید اور اطلاق اورلا اطلاق سے

مُتَحَقَّق

ثابت شدہ، ثبوت کو پہنچا ہوا، محقق، بالکل سچ

مُتَحَقِّق بِالحَق وَالخَلْق

(تصوف) وہ شخص جو دیکھتا ہے کہ مطلق کے لیے ایک وجہ خاص ہے ہر مقید میں اورہر مقید کے لیے ایک وجہ خاص ہے مطلق میں بلکہ وہ دیکھتا ہے تمام موجودات کو کہ ایک ہی حقیقت ہے اور اوس ایک حقیقت کے لیے ایک وجہ مطلق ہے اور وجہ مقید ہر مقید کے ساتھ پس جس نے اس طریقہ سے مشاہدہ کیا وہ متحقق بحق و خلق اور فنا و بقا ہو گا

مُتَحَقَّق ہونا

تحقیق شدہ ہونا، ثابت ہونا، پایۂ ثبوت کو پہنچ جانا

غَیر مُتَحَقِّق

जिसकी जाँच- पड़ताल न हुई हो, जिसका निश्चय न हुआ हो, अनिश्चित, संदिग्ध।।

اردو، انگلش اور ہندی میں غیر معتبر کے معانیدیکھیے

غیر معتبر

Gair-mo'tabarग़ैर-मो'तबर

وزن : 21212

  • Roman
  • Urdu

غیر معتبر کے اردو معانی

صفت

  • ناقابل اعتبار، بے اعتبار، جس پر بھروسہ نہ ہو

شعر

Urdu meaning of Gair-mo'tabar

  • Roman
  • Urdu

  • naaqaabil etbaar, be.etibaar, jis par bharosaa na ho

English meaning of Gair-mo'tabar

Adjective

  • untrustworthy, unreliable

ग़ैर-मो'तबर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अविश्वसनीय, जिस पर भरोसा न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَحَقِّق

ٹھیک اور درست کرنے والا، محقِّق

مُتَحَقِّق کَرنا

prove, verify

مُتَحَقِّق بِالحَق

(تصوف) وہ شخص جو مشاہدہ کرتا ہے حق تعالیٰ کو ہر متعین میں بلا تقید کے اسی متعین کے ساتھ ، کیونکہ حق تعالیٰ اگرچہ مشہود ہے مقید اورمتعین میں ساتھ کسی اسم یا کسی صفت یا کسی اعتبار یا کسی تعین یا کسی حیثیت کے لیکن وہ اوس میں مقید اورمنحصر نہیں ہے پس حق تعالیٰ مطلق مقید اور مقید مطلق ہے کہ منزہ ہے تقید اورلا تقید اور اطلاق اورلا اطلاق سے

مُتَحَقَّق

ثابت شدہ، ثبوت کو پہنچا ہوا، محقق، بالکل سچ

مُتَحَقِّق بِالحَق وَالخَلْق

(تصوف) وہ شخص جو دیکھتا ہے کہ مطلق کے لیے ایک وجہ خاص ہے ہر مقید میں اورہر مقید کے لیے ایک وجہ خاص ہے مطلق میں بلکہ وہ دیکھتا ہے تمام موجودات کو کہ ایک ہی حقیقت ہے اور اوس ایک حقیقت کے لیے ایک وجہ مطلق ہے اور وجہ مقید ہر مقید کے ساتھ پس جس نے اس طریقہ سے مشاہدہ کیا وہ متحقق بحق و خلق اور فنا و بقا ہو گا

مُتَحَقَّق ہونا

تحقیق شدہ ہونا، ثابت ہونا، پایۂ ثبوت کو پہنچ جانا

غَیر مُتَحَقِّق

जिसकी जाँच- पड़ताल न हुई हो, जिसका निश्चय न हुआ हो, अनिश्चित, संदिग्ध।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غیر معتبر)

نام

ای-میل

تبصرہ

غیر معتبر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone