تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَفْلَت کا پَرْدَہ پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

دیکھ بھال

دیکھنے، تاکنے یا جھان٘کنے یا دیکھنے بھالنے کا عمل، نظارہ، دیدار، وسیلۂ نظر

دیکھ بھال کے پانو رَکْھنا چاہِیے

سوچ سمجھ کے اور بہت احتیاط سے کام لینا چاہیے.

دیکھ بھال کَرنا

Tend, Look after

دیکھ بھال کے کام کَرو

سوچ سمجھ کے اور بہت احتیاط سے کام لینا چاہیے.

دیکھ بھال لینا

اَچھی طرح دیکھ لینا

سَسْتے کو دیکھ بھال کے لینا چاہیے

سستے مال میں ضرور کوئی نقص ہوتا ہے اس لیے اس کے خریدتے وقت احتیاط کرنی چاہیے .

ٹھوک بجا لے بستُ کو ٹھوک بجا دے دام، بگڑت ناہیں بالکے دیکھ بھال کا کام

جو کام سوچ سمجھ کر کیا جائے درست ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں غَفْلَت کا پَرْدَہ پَڑْنا کے معانیدیکھیے

غَفْلَت کا پَرْدَہ پَڑْنا

Gaflat kaa parda pa.Dnaaग़फ़लत का पर्दा पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

غَفْلَت کا پَرْدَہ پَڑْنا کے اردو معانی

  • مدہوشی طاری ہونا، بے خبری نسیان چھا جانا، غافل ہو جانا، بے پروا ہو جانا

Urdu meaning of Gaflat kaa parda pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • madhoshii taarii honaa, beKhabrii nisiyaa.n chhaa jaana, Gaafil ho jaana, beparva ho jaana

English meaning of Gaflat kaa parda pa.Dnaa

  • to come under a swoon, to become inattentive

ग़फ़लत का पर्दा पड़ना के हिंदी अर्थ

  • असावधान हो जाना, बेसुध हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دیکھ بھال

دیکھنے، تاکنے یا جھان٘کنے یا دیکھنے بھالنے کا عمل، نظارہ، دیدار، وسیلۂ نظر

دیکھ بھال کے پانو رَکْھنا چاہِیے

سوچ سمجھ کے اور بہت احتیاط سے کام لینا چاہیے.

دیکھ بھال کَرنا

Tend, Look after

دیکھ بھال کے کام کَرو

سوچ سمجھ کے اور بہت احتیاط سے کام لینا چاہیے.

دیکھ بھال لینا

اَچھی طرح دیکھ لینا

سَسْتے کو دیکھ بھال کے لینا چاہیے

سستے مال میں ضرور کوئی نقص ہوتا ہے اس لیے اس کے خریدتے وقت احتیاط کرنی چاہیے .

ٹھوک بجا لے بستُ کو ٹھوک بجا دے دام، بگڑت ناہیں بالکے دیکھ بھال کا کام

جو کام سوچ سمجھ کر کیا جائے درست ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَفْلَت کا پَرْدَہ پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَفْلَت کا پَرْدَہ پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone