تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدّی سے اُتارْنا" کے متعقلہ نتائج

دَیہِیم

بادشاہ کی مرصّع اور زرنگار ٹوپی جو اس کے منصب کی خاص علامت ہوتی ہے، تاج شاہی

دَیہِیمِ وَحْدَت

وحدانیت کا تاج ، مراد : توحید کا علم ، توحید کی تبلیغ و تعیم ، وحدانیت کا نشان ، بلند خدا کی وحدانیت کی تبلیغ و تعلیم تاج یعنی خاص ذریعہ.

دَیہِیمِ شَہْریاری

بادشَاہت کا تاج، مراد: مالک سلطنت

دَیہِیمِ تَوَکُّل

خدا پر بھروسے کا اعلیٰ درجہ، فقر و غَنا کا بلند منصب

صاحِبِ دَیہِیم

رک : صاَحبِ تاج.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدّی سے اُتارْنا کے معانیدیکھیے

گَدّی سے اُتارْنا

gaddii se utaarnaaगद्दी से उतारना

محاورہ

مادہ: گَدّی

  • Roman
  • Urdu

گَدّی سے اُتارْنا کے اردو معانی

  • حکومت سے معزول کرنا، بادشاہی کلے اختیارات چھین لینا، منصب سے ہٹانا

Urdu meaning of gaddii se utaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hukuumat se maazuul karnaa, baadshaahii kile iKhtyaaraat chhiin lenaa, mansab se haTaanaa

English meaning of gaddii se utaarnaa

  • dethrone

गद्दी से उतारना के हिंदी अर्थ

  • राज-गद्दी से उतारना, अधिकार छिनना, सरकार से बर्खास्तगी, राजशाही शक्तियों से वंचित करना, पद से हटाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَیہِیم

بادشاہ کی مرصّع اور زرنگار ٹوپی جو اس کے منصب کی خاص علامت ہوتی ہے، تاج شاہی

دَیہِیمِ وَحْدَت

وحدانیت کا تاج ، مراد : توحید کا علم ، توحید کی تبلیغ و تعیم ، وحدانیت کا نشان ، بلند خدا کی وحدانیت کی تبلیغ و تعلیم تاج یعنی خاص ذریعہ.

دَیہِیمِ شَہْریاری

بادشَاہت کا تاج، مراد: مالک سلطنت

دَیہِیمِ تَوَکُّل

خدا پر بھروسے کا اعلیٰ درجہ، فقر و غَنا کا بلند منصب

صاحِبِ دَیہِیم

رک : صاَحبِ تاج.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدّی سے اُتارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدّی سے اُتارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone