تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گڑبڑ جھالا" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

اردو، انگلش اور ہندی میں گڑبڑ جھالا کے معانیدیکھیے

گڑبڑ جھالا

ga.Dba.D-jhaalaaगड़बड़-झाला

اصل: ہندی

وزن : 2222

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

گڑبڑ جھالا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجازاً) جھگڑا، بکھیڑا، جھمیلا، جھنجھٹ
  • ابر و باد، مینہ اور آندھی، بوندا باندی، خراب موسم

اسم، مؤنث

  • ابتری، بدنظمی، بے ترتیبی، افراتفری

Urdu meaning of ga.Dba.D-jhaalaa

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) jhag.Daa, bakhe.Daa, jhamelaa, jhanjhaT
  • abr-o-baad, miinaa aur aandhii, buundaa baandii, Kharaab mausam
  • abtarii, badanazmii, betartiibii, afraatafrii

English meaning of ga.Dba.D-jhaalaa

Noun, Masculine

गड़बड़-झाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( लाक्षणिक) झगड़ा, बखेड़ा, झमेला, झंझट
  • वर्षा और आँधी, आँधी-बारिश, बूँदा-बांदी, ख़राब मौसम

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گڑبڑ جھالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گڑبڑ جھالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone