تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاو تَکِیَہ" کے متعقلہ نتائج

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گاو تَکِیَہ کے معانیدیکھیے

گاو تَکِیَہ

gaav-takiyaगाव-तकिया

اصل: فارسی

وزن : 21112

  • Roman
  • Urdu

گاو تَکِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑا اور لانبا تکیہ جس کو امراء پس پشت لگا کر مسند پربیٹھتے ہیں، بڑا تکیہ، مسند

Urdu meaning of gaav-takiya

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Daa aur laanbaa takiya jis ko umaraa-e-pasepusht laga kar masnad par baiThte hain, ba.Daa takiya, masnad

English meaning of gaav-takiya

Noun, Masculine

  • long cylindrical pillow which supports the back, bolster

गाव-तकिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का लंबा, गोल तथा मोटा तकिया जिसके सहारे लोग गद्दी पर बैठते हैं, बड़ा तकिया, मसनद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاو تَکِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاو تَکِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone