تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاو پَیکَر" کے متعقلہ نتائج

گاو

ایک برج کا نام، برج ثور

گاؤں

چھوٹی بستی یا آبادی، قریہ، موضع، دیہہ

گاو زور

طاقتور، شہزور، زبر دستی کرنے والا

گاؤ زور

(کُشتی) جو کُشتی کے دان٘و پیچ میں مشاق نہ ہو لیکن طاقت ور ہو.

گاؤلی

گوالا

گاؤ سُم

وہ گھوڑا جس کا سُم بیل یا گائے کے سُم کی طرح درمیان سے پھٹا ہوا ہو (ایسے گھوڑے کو منحوس خیال کیا جاتا ہے) .

گاؤ دِل

بے وقوف ، احمق ، غبی ، کند ذہن.

گاو دُم

تکونی گائے کی دم کی طرح، ایک سرے پر موٹا اور دوسرے سرے پر بتدریج پتلا، مخروطی

گاؤ دُم

وہ شکل یا چیز جو ایک سرے پر موٹی اور دوسرے سِرے پر بتدریج پتلی ہو ، مخروطی ، لموبترا (جیسے گاجر وغیرہ).

گاو ریش

मूर्ख, अज्ञानी, घामड़, बुद्धू।

گاؤ تازی

डींग, शेख़ी, मुक़ाबले में बुज़दिली दिखाना ।

گاؤ زوری

شہ زوری، سینہ زوری، طاقت آزمائی

گاؤ کوہی

بارہ سنگھے کا ایک نام، بارہ سنگھا

گاؤ دارو

تکون پتھری جو گائے کے پتے میں سے نکلتی ہے، یہ دوائیوں میں کام آتی ہے

گاو خورد

نیست و نابود، تباہ و برباد، ضائع شدہ، ملیامیٹ (عموماً ہونا کے ساتھ بطور محاورہ مستعمل)

گاؤ سار

فریدوں کا گرز جو گائے کے سر جیسا تھا.

گاو زَر

سونے کا پیالہ جس کی شکل گائے کی طرح ہوتی ہے نیز رک : گاوِ سامری.

گاو کُون

मूर्ख, घामड़, अहमक़ ।।

گاوزوری

زبردستی، ظلم، بربریت، ناانصافی، قوت داری، زور مندی

گاؤ کُش

گائے کو ذبح کرنے والا ؛ مراد : ظالم

گاؤ دُمی

گاؤ دُم کی شکل یا وضع کا ، مخروطی.

گاو چاری

Cattle grazing, a tax levied on pasture-land.

گاؤ پیش

۔(ف) مونث۔ بھینس۔

گاؤ میش

بھینْس.

گاؤ خَر

بڑا گدھا، بہت بے وقوف، نادان

گاو سَر

बैल-जैसे सिरवाला, (पं.) ‘फ़िरीद् के गुर्ज का नाम, गावसार।

گاؤ سَر

رک : گاؤ سار.

گاؤ نَر

بیل

گاؤ مُکھ

(آب رسانی) گائے کے چہرے سے مشابہ یا گائے کے چہرے کی طرح کی نالی جو اکثر پہاڑوں میں پانی نکلنے کی جگہ بناتے ہیں

گاوْری

گائے بیل کا نگراں.

گاؤ سُرا

تاتار یا تبّت کی گائے جس کی دُم پر گھنے بال ہوتے ہیں ، سُرا گائے .

گاؤ شِیر

ایک درخت کا گوند جو عطر سازی کے کام آتا ہے

گاؤ مُکھ

۔(ھ)۱۔ مذکر پٹابازی میں ایک خاص اندازسے کھڑے ہونے کا نام۲۔ چہرے گائے کا جو اکثر پہاڑوں میں پانی نکلنے کی جگہ بناتے ہیں۔

گاو دَبی

بے وقوف، احمق، نادان، ناسمجھ، کند ذہن

گاؤ سُمَہ

وہ گھوڑا جس کا سُم بیل یا گائے کے سُم کی طرح درمیان سے پھٹا ہوا ہو (ایسے گھوڑے کو منحوس خیال کیا جاتا ہے)

گاوْدی

احمق، بیوقوف، کم مغز

گاؤ کُشی

گائے کو ذبح کرنا

گاو آہن

پھالا، ہل کا پھل یا پھالی، دھار

گاو پُشْت

گائے کی پیٹھ کی طرح ڈھالو، کنایتاً: آسمان

گاؤ دوش

وہ ظرف جو دودھ دوہنے کے لیے استعمال ہوتا ہے

گاو دوش

دودھ دہنے کا برتن

گاؤ شَنگ

لاٹھی یا آر جس سے بیلوں کو ہانکتے ہیں واہ ، کیا کہنا ہے؟

گاواں

بہت سے گان٘و ، دیہات ، قریے.

گاؤ خُورْد

مویشیوں کا خوردہ یعنی حساب کتاب برابر ، نیست و نابود ، تباہ و برباد ، ضائع شدہ ، ملیامیٹ (عموماً ہونا کے ساتھ بطور محاورہ مستعمل).

گاؤ کُشی

گائے کو ذبح کرنا، گائے کو جان سے مارنا

گاؤ دِیدَہ

کلچے کی طرح کی بیضوی شکل کی لذیذ خستہ روٹی جو تنور میں پکائی جاتی ہے.

گاؤ عَنْبَر

गाय-जैसा एक समुद्री पशु, जिसका गोबर ‘अंबर' होता है।

گاؤ مادہ

گائے

گاؤ لَنگی

(کُشتی) ایک دان٘و جس میں حریف نیچے لیٹا ہو تو اپنے دائیں ہاتھ کو حریف کی داہنی بغل سے نکال کر گردن پکڑے اور بائیں ہاتھ کو حریف کی داہنی ران میں آگے سے ڈال کر بائیں ران پر جمائے اور سینے کا زور دیتا ہوا تھوڑا اوٹھا کر چت کر دے.

گاؤ گَھپُو

خوشامدی ؛ موہ لینے والا ؛ غبن کرنے والا ؛ دغا باز.

گاو دوشہ

دودھ دہنے کا برتن

گاو چَشْم

a fragrant plant, ox-eye

گاؤ چَشْم

(کنایۃً) بڑی آنکھوں والا.

گاو دِیْدَہ

ایک قسم کی میدے کی خمیری روٹی جو بیل کی آنکھ سے مشابہ بنائی جاتی ہے

گاو عَنْبَر

رک : گاو بحر ، سمندری گائے.

گاؤ مُشْتی

رک : گاؤ زوری معنی نمبر۱ ، طاقت آزمائی.

گاو مُشْکی

بھینسے سے مشابہ ایک جانور.

گاوِ بَحْر

گائے کی شکل کا ایک دریائی جانور اس کی آنتوں میں خاکستری رنگ اور خوشبودار ایک مادّہ ہوتا ہے جسے عنبر کہتے ہیں ، ماہی عنبر.

گاوِ زَمی

दे. ‘गावे सरा'।

گاؤ پَرَسْت

گائے کی پُوجا کرنے والا ؛ مراد : ہندو.

اردو، انگلش اور ہندی میں گاو پَیکَر کے معانیدیکھیے

گاو پَیکَر

gaav-paikarगाव-पैकर

اصل: فارسی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

گاو پَیکَر کے اردو معانی

صفت

  • (لفظاً) بیل کا ڈیل ڈول رکھنے والا ، فریدوں کے گرز کا نام جس کا سر بیل سے مشابہ تھا.

Urdu meaning of gaav-paikar

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) bail ka DiilDaul rakhne vaala, phariiduu.n ke Garaz ka naam jis ka sar bail se mushaabeh tha

English meaning of gaav-paikar

Adjective

  • ox-figured, one with a bull-like built

गाव-पैकर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बैल-जैसे डील-डौलवाला, वृषकाय ।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گاو

ایک برج کا نام، برج ثور

گاؤں

چھوٹی بستی یا آبادی، قریہ، موضع، دیہہ

گاو زور

طاقتور، شہزور، زبر دستی کرنے والا

گاؤ زور

(کُشتی) جو کُشتی کے دان٘و پیچ میں مشاق نہ ہو لیکن طاقت ور ہو.

گاؤلی

گوالا

گاؤ سُم

وہ گھوڑا جس کا سُم بیل یا گائے کے سُم کی طرح درمیان سے پھٹا ہوا ہو (ایسے گھوڑے کو منحوس خیال کیا جاتا ہے) .

گاؤ دِل

بے وقوف ، احمق ، غبی ، کند ذہن.

گاو دُم

تکونی گائے کی دم کی طرح، ایک سرے پر موٹا اور دوسرے سرے پر بتدریج پتلا، مخروطی

گاؤ دُم

وہ شکل یا چیز جو ایک سرے پر موٹی اور دوسرے سِرے پر بتدریج پتلی ہو ، مخروطی ، لموبترا (جیسے گاجر وغیرہ).

گاو ریش

मूर्ख, अज्ञानी, घामड़, बुद्धू।

گاؤ تازی

डींग, शेख़ी, मुक़ाबले में बुज़दिली दिखाना ।

گاؤ زوری

شہ زوری، سینہ زوری، طاقت آزمائی

گاؤ کوہی

بارہ سنگھے کا ایک نام، بارہ سنگھا

گاؤ دارو

تکون پتھری جو گائے کے پتے میں سے نکلتی ہے، یہ دوائیوں میں کام آتی ہے

گاو خورد

نیست و نابود، تباہ و برباد، ضائع شدہ، ملیامیٹ (عموماً ہونا کے ساتھ بطور محاورہ مستعمل)

گاؤ سار

فریدوں کا گرز جو گائے کے سر جیسا تھا.

گاو زَر

سونے کا پیالہ جس کی شکل گائے کی طرح ہوتی ہے نیز رک : گاوِ سامری.

گاو کُون

मूर्ख, घामड़, अहमक़ ।।

گاوزوری

زبردستی، ظلم، بربریت، ناانصافی، قوت داری، زور مندی

گاؤ کُش

گائے کو ذبح کرنے والا ؛ مراد : ظالم

گاؤ دُمی

گاؤ دُم کی شکل یا وضع کا ، مخروطی.

گاو چاری

Cattle grazing, a tax levied on pasture-land.

گاؤ پیش

۔(ف) مونث۔ بھینس۔

گاؤ میش

بھینْس.

گاؤ خَر

بڑا گدھا، بہت بے وقوف، نادان

گاو سَر

बैल-जैसे सिरवाला, (पं.) ‘फ़िरीद् के गुर्ज का नाम, गावसार।

گاؤ سَر

رک : گاؤ سار.

گاؤ نَر

بیل

گاؤ مُکھ

(آب رسانی) گائے کے چہرے سے مشابہ یا گائے کے چہرے کی طرح کی نالی جو اکثر پہاڑوں میں پانی نکلنے کی جگہ بناتے ہیں

گاوْری

گائے بیل کا نگراں.

گاؤ سُرا

تاتار یا تبّت کی گائے جس کی دُم پر گھنے بال ہوتے ہیں ، سُرا گائے .

گاؤ شِیر

ایک درخت کا گوند جو عطر سازی کے کام آتا ہے

گاؤ مُکھ

۔(ھ)۱۔ مذکر پٹابازی میں ایک خاص اندازسے کھڑے ہونے کا نام۲۔ چہرے گائے کا جو اکثر پہاڑوں میں پانی نکلنے کی جگہ بناتے ہیں۔

گاو دَبی

بے وقوف، احمق، نادان، ناسمجھ، کند ذہن

گاؤ سُمَہ

وہ گھوڑا جس کا سُم بیل یا گائے کے سُم کی طرح درمیان سے پھٹا ہوا ہو (ایسے گھوڑے کو منحوس خیال کیا جاتا ہے)

گاوْدی

احمق، بیوقوف، کم مغز

گاؤ کُشی

گائے کو ذبح کرنا

گاو آہن

پھالا، ہل کا پھل یا پھالی، دھار

گاو پُشْت

گائے کی پیٹھ کی طرح ڈھالو، کنایتاً: آسمان

گاؤ دوش

وہ ظرف جو دودھ دوہنے کے لیے استعمال ہوتا ہے

گاو دوش

دودھ دہنے کا برتن

گاؤ شَنگ

لاٹھی یا آر جس سے بیلوں کو ہانکتے ہیں واہ ، کیا کہنا ہے؟

گاواں

بہت سے گان٘و ، دیہات ، قریے.

گاؤ خُورْد

مویشیوں کا خوردہ یعنی حساب کتاب برابر ، نیست و نابود ، تباہ و برباد ، ضائع شدہ ، ملیامیٹ (عموماً ہونا کے ساتھ بطور محاورہ مستعمل).

گاؤ کُشی

گائے کو ذبح کرنا، گائے کو جان سے مارنا

گاؤ دِیدَہ

کلچے کی طرح کی بیضوی شکل کی لذیذ خستہ روٹی جو تنور میں پکائی جاتی ہے.

گاؤ عَنْبَر

गाय-जैसा एक समुद्री पशु, जिसका गोबर ‘अंबर' होता है।

گاؤ مادہ

گائے

گاؤ لَنگی

(کُشتی) ایک دان٘و جس میں حریف نیچے لیٹا ہو تو اپنے دائیں ہاتھ کو حریف کی داہنی بغل سے نکال کر گردن پکڑے اور بائیں ہاتھ کو حریف کی داہنی ران میں آگے سے ڈال کر بائیں ران پر جمائے اور سینے کا زور دیتا ہوا تھوڑا اوٹھا کر چت کر دے.

گاؤ گَھپُو

خوشامدی ؛ موہ لینے والا ؛ غبن کرنے والا ؛ دغا باز.

گاو دوشہ

دودھ دہنے کا برتن

گاو چَشْم

a fragrant plant, ox-eye

گاؤ چَشْم

(کنایۃً) بڑی آنکھوں والا.

گاو دِیْدَہ

ایک قسم کی میدے کی خمیری روٹی جو بیل کی آنکھ سے مشابہ بنائی جاتی ہے

گاو عَنْبَر

رک : گاو بحر ، سمندری گائے.

گاؤ مُشْتی

رک : گاؤ زوری معنی نمبر۱ ، طاقت آزمائی.

گاو مُشْکی

بھینسے سے مشابہ ایک جانور.

گاوِ بَحْر

گائے کی شکل کا ایک دریائی جانور اس کی آنتوں میں خاکستری رنگ اور خوشبودار ایک مادّہ ہوتا ہے جسے عنبر کہتے ہیں ، ماہی عنبر.

گاوِ زَمی

दे. ‘गावे सरा'।

گاؤ پَرَسْت

گائے کی پُوجا کرنے والا ؛ مراد : ہندو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاو پَیکَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاو پَیکَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone