تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاؤ دُم" کے متعقلہ نتائج

گاو

ایک برج کا نام، برج ثور

گاو خانَہ

مویشیوں کو باندھنے کی جگہ، گئوشالہ، باڑا

گاو ثَریٰ

گاو زمیں جو زیادہ مستعمل ہے، وہ گائے جس کی سنیگوں پر زمین بتائی جاتی ہے

گاو دِیْدَہ

ایک قسم کی میدے کی خمیری روٹی جو بیل کی آنکھ سے مشابہ بنائی جاتی ہے

گاو تَکِیَہ

بڑا اور لانبا تکیہ جس کو امراء پس پشت لگا کر مسند پربیٹھتے ہیں، بڑا تکیہ، مسند

گاو چِہرَہ

۔(ف) صفت۱۔ گائے کی شکل کا گائے کی طرح کا۲۔ فریدوں کے گزر کا نام ہے جس کے اوپر گائے کا کلّہ لوہے کا بنا ہوا تھا۔

گاو عَنْبَر

رک : گاو بحر ، سمندری گائے.

گاو بادْشاہ

(ہیئت) ایک برج کا نام ہے جو بیل کی شکل سے مشابہ خیال کیا جاتا ہے ، بُرج ثور.

گاو عَنْبَرِیں

رک : گاو بحر ، سمندری گائے.

گاوِ ماہی

از روئے اساطیر ایک جانور جو نصف مچھلی اور نصف بیل ہے جس کے سینگ پر زمیں کھڑی ہے

گاو آہن

پھالا، ہل کا پھل یا پھالی، دھار

گاو خُورْد ہونا

be ruined or destroyed

گاؤ مُکھ

۔(ھ)۱۔ مذکر پٹابازی میں ایک خاص اندازسے کھڑے ہونے کا نام۲۔ چہرے گائے کا جو اکثر پہاڑوں میں پانی نکلنے کی جگہ بناتے ہیں۔

گاو دوشہ

دودھ دہنے کا برتن

گاوَرْسَہ

हर वह वस्तु जो छुटाई में। बाजरे जैसी हो।

گاؤ کُشی

گائے کو ذبح کرنا، گائے کو جان سے مارنا

گاوَنہارا

گانے والا ، مطرب.

گاؤ پَرداری

۔(ف)مونث گھر کا پلا ہوا بیل۔موٹا تازہ بیل۔

گاوَنہار

گانے والا ، مطرب.

گاؤِ سامْرِی

وہ بچھڑا جو سامری نے سونے کا بنایا تھا اور حضرت جبرئیل علیہ السلام کے پان٘و کی مٹی اس کے مُن٘ھ میں وہ بچھڑا جو سامری نے سونے کا بنایا تھا اور آواز کرتاتھا، ڈالی تھی جس کی وجہ سے وہ بولتا تھا جب حضرت موسیٰ علیہ السلام کوہ طور پر گئے تو اس نے بنی اسرائیل کو اس بچھڑے کی پوجا پر لگا دیا

گاو شِیر

ایک پودا جس کے پھول زرد اور جڑ ہلکے زرد رنگ کی ہوتی ہے کھانوں میں بطور سلاد استعمال ہوتا ہے ، پارسنپ (انگ Parsmap) .

گاو سَر

बैल-जैसे सिरवाला, (पं.) ‘फ़िरीद् के गुर्ज का नाम, गावसार।

گاو زَر

سونے کا پیالہ جس کی شکل گائے کی طرح ہوتی ہے نیز رک : گاوِ سامری.

گاو دُم

تکونی گائے کی دم کی طرح، ایک سرے پر موٹا اور دوسرے سرے پر بتدریج پتلا، مخروطی

گاو کُون

मूर्ख, घामड़, अहमक़ ।।

گاو دَبی

بے وقوف، احمق، نادان، ناسمجھ، کند ذہن

گاو پُشْت

گائے کی پیٹھ کی طرح ڈھالو، کنایتاً: آسمان

گاو چَشْم

a fragrant plant, ox-eye

گاو زَبان

ایک مشہور دوا کا نام، ایک بوٹی، یہ ایران کے صوبہ گیلان میں ہوتی ہے، اس کی پتیاں موٹی، کھردری اور ہرے رنگ کی ہوتی ہیں، جن پر بَیل کی زبان کی طرح چھوٹے چھوٹے سفید رنگ کے ابھرے ہوئے دانے ہوتے ہیں، اس کے پھول لال رنگ کے چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں، یہ پتی حکیموں کی دواؤں کے کام آتی ہے، اس کی تاثیر معتدل ہوتی ہے، حرات اور کھانسی میں مفید ہوتی ہے، میزان الادویہ میں لکھا ہے کہ ہندوستان میں اسے سنکھا ہولی کہتے ہیں اور یہ پٹنہ کے نواح میں ہوتی ہے، پر سنکھاہولی کی پتی گاوزبان کی پتی سے نہیں ملتی

گاؤں واسی

دیہاتی، گن٘وار، دیہات میں بسنے والا یا رہنے والا

گاو زَباں

एक प्रसिद्ध ओषधि, । भूतांशुक, गोजिह्वा ।

گاو پَیکَر

(لفظاً) بیل کا ڈیل ڈول رکھنے والا ، فریدوں کے گرز کا نام جس کا سر بیل سے مشابہ تھا.

گاو پَلَنْگ

giraffe

گاو مُشْکی

بھینسے سے مشابہ ایک جانور.

گاو زَرِّیں

سونے کا پیالہ جس کی شکل گائے کی طرح ہوتی ہے نیز رک : گاوِ سامری.

گاو گَرْدُوں

برج ثور

گاو پَچھاڑ

کشتی کے ایک داؤں کا نام جس میں حریف کی گردن پکڑ کر دے مارتے ہیں

گاو سِفالی

शराब का मटका।

گاو شُماری

cattle census

گاو پَرواری

گھر کا پلا ہوا بیل، موٹا تازہ بیل

گاوِ بَحْر

گائے کی شکل کا ایک دریائی جانور اس کی آنتوں میں خاکستری رنگ اور خوشبودار ایک مادّہ ہوتا ہے جسے عنبر کہتے ہیں ، ماہی عنبر.

گاوْدی

احمق، بیوقوف، کم مغز

گاوْری

گائے بیل کا نگراں.

گاوْنا

رک : گانا ، گانا سنانا.

گاوِ زَمی

दे. ‘गावे सरा'।

گاوِ فَلَک

برجِ ثور

گاو زور

طاقتور، شہزور، زبر دستی کرنے والا

گاوِ زمین

بقول ہندوؤں کے وہ گائے جس کے سینگ پر زمین کھڑی ہے جب تھک کر ایک سینگ سے دوسرے سینگ پر بدلتی ہے تو بھونچال آتا ہے

گاوِ زَمِیں

(ہندو) وہ گائے جس کے سین٘گ پر زمین کھڑی ہے اور جب تھک کر زمین کو ایک سین٘گ سے دوسرے سین٘گ پر بدلتی ہے تو بھونچال آتا ہے ، گاوِ ثریٰ.

گاوَن

گانے والی، ڈومنی، مطربہ، گاین

گاو دوش

دودھ دہنے کا برتن

گاوِ خراش

چکی یا کولھو کا بیل

گاوِ خَراس

(خر بمعنی بڑا اور آس بمعنی چکی) چکی یا کولھو کا بیل

گاو ریش

मूर्ख, अज्ञानी, घामड़, बुद्धू।

گاو چاری

Cattle grazing, a tax levied on pasture-land.

گاو خورد

نیست و نابود، تباہ و برباد، ضائع شدہ، ملیامیٹ (عموماً ہونا کے ساتھ بطور محاورہ مستعمل)

گاو زوریاں کَرنا

wrestle to assert one's strength

گاوْناں

رک : گانا ، گانا سنانا.

گاوَن کار

گانے والا ؛ موسیقار.

گاوا گوشْت

گائے کا گوشت.

اردو، انگلش اور ہندی میں گاؤ دُم کے معانیدیکھیے

گاؤ دُم

gaav-dumगाव-दुम

نیز : گاو دُم

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

گاؤ دُم کے اردو معانی

صفت

  • وہ شکل یا چیز جو ایک سرے پر موٹی اور دوسرے سِرے پر بتدریج پتلی ہو ، مخروطی ، لموبترا (جیسے گاجر وغیرہ).
  • ایک باجے کا نام، ایک پتلی لمبی نلکی جس میں پھونک سے آواز پیدا کرتے ہیں، قرنا، بگل، نرسنگھا
  • تکونی گائے کی دم کی طرح، ایک سرے پر موٹا اور دوسرے سرے پر بتدریج پتلا، مخروطی
  • نشیب و فراز والا

Urdu meaning of gaav-dum

  • Roman
  • Urdu

  • vo shakl ya chiiz jo ek sire par moTii aur duusre sire par batadriij patlii ho, maKhruutii, lammuu batraa (jaise gaajar vaGaira)
  • ek baaje ka naam, ek patlii lambii nalkii jis me.n phuunk se aavaaz paida karte hain, qarna, bagal, narsinghaa
  • tikonii gaay kii dam kii tarah, ek sire par moTaa aur duusre sire par batadriij putlaa, maKhruutii
  • nasheb-o-faraaz vaala

English meaning of gaav-dum

Adjective

गाव-दुम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उतार-चढ़ाव वाला, ढालू, ढालुवाँ
  • एक बाजे का नाम, एक पतली लंबी नलकी जिस में फूंक से आवाज़ पैदा करते हैं, क़र्ना, बिगुल, नरसिंघा
  • गाय की पूँछ जैसा एक सिरे पर मोटा और दूसरे सिरे पर क्रमशः पतला, गो-पुच्छ, तिकोनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گاو

ایک برج کا نام، برج ثور

گاو خانَہ

مویشیوں کو باندھنے کی جگہ، گئوشالہ، باڑا

گاو ثَریٰ

گاو زمیں جو زیادہ مستعمل ہے، وہ گائے جس کی سنیگوں پر زمین بتائی جاتی ہے

گاو دِیْدَہ

ایک قسم کی میدے کی خمیری روٹی جو بیل کی آنکھ سے مشابہ بنائی جاتی ہے

گاو تَکِیَہ

بڑا اور لانبا تکیہ جس کو امراء پس پشت لگا کر مسند پربیٹھتے ہیں، بڑا تکیہ، مسند

گاو چِہرَہ

۔(ف) صفت۱۔ گائے کی شکل کا گائے کی طرح کا۲۔ فریدوں کے گزر کا نام ہے جس کے اوپر گائے کا کلّہ لوہے کا بنا ہوا تھا۔

گاو عَنْبَر

رک : گاو بحر ، سمندری گائے.

گاو بادْشاہ

(ہیئت) ایک برج کا نام ہے جو بیل کی شکل سے مشابہ خیال کیا جاتا ہے ، بُرج ثور.

گاو عَنْبَرِیں

رک : گاو بحر ، سمندری گائے.

گاوِ ماہی

از روئے اساطیر ایک جانور جو نصف مچھلی اور نصف بیل ہے جس کے سینگ پر زمیں کھڑی ہے

گاو آہن

پھالا، ہل کا پھل یا پھالی، دھار

گاو خُورْد ہونا

be ruined or destroyed

گاؤ مُکھ

۔(ھ)۱۔ مذکر پٹابازی میں ایک خاص اندازسے کھڑے ہونے کا نام۲۔ چہرے گائے کا جو اکثر پہاڑوں میں پانی نکلنے کی جگہ بناتے ہیں۔

گاو دوشہ

دودھ دہنے کا برتن

گاوَرْسَہ

हर वह वस्तु जो छुटाई में। बाजरे जैसी हो।

گاؤ کُشی

گائے کو ذبح کرنا، گائے کو جان سے مارنا

گاوَنہارا

گانے والا ، مطرب.

گاؤ پَرداری

۔(ف)مونث گھر کا پلا ہوا بیل۔موٹا تازہ بیل۔

گاوَنہار

گانے والا ، مطرب.

گاؤِ سامْرِی

وہ بچھڑا جو سامری نے سونے کا بنایا تھا اور حضرت جبرئیل علیہ السلام کے پان٘و کی مٹی اس کے مُن٘ھ میں وہ بچھڑا جو سامری نے سونے کا بنایا تھا اور آواز کرتاتھا، ڈالی تھی جس کی وجہ سے وہ بولتا تھا جب حضرت موسیٰ علیہ السلام کوہ طور پر گئے تو اس نے بنی اسرائیل کو اس بچھڑے کی پوجا پر لگا دیا

گاو شِیر

ایک پودا جس کے پھول زرد اور جڑ ہلکے زرد رنگ کی ہوتی ہے کھانوں میں بطور سلاد استعمال ہوتا ہے ، پارسنپ (انگ Parsmap) .

گاو سَر

बैल-जैसे सिरवाला, (पं.) ‘फ़िरीद् के गुर्ज का नाम, गावसार।

گاو زَر

سونے کا پیالہ جس کی شکل گائے کی طرح ہوتی ہے نیز رک : گاوِ سامری.

گاو دُم

تکونی گائے کی دم کی طرح، ایک سرے پر موٹا اور دوسرے سرے پر بتدریج پتلا، مخروطی

گاو کُون

मूर्ख, घामड़, अहमक़ ।।

گاو دَبی

بے وقوف، احمق، نادان، ناسمجھ، کند ذہن

گاو پُشْت

گائے کی پیٹھ کی طرح ڈھالو، کنایتاً: آسمان

گاو چَشْم

a fragrant plant, ox-eye

گاو زَبان

ایک مشہور دوا کا نام، ایک بوٹی، یہ ایران کے صوبہ گیلان میں ہوتی ہے، اس کی پتیاں موٹی، کھردری اور ہرے رنگ کی ہوتی ہیں، جن پر بَیل کی زبان کی طرح چھوٹے چھوٹے سفید رنگ کے ابھرے ہوئے دانے ہوتے ہیں، اس کے پھول لال رنگ کے چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں، یہ پتی حکیموں کی دواؤں کے کام آتی ہے، اس کی تاثیر معتدل ہوتی ہے، حرات اور کھانسی میں مفید ہوتی ہے، میزان الادویہ میں لکھا ہے کہ ہندوستان میں اسے سنکھا ہولی کہتے ہیں اور یہ پٹنہ کے نواح میں ہوتی ہے، پر سنکھاہولی کی پتی گاوزبان کی پتی سے نہیں ملتی

گاؤں واسی

دیہاتی، گن٘وار، دیہات میں بسنے والا یا رہنے والا

گاو زَباں

एक प्रसिद्ध ओषधि, । भूतांशुक, गोजिह्वा ।

گاو پَیکَر

(لفظاً) بیل کا ڈیل ڈول رکھنے والا ، فریدوں کے گرز کا نام جس کا سر بیل سے مشابہ تھا.

گاو پَلَنْگ

giraffe

گاو مُشْکی

بھینسے سے مشابہ ایک جانور.

گاو زَرِّیں

سونے کا پیالہ جس کی شکل گائے کی طرح ہوتی ہے نیز رک : گاوِ سامری.

گاو گَرْدُوں

برج ثور

گاو پَچھاڑ

کشتی کے ایک داؤں کا نام جس میں حریف کی گردن پکڑ کر دے مارتے ہیں

گاو سِفالی

शराब का मटका।

گاو شُماری

cattle census

گاو پَرواری

گھر کا پلا ہوا بیل، موٹا تازہ بیل

گاوِ بَحْر

گائے کی شکل کا ایک دریائی جانور اس کی آنتوں میں خاکستری رنگ اور خوشبودار ایک مادّہ ہوتا ہے جسے عنبر کہتے ہیں ، ماہی عنبر.

گاوْدی

احمق، بیوقوف، کم مغز

گاوْری

گائے بیل کا نگراں.

گاوْنا

رک : گانا ، گانا سنانا.

گاوِ زَمی

दे. ‘गावे सरा'।

گاوِ فَلَک

برجِ ثور

گاو زور

طاقتور، شہزور، زبر دستی کرنے والا

گاوِ زمین

بقول ہندوؤں کے وہ گائے جس کے سینگ پر زمین کھڑی ہے جب تھک کر ایک سینگ سے دوسرے سینگ پر بدلتی ہے تو بھونچال آتا ہے

گاوِ زَمِیں

(ہندو) وہ گائے جس کے سین٘گ پر زمین کھڑی ہے اور جب تھک کر زمین کو ایک سین٘گ سے دوسرے سین٘گ پر بدلتی ہے تو بھونچال آتا ہے ، گاوِ ثریٰ.

گاوَن

گانے والی، ڈومنی، مطربہ، گاین

گاو دوش

دودھ دہنے کا برتن

گاوِ خراش

چکی یا کولھو کا بیل

گاوِ خَراس

(خر بمعنی بڑا اور آس بمعنی چکی) چکی یا کولھو کا بیل

گاو ریش

मूर्ख, अज्ञानी, घामड़, बुद्धू।

گاو چاری

Cattle grazing, a tax levied on pasture-land.

گاو خورد

نیست و نابود، تباہ و برباد، ضائع شدہ، ملیامیٹ (عموماً ہونا کے ساتھ بطور محاورہ مستعمل)

گاو زوریاں کَرنا

wrestle to assert one's strength

گاوْناں

رک : گانا ، گانا سنانا.

گاوَن کار

گانے والا ؛ موسیقار.

گاوا گوشْت

گائے کا گوشت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاؤ دُم)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاؤ دُم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone