تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاؤں کا جوگی جوگنا اَن گاؤں کا سِدھ" کے متعقلہ نتائج

شوخی

بے باکی، گستاخی، بے حجابی

شوخی کَرنا

چہل کرنا ، شرارت کرنا .

شوخی نِکَلْتا

شرارت یا طرواری دور ہو جانا ، گُستاخی ختم ہونا، سنجیدگی پیدا ہونا، شرارت ختم ہونا.

شوخی دِکھانا

انداز دکھانا ، ادائیں دکھنا .

شوخی ٹَپَکْنا

شرارت کا اظہار ہونا .

شوخیٔ اَلفاظ

लेख या भाषण में ऐसे शब्दों का प्रयोग जो हास्यरसान्वित हों।

شوخی و شَنگی

خوش طبعی و خوش دلی ؛ خوبصورتی اور چلبلا پن.

شوخیٔ تَقْدِیر

भाग्य की चंचलता, अर्थात् अभागापन, बदक़िस्मती।।

شوخِیٔ تَحْرِیر

تحریر میں ایسے اسلوب کا اختیار کرنا جو شوخ پر منبی ہو

شوخیٔ رَفْتار

چال کا بانکپن، چال کی خوبصورتی

شوخیٔ تَقْرِیر

گفتارکی شگفتگی و دلکشی، اندازِ بیان کی خوبی.

شوخیٔ گُفْتار

رک : شوخیؑ تقریر .

شُوْخِی آنکھوں میں چُرانا

شوخی آنکھوں میں سے ظاہر ہونا

شوخ فِقْرَہ

پُر مزاح فقرہ، چبھتا ہوا ، ذو معنی .

طَبِیعَت کی شوخی

مزاج کا چُلبلا پن ، طبیعت کی تیزی ، مزاج کی شگفتگی.

مِزاج میں شوخی ہونا

طبیعت شوخ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں گاؤں کا جوگی جوگنا اَن گاؤں کا سِدھ کے معانیدیکھیے

گاؤں کا جوگی جوگنا اَن گاؤں کا سِدھ

gaa.nv kaa jogii jognaa an gaa.nv kaa sidhगाँव का जोगी जोगना अन गाँव का सिध

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گاؤں کا جوگی جوگنا اَن گاؤں کا سِدھ کے اردو معانی

  • وطن میں کوئی کیسا ہی ہنر پیدا کرے عزّت نہیں ہوتی ، وطن میں انسان کی قدر نہیں ہوتی ، باہر ہوتی ہے ، اپنی چیز کی قدر نہیں ہوتی ، پرائی چیز کی قدر ہوتی ہے.

Urdu meaning of gaa.nv kaa jogii jognaa an gaa.nv kaa sidh

  • Roman
  • Urdu

  • vatan me.n ko.ii kaisaa hii hunar paida kare izzat nahii.n hotii, vatan me.n insaan kii qadar nahii.n hotii, baahar hotii hai, apnii chiiz kii qadar nahii.n hotii, paraa.ii chiiz kii qadar hotii hai

गाँव का जोगी जोगना अन गाँव का सिध के हिंदी अर्थ

  • वतन में इंसान की क़दर नहीं होती, वतन से बाहर होती है, अपनी चीज़ की क़दर नहीं होती, अपनों की निसबत ग़ैरों की क़दर-ओ-मंजिलत ज़्यादा होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شوخی

بے باکی، گستاخی، بے حجابی

شوخی کَرنا

چہل کرنا ، شرارت کرنا .

شوخی نِکَلْتا

شرارت یا طرواری دور ہو جانا ، گُستاخی ختم ہونا، سنجیدگی پیدا ہونا، شرارت ختم ہونا.

شوخی دِکھانا

انداز دکھانا ، ادائیں دکھنا .

شوخی ٹَپَکْنا

شرارت کا اظہار ہونا .

شوخیٔ اَلفاظ

लेख या भाषण में ऐसे शब्दों का प्रयोग जो हास्यरसान्वित हों।

شوخی و شَنگی

خوش طبعی و خوش دلی ؛ خوبصورتی اور چلبلا پن.

شوخیٔ تَقْدِیر

भाग्य की चंचलता, अर्थात् अभागापन, बदक़िस्मती।।

شوخِیٔ تَحْرِیر

تحریر میں ایسے اسلوب کا اختیار کرنا جو شوخ پر منبی ہو

شوخیٔ رَفْتار

چال کا بانکپن، چال کی خوبصورتی

شوخیٔ تَقْرِیر

گفتارکی شگفتگی و دلکشی، اندازِ بیان کی خوبی.

شوخیٔ گُفْتار

رک : شوخیؑ تقریر .

شُوْخِی آنکھوں میں چُرانا

شوخی آنکھوں میں سے ظاہر ہونا

شوخ فِقْرَہ

پُر مزاح فقرہ، چبھتا ہوا ، ذو معنی .

طَبِیعَت کی شوخی

مزاج کا چُلبلا پن ، طبیعت کی تیزی ، مزاج کی شگفتگی.

مِزاج میں شوخی ہونا

طبیعت شوخ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاؤں کا جوگی جوگنا اَن گاؤں کا سِدھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاؤں کا جوگی جوگنا اَن گاؤں کا سِدھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone