تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گانڈُو ہاتھی اَپْنی فَوج کو مارْتا ہے" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

اردو، انگلش اور ہندی میں گانڈُو ہاتھی اَپْنی فَوج کو مارْتا ہے کے معانیدیکھیے

گانڈُو ہاتھی اَپْنی فَوج کو مارْتا ہے

gaa.nDuu haathii apnii fauj ko maartaa haiगाँडू हाथी अपनी फ़ौज को मारता है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گانڈُو ہاتھی اَپْنی فَوج کو مارْتا ہے کے اردو معانی

  • (فحش) اس کی نسبت کہتے ہیں جو مقابلے میں حریفوں کو پیٹھ دکھا کر بھاگ جائے اور اپنے ہی ساتھیوں کو نقصان پہنچائے.
  • ۔(مثل) اس شخص کی نستب بولتے ہیں جو مقابلے میں حریفوں سے بھاگ جائے اور اپنی طرف والوں کو نقصان پہونچائے۔

Urdu meaning of gaa.nDuu haathii apnii fauj ko maartaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • (fahash) us kii nisbat kahte hai.n jo muqaable me.n hariifo.n ko piiTh dikhaa kar bhaag jaaye aur apne hii saathiiyo.n ko nuqsaan pahunchaa.e
  • ۔(misal) us shaKhs kii nistab bolte hai.n jo muqaable me.n hariifo.n se bhaag jaaye aur apnii taraf vaalo.n ko nuqsaan pahonchaa.e

गाँडू हाथी अपनी फ़ौज को मारता है के हिंदी अर्थ

  • (अश्लील) उसे कहा जाता है जो प्रतियोगिता में प्रतिद्वंद्वियों को पीठ दिखा कर भाग जाए और अपने ही साथियों को नुक़सान पहुँचाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گانڈُو ہاتھی اَپْنی فَوج کو مارْتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گانڈُو ہاتھی اَپْنی فَوج کو مارْتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone