تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھلوا" کے متعقلہ نتائج

پُھلوا

کھیس یا لوئی وغیرہ کے حاشیے کا پھندنا جیسے عموماً بٹ لیتے ہیں، جھالر گپھا

پُھلْوا گھاس

ایک خود رو روئیدگی ، ایک بارہ ساسی گھاس جو عموماً اوسر زمین میں ہوتی ہے .

پُھلْواری

باغیچہ، کاغذی پھول پتے جو ہندووں میں برات کے ساتھ ہوتے ہیں اور مسلمانوں میں ساچق کے دن دلہن کے گھر تک جاتے ہیں

پَھلْوانا

پھلنا (رک) کا تعدیہ ، پھل لانے کے قابل کرنا .

پُھلْوار

پھلواری، پھولوں کا باغیچہ

پُھلْواڑی

رک : پھلواری .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھلوا کے معانیدیکھیے

پُھلوا

fulvaaफुलवा

اصل: سنسکرت, ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

پُھلوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک دوا کا نام
  • پان کی ایک قسم
  • مذکر۔ جھالر، گُپھّا، گرہ دار پھندنا جو کھیس یا لوئی وغیرہ میں بٹتے ہیں
  • کھیس یا لوئی وغیرہ کے حاشیے کا پھندنا جیسے عموماً بٹ لیتے ہیں، جھالر گپھا

Urdu meaning of fulvaa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of fulvaa

Noun, Masculine

  • a gum used as a cosmetic or as a lotion
  • a knotted fringe or border, a knotted tassel
  • flower
  • kind of betel or paan

फुलवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का बैल।
  • एक प्रकार की गांद जो उबटन तथा इत्र के रूप में काम आती है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھلوا

کھیس یا لوئی وغیرہ کے حاشیے کا پھندنا جیسے عموماً بٹ لیتے ہیں، جھالر گپھا

پُھلْوا گھاس

ایک خود رو روئیدگی ، ایک بارہ ساسی گھاس جو عموماً اوسر زمین میں ہوتی ہے .

پُھلْواری

باغیچہ، کاغذی پھول پتے جو ہندووں میں برات کے ساتھ ہوتے ہیں اور مسلمانوں میں ساچق کے دن دلہن کے گھر تک جاتے ہیں

پَھلْوانا

پھلنا (رک) کا تعدیہ ، پھل لانے کے قابل کرنا .

پُھلْوار

پھلواری، پھولوں کا باغیچہ

پُھلْواڑی

رک : پھلواری .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھلوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھلوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone