Search results

Saved words

Showing results for "flop"

flop

floppy

bhaddaa

floppy disk

flophouse

flopover

flap

daaman

flip

(الف) سکّے وغیرہ کو پر کھانے کے لیے انگوٹھے سے اچھالنا (ب) کسی چیز کو چٹکی مار کر پرے ہٹانا۔.

fillip

chhe.D

fillup

foul up

flip-flop

ایک قسم کی چپل عموماً ربڑ کی بنی ہوئی،جس میں انگوٹھے اور دوسری انگلی کے درمیان اٹکائو ہو۔.

flip side

falaip-nigaar

فلیپ لکھنے والا ، کتاب کے گرد پوش پر آراء لکھنے والا .

falaip-nigaarii

فلیپ (رک) لکھنے کا کام .

flippancy

البیلا پن

flipper

کچھوے ، پنگوئن (بطریق پرند) وغیرہ کے پھیلنے والے بازو جو تیرنے میں کام آتے ہیں ۔.

flapper

چھٹ پٹانے ، پھڑپھڑانے والی شے یا بازو چلانے والا فرد ۔.

flipdog

شراب گرم کرنے کا لوہا

flippant

albelaa

flapping

pha.Dpha.Daataa

flipping

عوام: برط کلمہ جو ناراضگی ،بیزاری کے اظہار کے موقع پر منہ سے نکالا جاتا ہے:

flapdoodle

بول چال: فضول بکواس یاوہ گوئی۔.

flippantly

flippantness

طرار پن

foul play

fallopian tube

تشریح الاعضا: فقاری حیوانوں کی مادہ میں ان دو نالیوں میں سے کوئی جن میں سے گذر کر بیضہ دان سے بیضہ رحم میں داخل ہوتا ہے [اطالوی تشریح دان جارج فیلو پیو م: ۱۵۶۲ء کے نام پر].

fiil-paa.ii

Elephantiasis.

filipino

فلی پینز کا باشندہ جو جنوبی مغربی بحرالکاہل میں ایک مجمع الجزائر ہے.

foolproof

نہایت آسان، بے خطا، جس میں لغزش کا امکان نہ ہو (عمل، جنتر وغیرہ).

flapjack

جئی کے آٹے اور شیرے سے بنایا ہواکیک۔.

flipflap

تھپ تھپ

filaipcha

چھوٹا فلیپ .

flue pipe

فُلو باجا

fall upon

tuut

fiil-paa

elephantiasis

full pitch

کرکٹ گیند کو پھینکنے میں ایک ایسا رخ اختیار کرنا کہ وہ زمین پر لگنے سے پہلے وکٹ کو لگے

fiil-paaya

pillar

fiil-post

(سالوتری) گھوڑے کی ایک بیماری جس میں کسی عضو کی کھال بال گرنے کے سبب سخت اور موٹی مثل ہاتھی کی کھال کے ہو جاتی ہے اور اس پر کبھی خارش اور کبھی چھوٹے بڑے آبلے پڑ جاتے ہیں اور خودبخود پھوٹ جاتے ہیں اور پیر پر آماس ہوتا ہے.

Urdu words for flop

flop

flɒp

flop के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • धड़ाम से गिर पड़ना
  • अचानक ठोकर खा कर या धम से गिर पड़ना या मुड़ जाना
  • यकदम एक जानिब से दूसरी जानिब चला जाना या एक पार्टी को छोड़कर दूसरी में शामिल हो जाना (उमूमन बाद में over लगाते हैं
  • (बोल चाल) पसपा हो जाना
  • दबाओ क़बूल कर जाना
  • यकदम काम करने से रुक जाना या नाकाम हो जाना
  • फड़फड़ाना (जैसे हवा में

सकर्मक क्रिया

  • धड़ाम से गिराना या धम से दे मारना
  • बे ढंगे पन से परों का मारना
  • असल सूरत-ए-हाल के बरअक्स कर देना या एक को दूसरी जगह लगा देना जैसा कि फोटोग्राफी में नीगटीव को उजागर करते हुए किया जाता है

संज्ञा

  • फड़ फड़ाहट
  • धमकी आवाज़
  • (बोल चाल) नाकामी

flop کے اردو معانی

فعل لازم

  • دھڑام سے گر پڑنا
  • اچانک ٹھوکر کھا کر یا دھم سے گر پڑنا یا مڑ جانا
  • یکدم ایک جانب سے دوسری جانب چلا جانا یا ایک پارٹی کو چھوڑ کر دوسری میں شامل ہو جانا (عموماً بعد میں over لگاتے ہیں)
  • (بول چال) پسپا ہو جانا
  • دباؤ قبول کر جانا
  • یکدم کام کرنے سے رک جانا یا ناکام ہو جانا
  • پھڑپھڑانا (جیسے ہوا میں)

فعل متعدی

  • دھڑام سے گرانا یا دھم سے دے مارنا
  • بے ڈھنگے پن سے پروں کا مارنا
  • اصل صورت حال کے برعکس کر دینا یا ایک کو دوسری جگہ لگا دینا جیسا کہ فوٹو گرافی میں نیگٹیو کو اُجاگر کرتے ہوئے کیا جاتا ہے

اسم

  • پھڑ پھڑاہٹ
  • دھم کی آواز
  • (بول چال) ناکامی

Related searched words

flop

floppy

bhaddaa

floppy disk

flophouse

flopover

flap

daaman

flip

(الف) سکّے وغیرہ کو پر کھانے کے لیے انگوٹھے سے اچھالنا (ب) کسی چیز کو چٹکی مار کر پرے ہٹانا۔.

fillip

chhe.D

fillup

foul up

flip-flop

ایک قسم کی چپل عموماً ربڑ کی بنی ہوئی،جس میں انگوٹھے اور دوسری انگلی کے درمیان اٹکائو ہو۔.

flip side

falaip-nigaar

فلیپ لکھنے والا ، کتاب کے گرد پوش پر آراء لکھنے والا .

falaip-nigaarii

فلیپ (رک) لکھنے کا کام .

flippancy

البیلا پن

flipper

کچھوے ، پنگوئن (بطریق پرند) وغیرہ کے پھیلنے والے بازو جو تیرنے میں کام آتے ہیں ۔.

flapper

چھٹ پٹانے ، پھڑپھڑانے والی شے یا بازو چلانے والا فرد ۔.

flipdog

شراب گرم کرنے کا لوہا

flippant

albelaa

flapping

pha.Dpha.Daataa

flipping

عوام: برط کلمہ جو ناراضگی ،بیزاری کے اظہار کے موقع پر منہ سے نکالا جاتا ہے:

flapdoodle

بول چال: فضول بکواس یاوہ گوئی۔.

flippantly

flippantness

طرار پن

foul play

fallopian tube

تشریح الاعضا: فقاری حیوانوں کی مادہ میں ان دو نالیوں میں سے کوئی جن میں سے گذر کر بیضہ دان سے بیضہ رحم میں داخل ہوتا ہے [اطالوی تشریح دان جارج فیلو پیو م: ۱۵۶۲ء کے نام پر].

fiil-paa.ii

Elephantiasis.

filipino

فلی پینز کا باشندہ جو جنوبی مغربی بحرالکاہل میں ایک مجمع الجزائر ہے.

foolproof

نہایت آسان، بے خطا، جس میں لغزش کا امکان نہ ہو (عمل، جنتر وغیرہ).

flapjack

جئی کے آٹے اور شیرے سے بنایا ہواکیک۔.

flipflap

تھپ تھپ

filaipcha

چھوٹا فلیپ .

flue pipe

فُلو باجا

fall upon

tuut

fiil-paa

elephantiasis

full pitch

کرکٹ گیند کو پھینکنے میں ایک ایسا رخ اختیار کرنا کہ وہ زمین پر لگنے سے پہلے وکٹ کو لگے

fiil-paaya

pillar

fiil-post

(سالوتری) گھوڑے کی ایک بیماری جس میں کسی عضو کی کھال بال گرنے کے سبب سخت اور موٹی مثل ہاتھی کی کھال کے ہو جاتی ہے اور اس پر کبھی خارش اور کبھی چھوٹے بڑے آبلے پڑ جاتے ہیں اور خودبخود پھوٹ جاتے ہیں اور پیر پر آماس ہوتا ہے.

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (flop)

Name

Email

Comment

flop

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone