تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَنا فِی اللہ" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں فَنا فِی اللہ کے معانیدیکھیے

فَنا فِی اللہ

fanaa-fillaahफ़ना-फ़िल्लाह

اصل: عربی

وزن : 12221

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

فَنا فِی اللہ کے اردو معانی

صفت

  • (تصوّف) وہ سالک جو اپنی خودی کو فنا کرکے عملاً و قولاً ذکر الہی میں کھو جائے

شعر

Urdu meaning of fanaa-fillaah

  • Roman
  • Urdu

  • (tasavvuph) vo saalik jo apnii Khudii ko fan karke amalan-o-qaulan zikr alahi me.n kho jaaye

English meaning of fanaa-fillaah

Adjective

  • (Mysticism) lost in contemplation of God

फ़ना-फ़िल्लाह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (तसव्वुफ़) वह जो ईश्वर में लीन हो गया हो, ब्रह्मलीन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَنا فِی اللہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَنا فِی اللہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone