تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَیر اُڑانا" کے متعقلہ نتائج

فَرِیدُوں

ایران کے ایک مشہور بادشاہ کا نام جو دانش مندی میں شہرۂ آفاق تھا اور جس نے ظالم ضحا ک کو قتل کر کے ایران میں امن قائم کیا تھا.

فَرِیدُوں فَر

فریدوں جیسی شان و شوکت والا .

freudian

نفسیات: آسٹریلوی ماہر نفسیات سگمنڈ فرائڈ ( م : ۱۹۳۹ئ) سے منسوب یا اس کے تحلیلِ نفسی کے طریقِ کار سے متعلق خصوصاً انسانی رویّے میں جنس کی اہمیت کے حوالے سے ۔.

فَرْداً

علیحدہ، الگ، جدا

فَرْداً فَرْداً

جدا جدا، الگ الگ، ایک ایک، ہر ایک

فَرْد نَوِیس

حساب کتاب کا رجسٹر لکھنے والا.

فَرْد نَوِیسی

حساب کتاب کی تحریر یا لکھائی.

فَرْدانِیَت

اکیلا پن، اکیلا ہونے کی حالت

فِرُود آنا

اترنا، ٹھہرنا، قیام کرنا

فَیر اُڑْنا

بندوق یا توپ وغیرہ سر ہونا ، گولی چلنا.

فَیر اُڑانا

(بازاری) مجامعت کرنا.

فَرْدِ اَنْدَازَہ

سالانہ حساب کتاب کا مخصوص اسنادی کاغذ ، تخمینے کا کاغذ.

گَن٘جِ فَرِیدُون

ایرانی موسیقی کا ایک راگ ، ایک سُر.

اردو، انگلش اور ہندی میں فَیر اُڑانا کے معانیدیکھیے

فَیر اُڑانا

fair u.Daanaaफ़ैर उड़ाना

محاورہ

موضوعات: بازاری

  • Roman
  • Urdu

فَیر اُڑانا کے اردو معانی

  • (بازاری) مجامعت کرنا.
  • ہوائی بندوق یا توپ وغیرہ چلانا ، ہوائی گولی چلانا.

Urdu meaning of fair u.Daanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (baazaarii) mujaamat karnaa
  • havaa.ii banduuq ya top vaGaira chalaanaa, havaa.ii golii chalaanaa

फ़ैर उड़ाना के हिंदी अर्थ

  • ۲. (बाज़ारी) मुजामअत करना
  • ۱. हवाई बंदूक़ या तोप वग़ैरा चलाना, हवाई गोली चलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرِیدُوں

ایران کے ایک مشہور بادشاہ کا نام جو دانش مندی میں شہرۂ آفاق تھا اور جس نے ظالم ضحا ک کو قتل کر کے ایران میں امن قائم کیا تھا.

فَرِیدُوں فَر

فریدوں جیسی شان و شوکت والا .

freudian

نفسیات: آسٹریلوی ماہر نفسیات سگمنڈ فرائڈ ( م : ۱۹۳۹ئ) سے منسوب یا اس کے تحلیلِ نفسی کے طریقِ کار سے متعلق خصوصاً انسانی رویّے میں جنس کی اہمیت کے حوالے سے ۔.

فَرْداً

علیحدہ، الگ، جدا

فَرْداً فَرْداً

جدا جدا، الگ الگ، ایک ایک، ہر ایک

فَرْد نَوِیس

حساب کتاب کا رجسٹر لکھنے والا.

فَرْد نَوِیسی

حساب کتاب کی تحریر یا لکھائی.

فَرْدانِیَت

اکیلا پن، اکیلا ہونے کی حالت

فِرُود آنا

اترنا، ٹھہرنا، قیام کرنا

فَیر اُڑْنا

بندوق یا توپ وغیرہ سر ہونا ، گولی چلنا.

فَیر اُڑانا

(بازاری) مجامعت کرنا.

فَرْدِ اَنْدَازَہ

سالانہ حساب کتاب کا مخصوص اسنادی کاغذ ، تخمینے کا کاغذ.

گَن٘جِ فَرِیدُون

ایرانی موسیقی کا ایک راگ ، ایک سُر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَیر اُڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَیر اُڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone