تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک کا مُنْہ شَکَّر سے بَھرا جاتا ہے، سَو کا مُنْہ خاک سے نہیں بَھرا جاتا" کے متعقلہ نتائج

جُرْعَہ

مائع (پانی وغیرہ) کی وہ مقدار جو پینے کے لئے منہ میں لی جائے، ایک دفعہ کا پینا، گھونٹ

جُرْعَۂ مَے

شراب کا گھونٹ

جُرْعَہ جُرْعَہ

جرعہ کی تکرار، گھون٘ٹ گھون٘ٹ

جُرْعَہ کَش

گھونٹ گھونٹ کر کے پینے والا، شراب نوشی کرنے والا، جرعہ کھینچنے والا، گھونٹ پینے والا، شرابی

جُرْعَۂ سَمْ

زہر کا گھونٹ

جُرْعَہ نوش

گھون٘ٹ پینے والا، شراب پینے والا، گھونٹ گھونٹ پینے والا

جُرْعَۂ آب

پانی کا گھونٹ، گھونٹ

جُرْعَہ بہ جُرْعَہ

گھونٹ در گھونٹ

جُرْعَہ ریزی

(لفظاً) گھون٘ٹ کا عمل

جُرْعَہ کَشی

جرعہ کش کا اسم کیفیت، پینا، شراب نوشی

جُرْعَہ خوار

رک : جرعہ نوش۔

جُرْعَہ نوشی

جرعہ نوش کا اسم کیفیت، گھون٘ٹ پینا

جُرْعَۂ عَرْفَاں

(تصوف)

جُرْعَہ جُرْعَہ پینا

رک رک کر پینا، وقفہ لے کر پینا، کبھ

جُرْعَۂ شَرَاب

شراب کا گھونٹ

تَہ جُرْعَہ

تھوڑی سی شراب جو پیالے وغیرہ کی تہ میں رہ جائے، پانی یا کسی اور رقیق شے کے نیچے بیٹھا ہوا میل، تلچھٹ

لا جُرْعَہ

ایک گھونٹ میں پانی پی جانا جو پیالہ میں ہو یعنی دم نہ لینا پھرسب ایک بارگی پی جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک کا مُنْہ شَکَّر سے بَھرا جاتا ہے، سَو کا مُنْہ خاک سے نہیں بَھرا جاتا کے معانیدیکھیے

ایک کا مُنْہ شَکَّر سے بَھرا جاتا ہے، سَو کا مُنْہ خاک سے نہیں بَھرا جاتا

ek kaa mu.nh shakkar se bharaa jaataa hai, sau kaa mu.nh KHaak se nahii.n bharaa jaataएक का मुँह शक्कर से भरा जाता है, सौ का मुँह ख़ाक से नहीं भरा जाता

نیز : ایک کا مُنْہ شَکَّر سے بَھرا جاتا ہے، سَو کا مُنْہ خاک سے بھی نہیں بَھرا جاتا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ایک کا مُنْہ شَکَّر سے بَھرا جاتا ہے، سَو کا مُنْہ خاک سے نہیں بَھرا جاتا کے اردو معانی

  • کم آدمیوں کی اچھے سے خاطر تواضع کی جا سکتی ہے، ایک شخص کی خبر گیری اچھی طرح ہو سکتی ہے
  • ایک کا منہ موتیوں سے بھی بھرا جا سکتا ہے کئی منہ خاک سے بھی نہیں بھرے جا سکتے

Urdu meaning of ek kaa mu.nh shakkar se bharaa jaataa hai, sau kaa mu.nh KHaak se nahii.n bharaa jaata

  • Roman
  • Urdu

  • kam aadmiiyo.n kii achchhe se Khaatir tavaazo kii ja saktii hai, ek shaKhs kii Khabargiirii achchhii tarah saktii huy
  • ek ka mu.nh motiiyo.n se bhii bhara ja saktaa hai ka.ii mu.nh Khaak se bhii nahii.n bhare ja sakte

एक का मुँह शक्कर से भरा जाता है, सौ का मुँह ख़ाक से नहीं भरा जाता के हिंदी अर्थ

  • थोड़े लोगों का अधिक अच्छा आदर-सत्कार किया जा सकता है, एक व्यक्ति की देख-भाल अच्छे से हो सकती है
  • एक का मुँह मोतियों से भी भरा जा सकता है, कई मुँह मिट्टी से भी नहीं भरे जा सकते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُرْعَہ

مائع (پانی وغیرہ) کی وہ مقدار جو پینے کے لئے منہ میں لی جائے، ایک دفعہ کا پینا، گھونٹ

جُرْعَۂ مَے

شراب کا گھونٹ

جُرْعَہ جُرْعَہ

جرعہ کی تکرار، گھون٘ٹ گھون٘ٹ

جُرْعَہ کَش

گھونٹ گھونٹ کر کے پینے والا، شراب نوشی کرنے والا، جرعہ کھینچنے والا، گھونٹ پینے والا، شرابی

جُرْعَۂ سَمْ

زہر کا گھونٹ

جُرْعَہ نوش

گھون٘ٹ پینے والا، شراب پینے والا، گھونٹ گھونٹ پینے والا

جُرْعَۂ آب

پانی کا گھونٹ، گھونٹ

جُرْعَہ بہ جُرْعَہ

گھونٹ در گھونٹ

جُرْعَہ ریزی

(لفظاً) گھون٘ٹ کا عمل

جُرْعَہ کَشی

جرعہ کش کا اسم کیفیت، پینا، شراب نوشی

جُرْعَہ خوار

رک : جرعہ نوش۔

جُرْعَہ نوشی

جرعہ نوش کا اسم کیفیت، گھون٘ٹ پینا

جُرْعَۂ عَرْفَاں

(تصوف)

جُرْعَہ جُرْعَہ پینا

رک رک کر پینا، وقفہ لے کر پینا، کبھ

جُرْعَۂ شَرَاب

شراب کا گھونٹ

تَہ جُرْعَہ

تھوڑی سی شراب جو پیالے وغیرہ کی تہ میں رہ جائے، پانی یا کسی اور رقیق شے کے نیچے بیٹھا ہوا میل، تلچھٹ

لا جُرْعَہ

ایک گھونٹ میں پانی پی جانا جو پیالہ میں ہو یعنی دم نہ لینا پھرسب ایک بارگی پی جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک کا مُنْہ شَکَّر سے بَھرا جاتا ہے، سَو کا مُنْہ خاک سے نہیں بَھرا جاتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک کا مُنْہ شَکَّر سے بَھرا جاتا ہے، سَو کا مُنْہ خاک سے نہیں بَھرا جاتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone