Search results
Saved words
Showing results for "dyn"
Urdu words for dyn
dyn के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- (तबीअयात) डायन
- क़ुव्वत की एक इकाई
- ''सेंटीमीटर, ग्राम, सानिया'' निज़ाम में ताक़त का वाहिदा
- ये वो ताक़त होती है जो एक ग्राम के मवाद पर अमल कर के उसे एक सेंटीमीटर फ़ी ग्राम फ़ी सैकिण्ड फ़ी सैकिण्ड इसरा देती है
dyn کے اردو معانی
- (طبیعیات) ڈائن
- قوت کی ایک اکائی
- ’’سینٹی میٹر، گرام، ثانیہ‘‘ نظام میں طاقت کا واحدہ
- یہ وہ طاقت ہوتی ہے جو ایک گرام کے مواد پر عمل کر کے اسے ایک سینٹی میٹر فی گرام فی سیکنڈ فی سیکنڈ اسراع دیتی ہے
Related searched words
dynamo
ایک کل جو میکانکی توانائی کو بر قی توانائی میں تبدیل کرتی ہے ، خصوصاً تانبے کے تار کے لچّھے کو مقناطیسی میدان میں دوری حرکت دے کر۔.
dynamics
میکانیات: (عموماً بطور واحد) (الف) حرکیات، مشینوں کے علم کی وہ شاخ جو اجسام کی حرکات سے تعلق رکھتی ہے، جو قوت کے عمل سے واقع ہوں (قب: STATICS سکونیات) (ب) کسی علم کی وہ شاخ جو قوتوں اور حرکات سے علاقہ رکھتی ہو:
dynatron
برقیریات: ایک حر روانی صمام یا کُھل مندن جو مسلسل ارتعاش یا تھر تھراہٹ پیدا کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔.
dyne
طبیعیات: توانائی کی ایک اکائی ،جو ایک گرام مادّے پر عمل کرکے اس کی رفتار کو مطلوبہ سمت میں ہر سیکنڈ پر ایک سینٹی میٹر فی سیکنڈ کے حساب سے اِسراع دیتی یا تیز کرتی ہے۔ ¶ مخفف dyn.
Daayan khaa.e to mu.nh laal na khaa.e to mu.nh laal
ڈائن کے منہ سے خون تو لگا ہی رہتا ہے اور اس کے چہرے سے وحشیانہ پن ٹپکتا ہی رہتا ہے
Daa.in khaa.e to mu.nh laal na khaa.e to mu.nh laal
ڈائن کے منہ سے خون تو لگا ہی رہتا ہے اور اس کے چہرے سے وحشیانہ پن ٹپکتا ہی رہتا ہے
daa.ii.n aa.nkh pha.Daknaa
داہنی آنکھ کی رگوں کا حرکت کرنا جو مرد کے لیے اچھا اور عورت کے لیے برا شگون خیال کیا جاتا ہے
daayaa.n bolnaa
crying on the right (a partridge, considered as a bad omen by travellers and thieves)
Showing search results for: English meaning of dyn
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (dyn)
dyn
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone