تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُزْدِ حِنا" کے متعقلہ نتائج

مُذنِب

گناہ کرنے والا، گنہگار، عاصی نیز مجرم

مُذنِبِین

مذنب کی جمع، گنہگار لوگ، عاصی لوگ، برے لوگ

اردو، انگلش اور ہندی میں دُزْدِ حِنا کے معانیدیکھیے

دُزْدِ حِنا

duzd-e-hinaaदुज़्द-ए-हिना

اصل: فارسی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

دُزْدِ حِنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مہندی لگاتے وقت ہاتھ میں ایک دائرہ نما رکھ لیتے جس سے ہتھیلی پر ایک گول نشان بن جاتا ہے، اسی کو 'دزد حنا' کہتے ہیں، وہ جگہ یا سفیدی جو ہاتھوں یا پاؤں میں مہندی لگانے کے بعد رہ جائے، مہندی کا چور

شعر

Urdu meaning of duzd-e-hinaa

  • Roman
  • Urdu

  • mehandii lagaate vaqt haath me.n ek daayaraa numaa rakh lete jis se hathelii par ek gol nishaan bin jaataa hai, isii ko 'dazad hina' kahte hain, vo jagah ya saphedii jo haatho.n ya paanv me.n mehandii lagaane ke baad rah jaaye, mehandii ka chor

English meaning of duzd-e-hinaa

Noun, Masculine

  • white places remaining in the hand after staining it with henna

दुज़्द-ए-हिना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मेहदी लगाते समय हाथ में एक छल्ला रख लेते हैं, जिससे हथेली पर एक गोल निशान बन जाता है, उसी को ‘दुज्दे हिना’ कहते हैं, वो स्थान या सफेदी जो हाथों या पाँव में मेंहदी लगाने के बाद बाकी रह जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُذنِب

گناہ کرنے والا، گنہگار، عاصی نیز مجرم

مُذنِبِین

مذنب کی جمع، گنہگار لوگ، عاصی لوگ، برے لوگ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُزْدِ حِنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُزْدِ حِنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone