تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُور کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

بے باکانہ

دلیری سے، شجاعت سے، نڈرتا کے ساتھ، منہ توڑ، بے خوف و حراس کے ساتھ، بے حیائی سے، بے شرمی سے

اردو، انگلش اور ہندی میں دُور کَرْنا کے معانیدیکھیے

دُور کَرْنا

duur karnaaदूर करना

محاورہ

مادہ: دُور

  • Roman
  • Urdu

دُور کَرْنا کے اردو معانی

  • الگ کرنا، جدا کرنا
  • درگزر کرنا، باز آنا
  • جواب دینا، برخاست کرنا، نوکری سے الگ کرنا
  • غائب کرنا
  • پوشیدہ کرنا
  • علیحدہ کرنا، ہٹانا، اتار دینا، نکال پھینکنا
  • فروخت کرنا، پاس نہ رکھنا، بیچنا
  • کاٹنا، القط کرنا (لفظ، حرف وغیرہ کا)

Urdu meaning of duur karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • alag karnaa, judaa karnaa
  • darguzar karnaa, baaz aanaa
  • javaab denaa, barKhaast karnaa, naukarii se alag karnaa
  • Gaayab karnaa
  • poshiida karnaa
  • alaihdaa karnaa, haTaanaa, utaar denaa, nikaal phenknaa
  • faroKhat karnaa, paas na rakhnaa, bechnaa
  • kaaTnaa, alqat karnaa (lafz, harf vaGaira ka

English meaning of duur karnaa

  • put far away, keep at a distance
  • to sell, get rid off
  • remove (from), dispel, avert, dismiss, turn someone out

दूर करना के हिंदी अर्थ

  • अलग करना, जुदा करना
  • क्षमा करना, नज़र अंदाज़ करना, किसी कार्य से रुक काना, किनारा कर लेना
  • ग़ायब करना
  • छुपाना
  • उत्तर देना, निकालना, नौकरी से अलग करना
  • अलग करना, हटाना, उतार देना, निकाल फेंकना
  • विक्रय करना, पास न रखना, बेचना
  • काटना, अलक़त करना (शब्द, अक्षर आदि का)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بے باکانہ

دلیری سے، شجاعت سے، نڈرتا کے ساتھ، منہ توڑ، بے خوف و حراس کے ساتھ، بے حیائی سے، بے شرمی سے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُور کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُور کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone