تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُودھ کا دُودھ پانی کا پانی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

کِئے کو پانا

بُرے کام کی سزا بگتنا.

پانی کے گَھڑے پَڑْنا

نہایت شرمندہ ہونا ؛ گھڑوں پانی پڑنا ۔

پانی کے گَھڑے پَڑ جانا

۔ نہایت شرمندگی ہونا۔ مثال کے لئے دیکھو پانی کے چھینٹے لڑنا۔ (کذا) گھڑوں پانی پڑنا۔ پانی کی لکیر۔ صفت۔ ناپائیدار۔ بودی۔ نقش بر آب ؎

آگ دے کے پانی کو دوڑنا

فساد پیدا کرکے اس کے روکنے کی کوشش کرنا

روز کا کُنواں کھودْنا روز کا پانی پینا

رک : روز کُن٘واں کھودنا الخ.

آتِش کا جَلا پانی کو دَوڑے

رک : آگ کا جلا پانی کو دوڑے.

پانی کے آگے پاڑ باندْھنا

۔(عو) پانی سے پہلے پاڑ باندھنا۔ (فقرہ) بظاہر تو سنجیدہ نے پانی کے آگے خوب پاڑ باندھی مگر دل کی کیفیت یہ تھی کہ قسم کا نام سنتے ہی سوکھے دھانوں پانی پڑگیا۔

پانی کے کَچّے گَھڑے بَھروانا

نہایت دشوار بات کی تعمیل کرانا ، نازک مرحلے سے گزارنا.

پانی کے چِھینٹے لَڑنْا

۔ ایک دوسرے پر پانی کے چھینٹے مارنا۔ ؎ پانی کی دھونکنی لگنا۔ پیاس کی شدت ہونا۔ ؎ پانی کے ریلے میں بہانا۔ ۱۔ پانی رو میں بہانا۔ ۲۔ (مجازاً) ضائع کرنا۔ برباد کرنا۔ مفت کھونا۔ ۳۔ (مجازاً) سستا بیچ ڈالنا۔ نہایت ارزاں فروخت کرڈالنا۔ مفت دے دینا۔ پانی کے کچھے گھڑے بھروانا۔ دشواربات کو پورا کرانا۔ ؎

ہَزاروں گَھڑے پانی کے بَھرنے ہیں

ابھی بہت سی دشواریاں باقی ہیں ؛ ابھی بڑے بڑے امتحان باقی ہیں

جَہاں نِنّانوے گَھڑے دُودھ کے ہوں گے وَہاں ایک گَھڑا پانی کا کیا جانا جائے گا

امیروں اور مالاداروں میں غریبوں کی کیا پرسش

تھوڑے پانی کا بُلّا

(مجازاً) کم ظرف، اوچھا

کَچّے گَھڑے کی پِینا

دیسی شراب پینا ؛ نادانی سے کوئی فعل کرنا

تَعْوِیز دھو کے پِینا

۔بعض تعویذ دھوکے پلائے جاتے ہیں اور بعض لوگ قبر کا تعویذ بھی دھوکر پیتے ہیں۔ ؎

تَعْوِیذ دھو کے پِینا

کاغذ یا قبر کا تعویذ برائے دفع بیماری دھو کر پیتے ہیں

آگ لَگا پانی کو دَوڑْنا

ایذا پہنچاکر اظہار ہمدردی کرنا، شر پیدا کرکے اس دفع کرنے میں سرگرمی دکھانا

آگ لَگا کَر پانی کو دَوڑنا

ایذا پہنچاکر اظہار ہمدردی کرنا، شر پیدا کرکے اس کے دفع کرنے میں سرگرمی دکھانا

نَٹّی پَر چَڑھ کے خُون پِینا

(عو) دم نکال لینا ، جان لے لینا ، مار ڈالنا

پینے کو پانی نہیں، چھڑکنے کو گلاب

ویسے تو مفلس ہے شان و شوکت امیروں کی ہے، مفلسی میں امیرانہ ٹھاٹ

اَبھی کَچّے گَھڑے پانی کے بَھرنے ہَیں

آئندہ بہت سی مشکلیں پیش آنے والی ہیں

چینا جی کا لینا چودہ پانی دینا، باؤ چلے تو لینا نہ دینا

چینا بہت ناقابل اعتبار اناج ہے اسے بہت دفعہ پانی دینا پڑتا ہے اور اگر گرم ہوا چلے تو کچھ رہتا ہی نہیں

دُھوئیں پانی کا شَرِیک

(مجازاً) ہمسایہ ، پڑوسی .

دُھویں پانی کا شَرِیک

next door neighbour

پانی کا توڑ

طغیانی ، زور ، بہاو۔

توڑ کا پانی

رک: توڑ معنی نمبر، ۱ و ۱۱.

پانی کا چَڑھاؤ

طغیانی، زور

پانی کا توڑا

پانی کی کمی

تَلوے دھو دھو کے پِینا

۔(عو) کمال اطاعت کرنا۔ کمال قدر دانی کرنا۔ آنکھوں پر رکھنا۔ ؎

اَبھی پانی کے گَھڑے بَھرنے ہیں

ابھی بہت مصیبت جھیلنی ہے

پاؤں دھو کے پینا

انتہا کی عظمت۔ یا محبت۔ یا اطاعت ظاہر کرنے کی جگہ۔ ۱۔ تعظیم کرنا۔ بہت زیادہ معتقد ہونا۔ مطیع ہونا۔ فرماں بردار ہونا۔ ؎؎ بہت عزیز رکھنا۔؎ ۳۔ خوشامد کرنا۔ چاپلوسی کرنا۔ بیحد اطاعت کرنا۔ ؎

پانی کی بَھڑَک

۔ پیاس کی شدت۔ ع

سُورَج کو پانی چَڑھانا

(ہندو) سُورج کو پوجنا ، سُورج پُوجا کی رسم ادا کرنا .

اپنے اپنے قدح کی سب خیر مناتے ہیں

ہر کوئی اپنی بھلائی چاہتا ہے، سب اپنا پیالہ بھرا رکھنا چاہتے ہیں، سب اپنا غرض دیکھتے ہیں

کَون کِسی کے آوے جاوے دانَہ پانی لاوے

مہمان قسمت سے آتا ہے، جہاں کا دانہ پانی لکھا ہوتا ہے وہیں جاتا ہے

سَیکْڑوں کُنووں کا پانی پِیا ہے

بہت تجریہ کار ہے .

چینا جی کا لینا چودہ پانی دینا، بَیار چلے تو لینا نہ دینا

چینا بہت ناقابل اعتبار اناج ہے اسے بہت دفعہ پانی دینا پڑتا ہے اور اگر گرم ہوا چلے تو کچھ رہتا ہی نہیں

زَخْموں کا صِحَت پانا

زخم اچھے ہونا

تھوڑے پانی کا بُلْبُلا

کم ظرف یا کمینہ شخص.

اَولْتی کا پانی بَڑَیڑی پَہُنچا

بات کہاں سے کہاں جا پہنچی ؛ سفلہ صاحب مرتبہ ہوگیا

شَہْد کے سے گُھونٹ پِینا

(بات) خوشدلی یا دلچسپی سے سننا.

سُفْت بھی ہو مُفْت بھی بَڑے پَنے کا بھی ہو

مالِ مُفت کی نسبت بولتے ہیں ۔

مُوں کا پانی گَنْوانا

آبرو کھونا ، خود کو بے عزت کرنا ۔

کَون کِسی کے آوے جاوے، دانَہ پانی قِسْمَت کا لاوے

مہمان قسمت سے آتا ہے، جہاں کا دانہ پانی لکھا ہوتا ہے وہیں جاتا ہے

جَھٹپَٹ کی دھانی، آدھا تیل آدھا پانی

جلدی میں کام خراب ہوتا ہے

دُود کا دُود پانی کا پانی

رک : دودھ کا دودھ پانی کا پانی.

دُودھ کا دُودھ پانی کا پانی

عدالت کا صحیح اور منصفانہ فیصلہ.

دودھ کا دودھ ، پانی کا پانی

جھوٹ اور سچ نکھر گیا، پورا پورا انصاف ہو گیا

غَیرَت دار کو چُلُّو بَھر پانی کافی ہے

جس شخص میں غیرت کا مادہ ہوتا ہے اس کے لیے تھوڑی توہین بھی بہت ہے.

پانی پیویں چھان کے، جیو ماریں جان کے

ظاہراً بہت پارسا مگر اصل میں ظالم

دُودھ کا دُودھ پانی کا پانی کَرنا

اچھائی اور بُرائی الگ کر دکھانا ، کھرا کھوٹا الگ الگ کردینا.

دَس جُوتے حُقّے کا پانی

مشروط صورت میں کہتے ہیں کہ اگر فلاں کام شخص یا خود متکلم سے انجام نہ پایا یا نہ دے سکا تو بظور سزا اس کے دس جوتے لگائے جائیں اور حُقے کا پانی (جو نہایت بدبو دار اور مسموم بھی ہوتا ہے) پلایا جائے یعنی اس کی بُری سے بُری گت بنائی جائے.

سیر دُودھ اَدھوان کو پانی گَھر گَھر بَھرے مَتھانی

معمولی بات کو بڑا کر کے دکھا نے پر کہتے ہیں .

جَہاں کا پِیوے پانی ، وَہاں کی بولے بانی

محسن کی طرفداری ضرور ہوتی ہے .

دُودھ کا دُودھ اور پانی کا پانی کَرنا

جھوٹ اور سچ نکھر گیا، پورا پورا انصاف ہو گیا

پانی کو پانی اور دُودْھ کو دُودْھ کَرْنا

دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کرنا ، حق اور باطل کا فرق واضح کردینا ، انصاف وعدل سے کام لینا ۔

تَلْوار کا پانی دینا

دوا کے طور ہر نیز عقیدت کے خیال سے تلوار دھو کر پانی پلانا.

تَلْوے دھو کے پِینا

(مجازاً) کمال اطاعت کرنا ، بیحد قدر و منزلت کرنا.

بات کا فَروغ پانا

کسی کی رائے وغیرہ کو مقبولیت حاصل ہونا

زَمِین کی کَہْنا آسْمان کا جَواب پانا

سوال کچھ جواب کچھ، سوال دیگر جواب دیگر

پانی کی چَدَّر

آبشار ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دُودھ کا دُودھ پانی کا پانی کَرنا کے معانیدیکھیے

دُودھ کا دُودھ پانی کا پانی کَرنا

duudh kaa duudh paanii kaa paanii karnaaदूध का दूध पानी का पानी करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دُودھ کا دُودھ پانی کا پانی کَرنا کے اردو معانی

  • اچھائی اور بُرائی الگ کر دکھانا ، کھرا کھوٹا الگ الگ کردینا.

Urdu meaning of duudh kaa duudh paanii kaa paanii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • achchhaa.ii aur buraa.ii alag kar dikhaanaa, khara khoTa alag alag kardenaa

दूध का दूध पानी का पानी करना के हिंदी अर्थ

  • अच्छाई और बुराई अलग कर दिखाना, खरा खोटा अलग अलग करदेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِئے کو پانا

بُرے کام کی سزا بگتنا.

پانی کے گَھڑے پَڑْنا

نہایت شرمندہ ہونا ؛ گھڑوں پانی پڑنا ۔

پانی کے گَھڑے پَڑ جانا

۔ نہایت شرمندگی ہونا۔ مثال کے لئے دیکھو پانی کے چھینٹے لڑنا۔ (کذا) گھڑوں پانی پڑنا۔ پانی کی لکیر۔ صفت۔ ناپائیدار۔ بودی۔ نقش بر آب ؎

آگ دے کے پانی کو دوڑنا

فساد پیدا کرکے اس کے روکنے کی کوشش کرنا

روز کا کُنواں کھودْنا روز کا پانی پینا

رک : روز کُن٘واں کھودنا الخ.

آتِش کا جَلا پانی کو دَوڑے

رک : آگ کا جلا پانی کو دوڑے.

پانی کے آگے پاڑ باندْھنا

۔(عو) پانی سے پہلے پاڑ باندھنا۔ (فقرہ) بظاہر تو سنجیدہ نے پانی کے آگے خوب پاڑ باندھی مگر دل کی کیفیت یہ تھی کہ قسم کا نام سنتے ہی سوکھے دھانوں پانی پڑگیا۔

پانی کے کَچّے گَھڑے بَھروانا

نہایت دشوار بات کی تعمیل کرانا ، نازک مرحلے سے گزارنا.

پانی کے چِھینٹے لَڑنْا

۔ ایک دوسرے پر پانی کے چھینٹے مارنا۔ ؎ پانی کی دھونکنی لگنا۔ پیاس کی شدت ہونا۔ ؎ پانی کے ریلے میں بہانا۔ ۱۔ پانی رو میں بہانا۔ ۲۔ (مجازاً) ضائع کرنا۔ برباد کرنا۔ مفت کھونا۔ ۳۔ (مجازاً) سستا بیچ ڈالنا۔ نہایت ارزاں فروخت کرڈالنا۔ مفت دے دینا۔ پانی کے کچھے گھڑے بھروانا۔ دشواربات کو پورا کرانا۔ ؎

ہَزاروں گَھڑے پانی کے بَھرنے ہیں

ابھی بہت سی دشواریاں باقی ہیں ؛ ابھی بڑے بڑے امتحان باقی ہیں

جَہاں نِنّانوے گَھڑے دُودھ کے ہوں گے وَہاں ایک گَھڑا پانی کا کیا جانا جائے گا

امیروں اور مالاداروں میں غریبوں کی کیا پرسش

تھوڑے پانی کا بُلّا

(مجازاً) کم ظرف، اوچھا

کَچّے گَھڑے کی پِینا

دیسی شراب پینا ؛ نادانی سے کوئی فعل کرنا

تَعْوِیز دھو کے پِینا

۔بعض تعویذ دھوکے پلائے جاتے ہیں اور بعض لوگ قبر کا تعویذ بھی دھوکر پیتے ہیں۔ ؎

تَعْوِیذ دھو کے پِینا

کاغذ یا قبر کا تعویذ برائے دفع بیماری دھو کر پیتے ہیں

آگ لَگا پانی کو دَوڑْنا

ایذا پہنچاکر اظہار ہمدردی کرنا، شر پیدا کرکے اس دفع کرنے میں سرگرمی دکھانا

آگ لَگا کَر پانی کو دَوڑنا

ایذا پہنچاکر اظہار ہمدردی کرنا، شر پیدا کرکے اس کے دفع کرنے میں سرگرمی دکھانا

نَٹّی پَر چَڑھ کے خُون پِینا

(عو) دم نکال لینا ، جان لے لینا ، مار ڈالنا

پینے کو پانی نہیں، چھڑکنے کو گلاب

ویسے تو مفلس ہے شان و شوکت امیروں کی ہے، مفلسی میں امیرانہ ٹھاٹ

اَبھی کَچّے گَھڑے پانی کے بَھرنے ہَیں

آئندہ بہت سی مشکلیں پیش آنے والی ہیں

چینا جی کا لینا چودہ پانی دینا، باؤ چلے تو لینا نہ دینا

چینا بہت ناقابل اعتبار اناج ہے اسے بہت دفعہ پانی دینا پڑتا ہے اور اگر گرم ہوا چلے تو کچھ رہتا ہی نہیں

دُھوئیں پانی کا شَرِیک

(مجازاً) ہمسایہ ، پڑوسی .

دُھویں پانی کا شَرِیک

next door neighbour

پانی کا توڑ

طغیانی ، زور ، بہاو۔

توڑ کا پانی

رک: توڑ معنی نمبر، ۱ و ۱۱.

پانی کا چَڑھاؤ

طغیانی، زور

پانی کا توڑا

پانی کی کمی

تَلوے دھو دھو کے پِینا

۔(عو) کمال اطاعت کرنا۔ کمال قدر دانی کرنا۔ آنکھوں پر رکھنا۔ ؎

اَبھی پانی کے گَھڑے بَھرنے ہیں

ابھی بہت مصیبت جھیلنی ہے

پاؤں دھو کے پینا

انتہا کی عظمت۔ یا محبت۔ یا اطاعت ظاہر کرنے کی جگہ۔ ۱۔ تعظیم کرنا۔ بہت زیادہ معتقد ہونا۔ مطیع ہونا۔ فرماں بردار ہونا۔ ؎؎ بہت عزیز رکھنا۔؎ ۳۔ خوشامد کرنا۔ چاپلوسی کرنا۔ بیحد اطاعت کرنا۔ ؎

پانی کی بَھڑَک

۔ پیاس کی شدت۔ ع

سُورَج کو پانی چَڑھانا

(ہندو) سُورج کو پوجنا ، سُورج پُوجا کی رسم ادا کرنا .

اپنے اپنے قدح کی سب خیر مناتے ہیں

ہر کوئی اپنی بھلائی چاہتا ہے، سب اپنا پیالہ بھرا رکھنا چاہتے ہیں، سب اپنا غرض دیکھتے ہیں

کَون کِسی کے آوے جاوے دانَہ پانی لاوے

مہمان قسمت سے آتا ہے، جہاں کا دانہ پانی لکھا ہوتا ہے وہیں جاتا ہے

سَیکْڑوں کُنووں کا پانی پِیا ہے

بہت تجریہ کار ہے .

چینا جی کا لینا چودہ پانی دینا، بَیار چلے تو لینا نہ دینا

چینا بہت ناقابل اعتبار اناج ہے اسے بہت دفعہ پانی دینا پڑتا ہے اور اگر گرم ہوا چلے تو کچھ رہتا ہی نہیں

زَخْموں کا صِحَت پانا

زخم اچھے ہونا

تھوڑے پانی کا بُلْبُلا

کم ظرف یا کمینہ شخص.

اَولْتی کا پانی بَڑَیڑی پَہُنچا

بات کہاں سے کہاں جا پہنچی ؛ سفلہ صاحب مرتبہ ہوگیا

شَہْد کے سے گُھونٹ پِینا

(بات) خوشدلی یا دلچسپی سے سننا.

سُفْت بھی ہو مُفْت بھی بَڑے پَنے کا بھی ہو

مالِ مُفت کی نسبت بولتے ہیں ۔

مُوں کا پانی گَنْوانا

آبرو کھونا ، خود کو بے عزت کرنا ۔

کَون کِسی کے آوے جاوے، دانَہ پانی قِسْمَت کا لاوے

مہمان قسمت سے آتا ہے، جہاں کا دانہ پانی لکھا ہوتا ہے وہیں جاتا ہے

جَھٹپَٹ کی دھانی، آدھا تیل آدھا پانی

جلدی میں کام خراب ہوتا ہے

دُود کا دُود پانی کا پانی

رک : دودھ کا دودھ پانی کا پانی.

دُودھ کا دُودھ پانی کا پانی

عدالت کا صحیح اور منصفانہ فیصلہ.

دودھ کا دودھ ، پانی کا پانی

جھوٹ اور سچ نکھر گیا، پورا پورا انصاف ہو گیا

غَیرَت دار کو چُلُّو بَھر پانی کافی ہے

جس شخص میں غیرت کا مادہ ہوتا ہے اس کے لیے تھوڑی توہین بھی بہت ہے.

پانی پیویں چھان کے، جیو ماریں جان کے

ظاہراً بہت پارسا مگر اصل میں ظالم

دُودھ کا دُودھ پانی کا پانی کَرنا

اچھائی اور بُرائی الگ کر دکھانا ، کھرا کھوٹا الگ الگ کردینا.

دَس جُوتے حُقّے کا پانی

مشروط صورت میں کہتے ہیں کہ اگر فلاں کام شخص یا خود متکلم سے انجام نہ پایا یا نہ دے سکا تو بظور سزا اس کے دس جوتے لگائے جائیں اور حُقے کا پانی (جو نہایت بدبو دار اور مسموم بھی ہوتا ہے) پلایا جائے یعنی اس کی بُری سے بُری گت بنائی جائے.

سیر دُودھ اَدھوان کو پانی گَھر گَھر بَھرے مَتھانی

معمولی بات کو بڑا کر کے دکھا نے پر کہتے ہیں .

جَہاں کا پِیوے پانی ، وَہاں کی بولے بانی

محسن کی طرفداری ضرور ہوتی ہے .

دُودھ کا دُودھ اور پانی کا پانی کَرنا

جھوٹ اور سچ نکھر گیا، پورا پورا انصاف ہو گیا

پانی کو پانی اور دُودْھ کو دُودْھ کَرْنا

دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کرنا ، حق اور باطل کا فرق واضح کردینا ، انصاف وعدل سے کام لینا ۔

تَلْوار کا پانی دینا

دوا کے طور ہر نیز عقیدت کے خیال سے تلوار دھو کر پانی پلانا.

تَلْوے دھو کے پِینا

(مجازاً) کمال اطاعت کرنا ، بیحد قدر و منزلت کرنا.

بات کا فَروغ پانا

کسی کی رائے وغیرہ کو مقبولیت حاصل ہونا

زَمِین کی کَہْنا آسْمان کا جَواب پانا

سوال کچھ جواب کچھ، سوال دیگر جواب دیگر

پانی کی چَدَّر

آبشار ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُودھ کا دُودھ پانی کا پانی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُودھ کا دُودھ پانی کا پانی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone