تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُنْیا کی ٹھوکْریں کھانا" کے متعقلہ نتائج

ٹھوکَر کھانا

پان٘و میں کسی سخت چیز کی چوٹ لگنا ، سن٘گ راہ کی ٹکر لگنا .

ٹھوکریں کھانا

پاؤں کی ضربات لگنا، لاتیں کھانا، ذلیل و خوار خراب و خستہ ہونا

ٹھوکَر پَر ٹھوکَر کھانا

صدمے پر صدمہ اٹھانا ، متواتر نقصان اٹھانا ، غلطی پر غلطی کرنا .

قَدَم قَدَم پَرْ ٹھوکَر کھانا

(لکھنے میں جابجا غلطی کرنے کے محل پر) پے درپے غلطی کرنا ، بار بار غلطی کا مرتکب ہونا .

راہ میں ٹھوکْریں کھانا

بھٹکانا ، منزل تک نہ پہنچ سکنا.

دَر دَر کی ٹھوکریں کَھانا

در در ٹھوکریں کِھلْوانا (رک) کا لازم .

مُفت کی ٹھوکْریں کھانا

بے غرض کام کرنا یا خدمت انجام دینا ، خلوص نیت سے دوسرے کے لیے تکلیف برداشت کرنا ۔

دُنْیا کی ٹھوکْریں کھانا

مارا مارا پھرنا ، مصیبتیں جھیلنا ، آفتیں اُٹھانا ، تکلیفیں سہنا ، دربدر خاک بسر پھرنا.

ٹھاکُر پَتَّھر مالا لَکَّڑ گَن٘گا جَمْنا پانی، جَب لگ مَن میں سان٘چ نَہ اُپجے چاروں بید کَہانی

جب تک کہ انسان کا دل ایمان نہ لائے تب تک مذہبی باتیں قصہ کہانی ہوتی ہیں اور دین دھرم کی ظاہری علامات سے کچھ نہیں ہوتا

ٹھاکُر پَتَّھر مالا لَکَّڑ گَنگا جَمْنا پانی، جَب لگ مَن میں سانچ نَہ آئے چاروں بید کَہانی

جب تک کہ انسان کا دل ایمان نہ لائے تب تک مذہبی باتیں قصہ کہانی ہوتی ہیں اور دین دھرم کی ظاہری علامات سے کچھ نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُنْیا کی ٹھوکْریں کھانا کے معانیدیکھیے

دُنْیا کی ٹھوکْریں کھانا

duniyaa kii Thokre.n khaanaaदुनिया की ठोकरें खाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دُنْیا کی ٹھوکْریں کھانا کے اردو معانی

  • مارا مارا پھرنا ، مصیبتیں جھیلنا ، آفتیں اُٹھانا ، تکلیفیں سہنا ، دربدر خاک بسر پھرنا.

Urdu meaning of duniyaa kii Thokre.n khaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • maaraa maaraa phirnaa, musiibte.n jhelnaa, aafte.n uThaanaa, takliiphe.n sahnaa, darabdar Khaakabsar phirnaa

दुनिया की ठोकरें खाना के हिंदी अर्थ

  • मारा मारा फिरना, मुसीबतें झेलना, आफ़तें उठाना, तकलीफें सहना, दरबदर ख़ाकबसर फिरना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹھوکَر کھانا

پان٘و میں کسی سخت چیز کی چوٹ لگنا ، سن٘گ راہ کی ٹکر لگنا .

ٹھوکریں کھانا

پاؤں کی ضربات لگنا، لاتیں کھانا، ذلیل و خوار خراب و خستہ ہونا

ٹھوکَر پَر ٹھوکَر کھانا

صدمے پر صدمہ اٹھانا ، متواتر نقصان اٹھانا ، غلطی پر غلطی کرنا .

قَدَم قَدَم پَرْ ٹھوکَر کھانا

(لکھنے میں جابجا غلطی کرنے کے محل پر) پے درپے غلطی کرنا ، بار بار غلطی کا مرتکب ہونا .

راہ میں ٹھوکْریں کھانا

بھٹکانا ، منزل تک نہ پہنچ سکنا.

دَر دَر کی ٹھوکریں کَھانا

در در ٹھوکریں کِھلْوانا (رک) کا لازم .

مُفت کی ٹھوکْریں کھانا

بے غرض کام کرنا یا خدمت انجام دینا ، خلوص نیت سے دوسرے کے لیے تکلیف برداشت کرنا ۔

دُنْیا کی ٹھوکْریں کھانا

مارا مارا پھرنا ، مصیبتیں جھیلنا ، آفتیں اُٹھانا ، تکلیفیں سہنا ، دربدر خاک بسر پھرنا.

ٹھاکُر پَتَّھر مالا لَکَّڑ گَن٘گا جَمْنا پانی، جَب لگ مَن میں سان٘چ نَہ اُپجے چاروں بید کَہانی

جب تک کہ انسان کا دل ایمان نہ لائے تب تک مذہبی باتیں قصہ کہانی ہوتی ہیں اور دین دھرم کی ظاہری علامات سے کچھ نہیں ہوتا

ٹھاکُر پَتَّھر مالا لَکَّڑ گَنگا جَمْنا پانی، جَب لگ مَن میں سانچ نَہ آئے چاروں بید کَہانی

جب تک کہ انسان کا دل ایمان نہ لائے تب تک مذہبی باتیں قصہ کہانی ہوتی ہیں اور دین دھرم کی ظاہری علامات سے کچھ نہیں ہوتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُنْیا کی ٹھوکْریں کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُنْیا کی ٹھوکْریں کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone