تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُبْدھا میں دونوں گَئے مایا مِلی نَہ رام" کے متعقلہ نتائج

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

اردو، انگلش اور ہندی میں دُبْدھا میں دونوں گَئے مایا مِلی نَہ رام کے معانیدیکھیے

دُبْدھا میں دونوں گَئے مایا مِلی نَہ رام

dubdhaa me.n dono.n ga.e maayaa milii na raamदुबधा में दोनों गए माया मिली न राम

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دُبْدھا میں دونوں گَئے مایا مِلی نَہ رام کے اردو معانی

  • جو شک میں مُبتلا رہتا ہے وہ نہ تو دین کا ہوتا ہے نہ دنیا کا .

Urdu meaning of dubdhaa me.n dono.n ga.e maayaa milii na raam

  • Roman
  • Urdu

  • jo shak me.n mubatlaa rahtaa hai vo na to diin ka hotaa hai na duniyaa ka

दुबधा में दोनों गए माया मिली न राम के हिंदी अर्थ

  • जो शक में मुबतला रहता है वो ना तो दीन का होता है ना दुनिया का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُبْدھا میں دونوں گَئے مایا مِلی نَہ رام)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُبْدھا میں دونوں گَئے مایا مِلی نَہ رام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone