تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"drift" کے متعقلہ نتائج

drift

بَہاؤ

drifty

پُر رو

driftless

بے بہاوٴ

draft

خَاکَہ

driftage

رو

driftwood

آب آور د یا باد آورد لکڑی۔.

drifter

آوارہ گرد آدمی جس کا کوئی ٹھکانا یا تھل بیڑا نہ ہو۔.

drifting

بہتا ہوا

driftingly

draft dodger

draft horse

draftiness

draftsmanship

نقشہ نویسی

draftee

drafty

امریکا کا متبادل.

drafts

بوجھ

drafter

مُسودہ نِگار

draftily

draftsman

دُور اُفْتادَہ نِگاہ

پیش ہیں ، دُور اندیش .

دَور آفتابی

(خوش نویسی) کسی خوف کا ایسا دائرہ جس کی بناوٹ گول ہو ، شمسی دائرہ ، (مقابل بیضوی دائرہ ، جس کی کشش کے دونوں سروں کا بڑھا کر ملانے سے انڈے کی شکل بن جاتی ہے۔

دُور اُفْتادَہ

دور دراز مقام پر، شہری آبادی سے دور

دَورَۂ آفْتاب

رات تمام ہونے کے بعد سحر کے وقت طلوعِ آفتاب کا وقت.

دُور اُفْتادَگی

دُوری ، جُدائی .

دَورِ اُفتادْگی

time, age of fall, helplessness, weakness

دائِرَۂ آفْتابی

(خوش نویسی) حرف کا گول بناوٹ کا دائرہ.

on draft

drift کے لیے اردو الفاظ

drift

drɪft

drift کے اردو معانی

  • بہاؤ
  • دھارا
  • دھار
  • جھال
  • رو
  • سیل
  • توده
  • ڈھیر
  • ریگ رواں
  • ہوا اور پانی کی تیز رو کے ساتھ بہ کر ڈھیریوں یا تودوں کی شکل میں جمع ہو جانے والی کوئی چیز جیسے برف یا ریت
  • وہ مواد جسے پانی یا ہوا کا دھارا ساتھ بہا لے جائے جیسے برف یا کوڑا کرکٹ (گھاس پھونس)
  • وہ راستہ جس کے ساتھ ساتھ کوئی چیز بہا کر لے جائی جائے
  • لب و لہجہ یا مفہوم
  • وہ سمت جس میں کوئی چیز حرکت کرے
  • رجحان
  • میلان
  • (طبیعیات، جغرافیہ) وسیع و عریض، پایاں عموماً سست رفتار سمندری رو
  • (جہازرانی) رفتار رو
  • وہ شرح رفتار جس سے پانی کی رو بہے
  • پانی کی رو کے بہنے کی سمتm (طیرانیات) جہاز کا ہوا کی وجہ سے انحراف سمت
  • (مشین) فولاد کا گول مخروطی ٹکڑا جس کی مدد سے دھات میں سوراخ کشادہ کرتے ہیں یا سوراخوں کو ایک قطار میں لاتے ہیں
  • سنبه
  • کریدنی
  • (کان کنی) رگ معدن
  • کان میں افقی راستہ
  • (عسکری) پھلترو
  • وہ سریے نما اوزار جس کی مدد سے بندوق وغیرہ کو صاف کرتے ہیں
  • (برقیات) سرکٹ نلکی یا اسی قسم کے پرزے کی عاملانہ خاصیتوں میں وقتی انحراف
  • بہنا
  • پانی یا ہوا کے بہاؤ کے ساتھ حرکت کرنا
  • برف یا ریت کی مانند پانی یا ہوا کے بہاؤ کے ساتھ جمع ہو جانا
  • بہاؤ سے جمع شدہ برف یا ریت میں ڈھانپا جانا
  • بغیر زور لگائے ہموار حرکت کرنا
  • کمترین مزاحمت والی راہ پر حرکت کرنا
  • (مجازاً) حالات کے دھارے کے ساتھ بہنا
  • کسی مخصوص سمت، رہنمائی یا اختیار کے بغیر چلتے چلے جانا
  • مقررہ راستے سے انحراف کرنا یا بھٹک کر چلنا
  • راہ مستقیم سے بے مقصد
  • انحراف کرنا
  • ہوا، پانی یا کسی ایسی ہی چیز کے سیل کے ساتھ ڈھیریوں میں جمع ہو جانا
  • رو میں بہا لے جانا
  • دھارے میں بہا لے جانا
  • فولادی برمے یا سنبے سے سوراخ بڑا کرنا یا سوراخ کو قطار میں لانا
  • (کان کنی) افقی سمت میں کھدائی کرنا
  • (زرعی مویشی پروری) آہستہ آہستہ ہانکے لیے جانا جیسے مال مویشی کو

drift के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • बहाओ
  • धारा
  • धार
  • झाल
  • रो
  • सेल
  • तूदे
  • ढेर
  • रेग रवां
  • हुआ और पानी की तेज़ रो के साथ बह कर ढेरियों या तोदों की शक्ल में जमा हो जाने वाली कोई चीज़ जैसे बर्फ़ या रीत
  • वो मवाद जिसे पानी या हुआ का धारा साथ बहा ले जाये जैसे बर्फ़ या कूड़ा क्रिकेट (घास फूंस
  • वो रास्ता जिस के साथ साथ कोई चीज़ बहा कर ले जाई जाये
  • लब-ओ-लहजा या मफ़हूम
  • वो सिम्त जिस में कोई चीज़ हरकत करे
  • रुजहान
  • मीलान
  • (तबीअयात, जुग़राफ़िया) वसीअ-ओ-अरीज़, पायां उमूमन सुस्त रफ़्तार समुंद्री रो
  • (जहाज़रानी) रफ़्तार रो
  • वो शरह रफ़्तार जिस से पानी की रो बहे
  • पानी की रो के बहने की सिम्तm (तीर इनयात) जहाज़ का हुआ की वजह से इन्हिराफ़ सिम्त
  • (मशीन) फ़ौलाद का गोल मख़रूती टुकड़ा जिस की मदद से धात में सूराख़ कुशादा करते हैं या सूराखों को एक क़तार में लाते हैं
  • सनबे
  • कुरेदनी
  • (कानकनी) रग मादिन
  • कान में उफु़क़ी रास्ता
  • (अस्करी) फलतरो
  • वो सरीये नुमा औज़ार जिस की मदद से बंदूक़ वग़ैरा को साफ़ करते हैं
  • (बरक़यात) सर्किट नलकी या उसी किस्म के पुर्जे़ की आमला ना खासियतों में वक़्ती इन्हिराफ़
  • बहना
  • पानी या हुआ के बहाओ के साथ हरकत करना
  • बर्फ़ या रीत की मानिंद पानी या हुआ के बहाओ के साथ जमा हो जाना
  • बहाओ से जमा शूदा बर्फ़ या रीत में ढाँपा जाना
  • बगै़र ज़ोर लगाए हमवार हरकत करना
  • कमतर यन मुज़ाहमत वाली राह पर हरकत करना
  • (मजाज़न) हालात के धारे के साथ बहना
  • किसी मख़सूस सिम्त, रहनुमाई या इख़तियार के बगै़र चलते चले जाना
  • मुक़र्ररा रास्ते से इन्हिराफ़ करना या भटक कर चलना
  • राह मुस्तक़ीम से बे मक़सद
  • इन्हिराफ़ करना
  • हुआ, पानी या किसी ऐसी ही चीज़ के सेल के साथ ढेरियों में जमा हो जाना
  • रो में बहा ले जाना
  • धारे में बहा ले जाना
  • फ़ौलादी बर्मे या सनबे से सूराख़ बड़ा करना या सूराख़ को क़तार में लाना
  • (कानकनी) उफु़क़ी सिम्त में खुदाई करना
  • (ज़रई मवेशी पर्वरी) आहिस्ता आहिस्ता हांके लिए जाना जैसे माल मवेशी को

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

drift

بَہاؤ

drifty

پُر رو

driftless

بے بہاوٴ

draft

خَاکَہ

driftage

رو

driftwood

آب آور د یا باد آورد لکڑی۔.

drifter

آوارہ گرد آدمی جس کا کوئی ٹھکانا یا تھل بیڑا نہ ہو۔.

drifting

بہتا ہوا

driftingly

draft dodger

draft horse

draftiness

draftsmanship

نقشہ نویسی

draftee

drafty

امریکا کا متبادل.

drafts

بوجھ

drafter

مُسودہ نِگار

draftily

draftsman

دُور اُفْتادَہ نِگاہ

پیش ہیں ، دُور اندیش .

دَور آفتابی

(خوش نویسی) کسی خوف کا ایسا دائرہ جس کی بناوٹ گول ہو ، شمسی دائرہ ، (مقابل بیضوی دائرہ ، جس کی کشش کے دونوں سروں کا بڑھا کر ملانے سے انڈے کی شکل بن جاتی ہے۔

دُور اُفْتادَہ

دور دراز مقام پر، شہری آبادی سے دور

دَورَۂ آفْتاب

رات تمام ہونے کے بعد سحر کے وقت طلوعِ آفتاب کا وقت.

دُور اُفْتادَگی

دُوری ، جُدائی .

دَورِ اُفتادْگی

time, age of fall, helplessness, weakness

دائِرَۂ آفْتابی

(خوش نویسی) حرف کا گول بناوٹ کا دائرہ.

on draft

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (drift)

نام

ای-میل

تبصرہ

drift

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone