تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"draft" کے متعقلہ نتائج

draft

خَاکَہ

draft dodger

draft horse

draftee

drift

بَہاؤ

drafts

بوجھ

drafter

مُسودہ نِگار

draftiness

drafty

امریکا کا متبادل.

draftsmanship

نقشہ نویسی

draftily

draftsman

driftless

بے بہاوٴ

drifty

پُر رو

drifter

آوارہ گرد آدمی جس کا کوئی ٹھکانا یا تھل بیڑا نہ ہو۔.

driftwood

آب آور د یا باد آورد لکڑی۔.

drifting

بہتا ہوا

driftage

رو

driftingly

on draft

دُور اُفْتادَہ نِگاہ

پیش ہیں ، دُور اندیش .

دَور آفتابی

(خوش نویسی) کسی خوف کا ایسا دائرہ جس کی بناوٹ گول ہو ، شمسی دائرہ ، (مقابل بیضوی دائرہ ، جس کی کشش کے دونوں سروں کا بڑھا کر ملانے سے انڈے کی شکل بن جاتی ہے۔

دُور اُفْتادَہ

دور دراز مقام پر، شہری آبادی سے دور

دَورَۂ آفْتاب

رات تمام ہونے کے بعد سحر کے وقت طلوعِ آفتاب کا وقت.

دُور اُفْتادَگی

دُوری ، جُدائی .

دَورِ اُفتادْگی

time, age of fall, helplessness, weakness

دائِرَۂ آفْتابی

(خوش نویسی) حرف کا گول بناوٹ کا دائرہ.

draft کے لیے اردو الفاظ

draft

drɑːft

draft کے اردو معانی

اسم

  • بوجھ کھینچنے کا عمل
  • بوجھ کھینچنے والے جانوروں کا گلہ
  • مچھلی پکڑنے کے جال کو کھینچنے کا عمل
  • جال میں مچھلی آنے کا عمل
  • سانس اندر کھینچنے کا عمل
  • وہ جس کو سانس کے ساتھ اندر کھینچا جائے
  • ظرف سے کوئی مائع نکالنے کا عمل جیسے صراحی سے شراب
  • شرب
  • پینے کا عمل
  • شراب یا جرعۂ مشروب
  • کسی بند مقام میں ہوا کا جھونکا جیسے کمرے میں
  • ہوا کے بہاؤ کو منضبط کرنے کے لیے آلہ جیسے آتشدان میں
  • مقررہ ذریعے سے رسد، افواج یا رقم لینے کا عمل
  • لازمی فوجی خدمت کے لیے لوگوں کا انتخاب
  • کسی چیز کے لیے سخت تقاضا
  • رقم کی ادائیگی کے لیے ایک شخص کا دوسرے شخص کے خلاف حاصل کردہ حکمنامہ
  • پانی کی وہ مقدار جو کسی خاص وزن کو لیے ہوئے کوئی جہاز ہٹاتا ہے
  • تعمیری منصوبے کے طور پر نقشه، خاکہ یا نمونه
  • کسی تحریر کا مسودہ
  • کسی تحریر کی پہلی یا ابتدائی شکل جس پر نظر ثانی کی جا سکتی ہو اور اس کی نقل کی جا سکتی ہو/ تسویدی شکل
  • (کھیل) پیشہ ورانہ ٹیموں میں ہونہار کھلاڑیوں کی تقسیم کا طریق کار
  • (فلزیات) کسی نمونے کو دی گئی مخروطی شکل تاکہ سانچے کو نقصان پہنچائے بغیر اسے ریت میں سے نکالا جا سکے
  • (معماری) سطحوں کو ہموار کرنے میں رہنمائی کے لیے پتھر کے کنارے کے ساتھ ساتھ تراشا ہوا خط یا حاشیہ
  • تلچھٹ
  • دُرد
  • وہ فضلہ جو شراب بنانے کے بعد بچ رہتا ہے
  • باورچی خانے کا وہ دھووَن جو سوروں وغیرہ کو پلایا جاتا ہے
  • بڑی جماعت کی ٹولی جو خصوصی کام پر مامور کی جائے
  • کسی دستے کا خصوصی فرائض کے لیے انتخاب
  • ہنڈی

صفت

  • بھاری بوجھ کھینچنے کے لیے موزوں
  • عارضی مسودہ ہونے کی صفت/ تسویدی

فعل متعدی

  • کھینچنا
  • گھونٹ یا جرعے کے ذریعے پینا یا لینا
  • خصوصی فرائض پر مامور کرنا جیسے فوجی خدمات پر مامور کرنا
  • مسودہ تیار کرنا
  • تسوید کرنا
  • خاکہ تیار کرنا
  • ابتدائی منصوبہ بنانا
  • پتھر کے کناروں کو چھینی سے تراشنا

draft के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बोझ खींचने का अमल
  • बोझ खींचने वाले जानवरों का गला
  • मछली पकड़ने के जाल को खींचने का अमल
  • जाल में मछली आने का अमल
  • सांस अंदर खींचने का अमल
  • वो जिस को सांस के साथ अंदर खींचा जाये
  • ज़र्फ़ से कोई माए निकालने का अमल जैसे सुराही से शराब
  • शरब
  • पीने का अमल
  • शराब या जर्राह-ए-मशरूब
  • किसी बंद मुक़ाम में हुआ का झोंका जैसे कमरे में
  • हुआ के बहाओ को मुंज़ब्त करने के लिए आला जैसे आतिशदान में
  • मुक़र्ररा ज़रीये से रसद, अफ़्वाज या रक़म लेने का अमल
  • लाज़िमी फ़ौजी ख़िदमत के लिए लोगों का इंतिख़ाब
  • किसी चीज़ के लिए सख़्त तक़ाज़ा
  • रक़म की अदायगी के लिए एक शख़्स का दूसरे शख़्स के ख़िलाफ़ हासिल करदा हुक्मनामा
  • पानी की वो मिक़दार जो किसी ख़ास वज़न को लिए हुए कोई जहाज़ हटाता है
  • तामीरी मंसूबे के तौर पर नक्शे, ख़ाका या नमूने
  • किसी तहरीर का मुसव्वदा
  • किसी तहरीर की पहली या इबतिदाई शक्ल जिस पर नज़र-ए-सानी की जा सकती हो और इस की नक़ल की जा सकती हो/ तसवीदी शक्ल
  • (खेल) पेशावराना टीमों में होनहार खिलाड़ियों की तक़सीम का तरीक़ कार
  • (फ़लज़यात) किसी नमूने को दी गई मख़रूती शक्ल ताकि सांचे को नुक़्सान पहुंचाए बगै़र उसे रीत में से निकाला जा सके
  • (मामारी) सतहों को हमवार करने में रहनुमाई के लिए पत्थर के किनारे के साथ साथ तराशा हुआ ख़त या हाशिया
  • तलछट
  • दुरद
  • वो फुज़ला जो शराब बनाने के बाद बच रहता है
  • बावर्चीख़ाने का वो धोवन जो सूरों वग़ैरा को पिलाया जाता है
  • बड़ी जमात की टोली जो ख़ुसूसी काम पर मामूर की जाये
  • किसी दस्ते का ख़ुसूसी फ़राइज़ के लिए इंतिख़ाब
  • हुंडी

विशेषण

  • भारी बोझ खींचने के लिए मौज़ूं
  • आरिज़ी मुसव्वदा होने की सिफ़त/ तसवीदी

सकर्मक क्रिया

  • खींचना
  • घूँट या जर्रे के ज़रीये पीना या लेना
  • ख़ुसूसी फ़राइज़ पर मामूर करना जैसे फ़ौजी ख़िदमात पर मामूर करना
  • मुसव्वदा तैय्यार करना
  • तस्वीद करना
  • ख़ाका तैय्यार करना
  • इबतिदाई मंसूबा बनाना
  • पत्थर के किनारों को छीनी से तराशना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

draft

خَاکَہ

draft dodger

draft horse

draftee

drift

بَہاؤ

drafts

بوجھ

drafter

مُسودہ نِگار

draftiness

drafty

امریکا کا متبادل.

draftsmanship

نقشہ نویسی

draftily

draftsman

driftless

بے بہاوٴ

drifty

پُر رو

drifter

آوارہ گرد آدمی جس کا کوئی ٹھکانا یا تھل بیڑا نہ ہو۔.

driftwood

آب آور د یا باد آورد لکڑی۔.

drifting

بہتا ہوا

driftage

رو

driftingly

on draft

دُور اُفْتادَہ نِگاہ

پیش ہیں ، دُور اندیش .

دَور آفتابی

(خوش نویسی) کسی خوف کا ایسا دائرہ جس کی بناوٹ گول ہو ، شمسی دائرہ ، (مقابل بیضوی دائرہ ، جس کی کشش کے دونوں سروں کا بڑھا کر ملانے سے انڈے کی شکل بن جاتی ہے۔

دُور اُفْتادَہ

دور دراز مقام پر، شہری آبادی سے دور

دَورَۂ آفْتاب

رات تمام ہونے کے بعد سحر کے وقت طلوعِ آفتاب کا وقت.

دُور اُفْتادَگی

دُوری ، جُدائی .

دَورِ اُفتادْگی

time, age of fall, helplessness, weakness

دائِرَۂ آفْتابی

(خوش نویسی) حرف کا گول بناوٹ کا دائرہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (draft)

نام

ای-میل

تبصرہ

draft

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone