Search results
Saved words
Showing results for "domino"
Urdu words for domino
domino के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बहुरूपी लिबास जो ढीले ढाले जुब्बे पर मुश्तमिल होता है और साथ ही उमूमन नियम निक़ाब या मस्नूई चेहरा होता है
- नियम मस्नूई चेहरा
- नियम निक़ाब
- बहुरूपिया लिबास में मलबूस शख़्स
- डोमीनो का खेल
- एक छोटा चपटा मुस्ततील बलॉक जो डोमीनो में इस्तिमाल होता है, ये दो ऐसे मुसावी हिस्सों में मुनक़सिम होता है जो या तो ख़ाली होते हैं या पांसे की तरह नुक़्तादार होते हैं
- (जमा) वो खेल जो अट्ठाईस ऐसे चपटे ब्लाकों के साथ खेला जाता है जो मख़सूस तादाद में नुक़्तों के हामिल पांसे की मानिंद नुक़्तादार हूँ
domino کے اردو معانی
اسم
- بہروپی لباس جو ڈھیلے ڈھالے جبے پر مشتمل ہوتا ہے اور ساتھ ہی عموماً نیم نقاب یا مصنوعی چہرہ ہوتا ہے
- نیم مصنوعی چہرہ
- نیم نقاب
- بہروپیا لباس میں ملبوس شخص
- ڈومینو کا کھیل
- ایک چھوٹا چپٹا مستطیل بلاک جو ڈومینو میں استعمال ہوتا ہے، یہ دو ایسے مساوی حصوں میں منقسم ہوتا ہے جو یا تو خالی ہوتے ہیں یا پانسے کی طرح نقطہ دار ہوتے ہیں
- (جمع) وہ کھیل جو اٹھائیس ایسے چپٹے بلاکوں کے ساتھ کھیلا جاتا ہے جو مخصوص تعداد میں نقطوں کے حامل پانسے کی مانند نقطہ دار ہوں
Related searched words
daamana
دامن، کرتے یا قبا وغیرہ کا گریبان سے نیچے کا حصہ، کرتے، انگرکھے یا قبا وغیرہ (یعنی وہ لباس جو پہنا جائے) کا نیچے کا حصہ، چولی سے نیچے کا گھیر دار حصہ
mu.nh lagaa.ii Domanii gaave taal-be-taal
a favourite can get away with anything, a favourite's error is tolerated
bin bulaa.ii Domnii la.Dko.n baalo.n saath aa.ii
بے پوچھے کسی معاملے میں دخل دینے والے اور بے بلائے کسی کے گھر جانے والے کے لیے مستعمل
mu.nh lagaa.ii Domnii gaave taal be taal
مصاحب یا بے تکلف دوست یا عزیز خواہ کتنی ہی فضول بکواس کرے اسے ٹوکا نہیں جاتا ؛ ذرا سی مہربانی سے آدمی سر چڑھنے لگتا ہے ۔
ghabraa.ii Domnii phir suhele gaa.e
گھبراہٹ میں عقل ٹھکانے نہیں رہتی یعنی جب ڈومنی گاتے گاتے یا بیل لیتے لیتے گھبرا جاتی ہے تو ہر پھر کر ایک ہی گیت گانے لگتی ہے اور اسے یہ بھی خبر نہیں ہوتی کہ ابھی تو میں اس گیت کو گا چکی ہوں.
mu.nh lagaa.ii Domnii naache, taal be taal
مصاحب یا بے تکلف دوست یا عزیز خواہ کتنی ہی فضول بکواس کرے اسے ٹوکا نہیں جاتا ؛ ذرا سی مہربانی سے آدمی سر چڑھنے لگتا ہے ۔
avsar chuukii Domnii gaave taal be-taal
a singer who misses an occasion sings out of tune, i.e. making up for a lost opportunity is seldom successful
mu.nh lagaa.ii Domnii kumba saath laa.ii
اس وقت کہتے ہیں جب کوئی ذرا سا بے تکلف کرنے پر سر پر چڑھ جائے.
Showing search results for: English meaning of domino
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (domino)
domino
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone