تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دوشالے میں لپیٹ کَر" کے متعقلہ نتائج

لِپَٹ کَر

۔ہم بغل ہوکر۔ ؎

لپٹ کر سونا

ہم آغوش ہوکر سونا

لپٹ کر رونا

ہم بغل ہوکر رونا

لَپیٹ کَر بات کَرنا

speak in an ambiguous way, equivocate

لَپیٹ کَر لِکْھنا

گول مول لکھنا ، ابہام سے تحریر کرنا ، پردہ داری سے لکھنا.

لَگ لِپَٹ کَر

۔(عو) محنت کرکے۔ کوشش کرکے۔ (بنات النعش) اس وقت میں ہوسکے تو لگ لپٹ کر علم و ہنر حاصل کرلیں۔ ۲۔مشترکہ قوّت سے مجموعی قوّت سے۔

مُنْہ لَپیٹ کَر پَڑنا

۔غمگین اور اُداس ہوکر پڑ رہنا۔ غم کے مارے مُنھ پر کپڑا ڈال کر لیٹ رہنا۔ ؎

مُنہ لَپیٹ کَر پَڑا رَہنا

اُداس ہوکر اُکتانے یا تھک جانے کی وجہ سے منھ ڈھانک کے لیٹ جانا ۔

دوشالے میں لَپیٹ لَپیٹ کَر مارْنا

درپردہ ظنز کرنا، ناگوار یا تلخ بات خوش اسلوبی سے کہہ جانا

دوشالے میں لَپیٹ کَر جُوتِیاں مارْنا

لطیف پیرائے میں طنز یا تضحیک کرنا، درپردہ ذلیل کرنا

دوشالے میں لَپیٹ کَر لَگانا

درپردہ ظنز کرنا، ناگوار یا تلخ بات خوش اسلوبی سے کہہ جانا

دوشالے میں لپیٹ کَر

لطیف پیرائے میں ، عمدہ الفاظ میں یا درپردہ ، طعن و تنشیع کرنا .

دوشالے میں لَپیٹ کَر مارْنا

رک : دو شالے میں لپیٹ کر لگانا .

مُنہ لَپیٹ کَر سونا

منہ ڈھک کے سونا ؛ بے خبر ہو کر سو جانا ۔

لَپیٹ لَپاٹ کَر

باندھ کر ، تہہ کر کے.

لَپیٹ لَپیٹ کَر

گُھما پھرا کر ، ایہام سے.

کان لَپیٹ کَر

چپ چاپ ، بےعذر و حجّت .

لگ لپیٹ کر

کوشش کرکے، محنت کرکے

لَپیٹ سَپیٹ کَر

تہہ کر کے ، سمیٹ کر.

اردو، انگلش اور ہندی میں دوشالے میں لپیٹ کَر کے معانیدیکھیے

دوشالے میں لپیٹ کَر

do shaale me.n lapeT karदोशाले में लपेट कर

  • Roman
  • Urdu

دوشالے میں لپیٹ کَر کے اردو معانی

  • لطیف پیرائے میں ، عمدہ الفاظ میں یا درپردہ ، طعن و تنشیع کرنا .

Urdu meaning of do shaale me.n lapeT kar

  • Roman
  • Urdu

  • latiif piiraa.e me.n, umdaa alfaaz me.n ya darpardaa, taan-o-tanshiia karnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لِپَٹ کَر

۔ہم بغل ہوکر۔ ؎

لپٹ کر سونا

ہم آغوش ہوکر سونا

لپٹ کر رونا

ہم بغل ہوکر رونا

لَپیٹ کَر بات کَرنا

speak in an ambiguous way, equivocate

لَپیٹ کَر لِکْھنا

گول مول لکھنا ، ابہام سے تحریر کرنا ، پردہ داری سے لکھنا.

لَگ لِپَٹ کَر

۔(عو) محنت کرکے۔ کوشش کرکے۔ (بنات النعش) اس وقت میں ہوسکے تو لگ لپٹ کر علم و ہنر حاصل کرلیں۔ ۲۔مشترکہ قوّت سے مجموعی قوّت سے۔

مُنْہ لَپیٹ کَر پَڑنا

۔غمگین اور اُداس ہوکر پڑ رہنا۔ غم کے مارے مُنھ پر کپڑا ڈال کر لیٹ رہنا۔ ؎

مُنہ لَپیٹ کَر پَڑا رَہنا

اُداس ہوکر اُکتانے یا تھک جانے کی وجہ سے منھ ڈھانک کے لیٹ جانا ۔

دوشالے میں لَپیٹ لَپیٹ کَر مارْنا

درپردہ ظنز کرنا، ناگوار یا تلخ بات خوش اسلوبی سے کہہ جانا

دوشالے میں لَپیٹ کَر جُوتِیاں مارْنا

لطیف پیرائے میں طنز یا تضحیک کرنا، درپردہ ذلیل کرنا

دوشالے میں لَپیٹ کَر لَگانا

درپردہ ظنز کرنا، ناگوار یا تلخ بات خوش اسلوبی سے کہہ جانا

دوشالے میں لپیٹ کَر

لطیف پیرائے میں ، عمدہ الفاظ میں یا درپردہ ، طعن و تنشیع کرنا .

دوشالے میں لَپیٹ کَر مارْنا

رک : دو شالے میں لپیٹ کر لگانا .

مُنہ لَپیٹ کَر سونا

منہ ڈھک کے سونا ؛ بے خبر ہو کر سو جانا ۔

لَپیٹ لَپاٹ کَر

باندھ کر ، تہہ کر کے.

لَپیٹ لَپیٹ کَر

گُھما پھرا کر ، ایہام سے.

کان لَپیٹ کَر

چپ چاپ ، بےعذر و حجّت .

لگ لپیٹ کر

کوشش کرکے، محنت کرکے

لَپیٹ سَپیٹ کَر

تہہ کر کے ، سمیٹ کر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دوشالے میں لپیٹ کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دوشالے میں لپیٹ کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone