تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو شاخَہ" کے متعقلہ نتائج

شاخَہ

ٹہنی، شاخ

شاخابَہ

खाड़ी, खलीज।।

دو شاخَہ

دو شاخ کا، دو شاخوں والا، غُلیل کی شکل کا، ایسی شکل کا جس میں ایک اصل سے دو فرعیں یا سلسلے مختلف سمتوں میں نکلیں

پیش شاخَہ

(نباتیات) بافت کی ایک بہت چھوٹی چپٹی لوح یا تختی جس کی چوڑائی صرف ۱/۴ یا ۱/۳ ہوتی ہے ، وہ گول کعبی خلیوں پر مشتعل ہوتی ہے جن میں کئی (Chloroplasts) ہیں ، انگ : Prothallus .

یَک شاخَہ

شمع دان جس میں ایک شمع روشن کی جاتی ہے ۔

صَد شاخَہ

سو شاخوں والا، گھنا (درخت)

پَن شاخا

رک : پنج شاخہ .

پَن شاخَہ

(مشعلچی) وہ شمع دان جس میں پانچ بتیاں لگائی جائیں، وہ دھات کا پنجہ جس پر بانس وغیرہ کی لکڑی لگا کر اس پر پانچ فتیلے روشن کرتے ہیں، پنجی

سِہ شاخَہ

تین شاخوں والا ، پہلو یا اطراف والی شے ، تین لمبی نوکوں والا ہٹھیار ، تین کونوں والا.

پَنچ شاخَہ

ہاتھ

دو شاخَہ دار

دو ٹہنیاں رکھنے والا ، دو شاخوں والا (پودا) ، جس میں دو گدے ہوں .

سُر کا دو شاخَہ

(طِب و سائنس) آواز کو کان کے اندر پہن٘چانے کا آله جس سے آواز حلزونه تک پہن٘چ جاتی ہے .

پَن شاخَہ ہاتھ میں ہونا

ہاتھ خالی ہونا، کچھ ہاتھ نہ آنا، کچھ نہ ملنا ، کسی قسم کا فائدہ نہ ہونا ؛ بیوقوف بننا۔

آدْمی ہو یا پَن شاخَہ

بہت پھرنے والے اور رات دن گھومنے والے کے لیے مستعمل

پَن شاخَہ ہاتھ میں رَہ جانا

ہاتھ خالی ہونا، کچھ ہاتھ نہ آنا، کچھ نہ ملنا ، کسی قسم کا فائدہ نہ ہونا ؛ بیوقوف بننا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دو شاخَہ کے معانیدیکھیے

دو شاخَہ

do-shaaKHaदो-शाख़ा

وزن : 222

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

دو شاخَہ کے اردو معانی

فارسی، ہندی - مذکر

  • دو شاخ کا، دو شاخوں والا، غُلیل کی شکل کا، ایسی شکل کا جس میں ایک اصل سے دو فرعیں یا سلسلے مختلف سمتوں میں نکلیں
  • (کاشت کاری) گھاس پھونس سمیٹنے کی چھڑ جس میں دو نکلی شاخین نکلی ہوتی ہیں
  • دو شاخون کا درخت
  • وہ لکڑی جس میں دو شاخیں ہوں چاہ کے کنارے پر ایک لکڑی دو شاخہ گاڑتے ہیں
  • ایک عمودی دستے کے اوپر دو شاخوں والی مشعل جس میں زیادہ روشنی کے لئے دو شعلے جلتے ہیں
  • قیدیوں کے گلے میں ڈالنے کا کاٹھ کا شکنجہ
  • شمع دان جس میں دو شمعیں روشن کی جاتی ہیں
  • سُر ملانے کا ایک آلہ جس کی دو شاخیں ہوتی ہیں
  • دو لخت، دوحصوں میں منقسم

شعر

Urdu meaning of do-shaaKHa

  • Roman
  • Urdu

  • do shaaKh ka, do shaaKho.n vaala, Guliil kii shakl ka, a.isii shakl ka jis me.n ek asal se do faraa.e.n ya silsile muKhtlif samto.n me.n nikle.n
  • (kaashatkaarii) ghaas phuuns sameTne kii chhi.D jis me.n do niklii shaaKhiin niklii hotii hai.n
  • do shaaKhon ka daraKht
  • vo lakk.Dii jis me.n do shaaKhe.n huu.n chaah ke kinaare par ek lakk.Dii do shaaKhaa gaa.Dte hai.n
  • ek amuudii daste ke u.upar do shaaKho.n vaalii mashaal jis me.n zyaadaa roshnii ke li.e do shole julte hai.n
  • qaidiiyo.n ke gale me.n Daalne ka kaaTh ka shikanjaa
  • shamma daan jis me.n do shammaa.e.n roshan kii jaatii hai.n
  • sur milaane ka ek aalaa jis kii do shaaKhe.n hotii hai.n
  • do likhit, do hisso.n me.n munqasim

English meaning of do-shaaKHa

Persian, Hindi - Masculine

  • two-pronged
  • forked branch
  • rake
  • two-fork pronged
  • candle stick two sided
  • wood shackle put around the necks of prisoners

दो-शाख़ा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - पुल्लिंग

  • एक अमूदी दस्ते के ऊपर दो शाख़ों वाली मशाल जिस में ज़्यादा रोशनी के लिए दो शोले जुलते हैं
  • दो शाख़ून का दरख़्त
  • शम्मा दान जिस में दो शम्माएं रोशन की जाती हैं
  • क़ैदीयों के गले में डालने का काठ का शिकंजा
  • वो लक्कड़ी जिस में दो शाख़ें हूँ चाह के किनारे पर एक लक्कड़ी दो शाख़ा गाड़ते हैं
  • सुर मिलाने का एक आला जिस की दो शाख़ें होती हैं
  • (काशतकारी) घास फूंस समेटने की छिड़ जिस में दो निकली शाख़ीन निकली होती हैं
  • दो लिखित, दो हिस्सों में मुनक़सिम
  • दो शाख़ का, दो शाख़ों वाला, ग़ुलील की शक्ल का , ऐसी शक्ल का जिस में एक असल से दो फ़राएं या सिलसिले मुख़्तलिफ़ समतों में निकलें
  • दो शाखोंवाली लकड़ी, दो शाखोंवाला पेड़, दो शम्एँ जलाने का शम्अदान, भंग छानने की लकड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاخَہ

ٹہنی، شاخ

شاخابَہ

खाड़ी, खलीज।।

دو شاخَہ

دو شاخ کا، دو شاخوں والا، غُلیل کی شکل کا، ایسی شکل کا جس میں ایک اصل سے دو فرعیں یا سلسلے مختلف سمتوں میں نکلیں

پیش شاخَہ

(نباتیات) بافت کی ایک بہت چھوٹی چپٹی لوح یا تختی جس کی چوڑائی صرف ۱/۴ یا ۱/۳ ہوتی ہے ، وہ گول کعبی خلیوں پر مشتعل ہوتی ہے جن میں کئی (Chloroplasts) ہیں ، انگ : Prothallus .

یَک شاخَہ

شمع دان جس میں ایک شمع روشن کی جاتی ہے ۔

صَد شاخَہ

سو شاخوں والا، گھنا (درخت)

پَن شاخا

رک : پنج شاخہ .

پَن شاخَہ

(مشعلچی) وہ شمع دان جس میں پانچ بتیاں لگائی جائیں، وہ دھات کا پنجہ جس پر بانس وغیرہ کی لکڑی لگا کر اس پر پانچ فتیلے روشن کرتے ہیں، پنجی

سِہ شاخَہ

تین شاخوں والا ، پہلو یا اطراف والی شے ، تین لمبی نوکوں والا ہٹھیار ، تین کونوں والا.

پَنچ شاخَہ

ہاتھ

دو شاخَہ دار

دو ٹہنیاں رکھنے والا ، دو شاخوں والا (پودا) ، جس میں دو گدے ہوں .

سُر کا دو شاخَہ

(طِب و سائنس) آواز کو کان کے اندر پہن٘چانے کا آله جس سے آواز حلزونه تک پہن٘چ جاتی ہے .

پَن شاخَہ ہاتھ میں ہونا

ہاتھ خالی ہونا، کچھ ہاتھ نہ آنا، کچھ نہ ملنا ، کسی قسم کا فائدہ نہ ہونا ؛ بیوقوف بننا۔

آدْمی ہو یا پَن شاخَہ

بہت پھرنے والے اور رات دن گھومنے والے کے لیے مستعمل

پَن شاخَہ ہاتھ میں رَہ جانا

ہاتھ خالی ہونا، کچھ ہاتھ نہ آنا، کچھ نہ ملنا ، کسی قسم کا فائدہ نہ ہونا ؛ بیوقوف بننا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو شاخَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو شاخَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone