Search results
Saved words
Showing results for "disk"
Urdu words for disk
disk के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- डिस्क
- क़ुरस
- तबक़
- टिकिया
- कोई पतली चपटी प्लेट या शैय
- स्वत निगार आले का रिकार्ड
- फ़ो नौ ग्राफ़ रिकार्ड
- फ़िज़ा में कोई ऐसा रकबा या मुक़ाम जो गोल और चपटा नज़र आए जैसे सूरज
- (नबातीयात, हयातयात) गोल और चपटा
- बाबूना की किस्म के फूलों में फूल के सिरे का नलीदार गलचे से बना हुआ मर्कज़ी हिस्सा
- (ज़राअत) कुर्सी सराइन पर मुक़ार और मुदव्वर फाला
- (कम्पयूटर) मक़नातीसी डिस्क जिस पर मालूमात बंदी की जाती है
सकर्मक क्रिया
- किसी चीज़ की स्वत निगारी में रिकार्ड तैय्यार करना
- (ज़राअत) सराइन फेरना
disk کے اردو معانی
اسم
- ڈسک
- قرص
- طبق
- ٹکیا
- کوئی پتلی چپٹی پلیٹ یا شے
- صوت نگار آلے کا ریکارڈ
- فونوگراف ریکارڈ
- فضا میں کوئی ایسا رقبہ یا مقام جو گول اور چپٹا نظر آئے جیسے سورج
- (نباتیات، حیاتیات) گول اور چپٹا
- بابونہ کی قسم کے پھولوں میں پھول کے سرے کا نلی دار گلچے سے بنا ہوا مرکزی حصہ
- (زراعت) قرصی سراون پر مقعر اور مدور پھالا
- (کمپیوٹر) مقناطیسی ڈسک جس پر معلومات بندی کی جاتی ہے
فعل متعدی
- کسی چیز کی صوت نگاری میں ریکارڈ تیار کرنا
- (زراعت) سراون پھیرنا
Related searched words
des-kaar
میگھ راگ کی پانچ راگنیوں میں سے ایک راگنی کا نام جس میں سات سُر ہوتے ہیں اور جس کا وقت آخرِ شب سے اولِ روز تک ہوتا ہے.
dasKHat
دستخط، کسی بات کی منظوری، اِقرار یا ثبوت وغیرہ کے لیے تحریر کے آخر میں یا حاشیہ پر اپنے ہاتھ کا لکھا ہوا اپنا نام، نام کا اِختصار یا کوئی مقررہ نشان
disqualify
(اکثر قبلfrom ) کسی مقابلے سے باہر کرنا یا جیتنے کا نا اہل قرار دینا ، قواعد کی خلاف ورزی کا مرتکب ہونے یا کسی اور بنا پر.
do suKHane
سوالیہ چٹکلے جن کے جواب میں ایک ہی لفظ سے دو مختلف معنی نکلتے ہیں جیسے : گوشت کیوں نہ کھایا ، ڈوم کیوں نہ گایا - گلا نہ تھا (امیر خسرو کے دوسخنے خاص شہرت رکھتے ہیں) .
'adasqaa
پلنگ کی چادر جس کے حاشیے پر کارچوبی یا کلا بتونی کام بنا ہو اور کڑھا ہو ، حاشیہ آدھ آدھ گز کے قریب لٹکتا رہے ، ادقچہ ہیرے کے پایوں کا پلنگ جس پر زر بفتی جڑاؤ عدسقا پڑا ہے .
Showing search results for: English meaning of disk, English meaning of disq
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (disk)
disk
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone