Search results

Saved words

Showing results for "director"

director

muntazim

directory

کتاب جس میں متعلقہ نام، ترتیب تہجّی یا عنوانات کے تحت درج ہوں (مثلاً ٹیلیفون رکھنے والوں کے نام) یا مختلف اداروں کی بابت تفصیلات.

directorate

ڈائریکٹر کا دفر یا محکمہ، کسی ڈائریکٹر کے تحت دفتر، نظامت، دفاتر نظامت.

directorate

ڈائریکٹر کا دفر یا محکمہ، کسی ڈائریکٹر کے تحت دفتر، نظامت، دفاتر نظامت.

music-director

موسیقاروں کو ہدایت دینے والا شخص ، جو سازندوں اور گلوکاروں کو کسی خاص گیت کے لیے ہدایات دے ۔

directorial

متعلق بہ نظامت

directorship

مختاری

funeral director

direct

براہِ راست ، سیدھا

direct-rang

(صباغی) اصلاً بنیادی رنْگ جن سے مِل کر دُوسرے رنْگ بنائے جاتے ہیں ؛ (کنایۃً) آسانی سے چڑھنے والے رنْگ

direct-rang

(صباغی) اصلاً بنیادی رنْگ جن سے مِل کر دُوسرے رنْگ بنائے جاتے ہیں ؛ (کنایۃً) آسانی سے چڑھنے والے رنْگ

direct-action

عملی احتجاج

direct-action

عملی احتجاج

direct-press

(طباعت) وہ چھاپا خانہ جس میں کاغذ پر براہ راست دھات کی پلیٹ یا پتّھر سے نقش مُنتقل ہوجاتا ہے (آفسٹ کی ضِد)

direct-press

(طباعت) وہ چھاپا خانہ جس میں کاغذ پر براہ راست دھات کی پلیٹ یا پتّھر سے نقش مُنتقل ہوجاتا ہے (آفسٹ کی ضِد)

Urdu words for director

director

daɪˈrek.tər

director के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • डायरेक्टर
  • नाज़िम
  • मुंतज़िम
  • मुंसरिम
  • मुहतमिम
  • हिदायतकार
  • इशारा कार
  • रहनुमाई करने वाला शख़्स या शैय
  • निगरानी, हुक्मरानी या इंसिराम करने वाला शख़्स
  • बिलख़सूस किसी तिजारती इदारे के उमूर को चलाने, ज़बत में रखने या उन की निगरानी के लिए मुक़र्रर करदा जमात का एक रुकन
  • स्टेज, फ़िल्म, टी वी या रेडीयो के किसी खेल की कार्रवाई, पेशकश और मूसीक़ी की हिदायत देने वाला शख़्स
  • रहनुमा
  • रहबर
  • निगरान
  • हादी
  • मजलिस निगरान का रुकन

director کے اردو معانی

اسم

  • ڈائریکٹر
  • ناظم
  • منتظم
  • منصرم
  • مہتمم
  • ہدایت کار
  • اشارہ کار
  • رہنمائی کرنے والا شخص یا شے
  • نگرانی، حکمرانی یا انصرام کرنے والا شخص
  • بالخصوص کسی تجارتی ادارے کے امور کو چلانے، ضبط میں رکھنے یا ان کی نگرانی کے لیے مقرر کردہ جماعت کا ایک رکن
  • اسٹیج، فلم، ٹی وی یا ریڈیو کے کسی کھیل کی کارروائی، پیشکش اور موسیقی کی ہدایت دینے والا شخص
  • رہنما
  • رہبر
  • نگران
  • ہادی
  • مجلس نگران کا رکن

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (director)

Name

Email

Comment

director

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone