تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِقَّت و مَراقِبَت" کے متعقلہ نتائج

اُفْتاد

ناگہانی آفت، سانحہ

اُفْتادَہ

گرا ہوا ، پڑا ہوا ، گرا پڑا

اُفْتادَگی

(لفظاً) گرنے پڑنے کی حالت، (مراداً) خاکساری، انکساری

اُفْتادَگان

افتادہ (رک) کی جمع ہے.

اُفْتاد ہونا

(کسی بات کا) چھوٹ جانا ، ترک ہو جانا.

اُفْتاد پَڑْنا

(ماحول یا تربیت وغیرہ سے) اٹھان ہونا، بنیاد قائم ہونا، عادت ہو جانا

اُفْتادِ طَبَع

مزاج، طبیعت، فطرت، جبلت، رجحان، ذہنی جھکاؤ، فطرتی مائل

اُفْتاد اُٹھانا

مصیبت برداشت کرنا.

اُفْتادِ طَبِیعَتی

helpless disposition

بَر اُفْتاد

جو پہلے ہو اور اب نہ ہو، بٹا ہوا ، غائب ، ختم .

ذِہْنی اُفْتاد

ذہنیت، اندازِ فکر، سوچنے کا نظریہ

غُبارِ اُفْتاد

Vexation of helplessness

تَقْدِیر کی اُفْتاد

قسمت کا لکھا ، مقدرسے پیش آنے والی بات.

مِزاج کی اُفتاد

مزاج کی بنیاد ، طبیعت کی خلقت ، مزاج کی خاصیت ، طبیعت کا طرز ، فطرت ۔

طَبِیعَت کی اُفْتاد

مزاج کا رجحان ، طبیعت کی ساخت نیز میلانِ طبع.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِقَّت و مَراقِبَت کے معانیدیکھیے

دِقَّت و مَراقِبَت

diqqat-o-maraaqibatदिक़्क़त-ओ-मराक़िबत

وزن : 2121212

  • Roman
  • Urdu

دِقَّت و مَراقِبَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • غور و خوض کرنا، غور و فکر کرنا

Urdu meaning of diqqat-o-maraaqibat

  • Roman
  • Urdu

  • Gaur-o-Khauz karnaa, Gaur-o-fikr karnaa

दिक़्क़त-ओ-मराक़िबत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गहन विचार करना, विचार-विमर्श करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُفْتاد

ناگہانی آفت، سانحہ

اُفْتادَہ

گرا ہوا ، پڑا ہوا ، گرا پڑا

اُفْتادَگی

(لفظاً) گرنے پڑنے کی حالت، (مراداً) خاکساری، انکساری

اُفْتادَگان

افتادہ (رک) کی جمع ہے.

اُفْتاد ہونا

(کسی بات کا) چھوٹ جانا ، ترک ہو جانا.

اُفْتاد پَڑْنا

(ماحول یا تربیت وغیرہ سے) اٹھان ہونا، بنیاد قائم ہونا، عادت ہو جانا

اُفْتادِ طَبَع

مزاج، طبیعت، فطرت، جبلت، رجحان، ذہنی جھکاؤ، فطرتی مائل

اُفْتاد اُٹھانا

مصیبت برداشت کرنا.

اُفْتادِ طَبِیعَتی

helpless disposition

بَر اُفْتاد

جو پہلے ہو اور اب نہ ہو، بٹا ہوا ، غائب ، ختم .

ذِہْنی اُفْتاد

ذہنیت، اندازِ فکر، سوچنے کا نظریہ

غُبارِ اُفْتاد

Vexation of helplessness

تَقْدِیر کی اُفْتاد

قسمت کا لکھا ، مقدرسے پیش آنے والی بات.

مِزاج کی اُفتاد

مزاج کی بنیاد ، طبیعت کی خلقت ، مزاج کی خاصیت ، طبیعت کا طرز ، فطرت ۔

طَبِیعَت کی اُفْتاد

مزاج کا رجحان ، طبیعت کی ساخت نیز میلانِ طبع.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِقَّت و مَراقِبَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِقَّت و مَراقِبَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone